yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

شکر ہے جمہوریت بچ گئی

Yes 1 Webmaster August 10, 2015 1 min read
Democracy
Share this:
PPP and PML-N
PPP and PML-N

تحریر : روہیل اکبر
شکر ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک بار پھرملکر جمہوریت کو بچا لیا اس بار اگر آئین اور قانون پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے 33 اراکین قومی اسمبلی کو مسلسل غیر حاضریوں کی بنا پر اسمبلی سے فارغ کردیا جاتا تو جمہوریت کا جنازہ نکل سکتا تھا اسی لیے تو حکومتی جماعت اور اپوزیشن جماعت اسی طرح اکٹھی ہو گئی جس طرح پچھلے سال پیپلز پارٹی کی حکومت نے اس وقت کی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر جمہوریت کو بچائے رکھا تھا۔

اسی لیے تو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمہوریت کو کندھا دینے کے لیے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون کے زریعے قرار داد واپس لینے کی درخواست بھی کی تھی یہ وہی الطاف حسین ہیں جن کے خلاف حکومت غداری ،ملک دشمنی سمیت کئی مقدمات قائم کرنا چاہتی ہے اور حکومتی وزیر پانی و بجلی جن سے اپنی وزارت اور زبان تو سنبھالی نہیں جارہی وہ آئے روز کسی نہ کسی کے خلاف بول کر دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں جن کے بارے میں ابھی تک یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ انہیں غصہ کس پر ہے۔

جبکہ مولانافضل الرحمن جو پچھلے پانچ سال زرداری کے ساتھ ملکر جمہوریت کی گاڑی کو دھکا لگاتے رہے اس بار بھی مسلم لیگ ن کے ساتھ ملکر اسی قومی جمہوری ٹرانسپورٹ کمپنی کی گاڑی کو کھینچ رہے ہیں جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے 188،پاکستان پیپلز پارٹی کے 46،پاکستان تحریک انصاف کے 33، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے 24، جمیعت علماء اسلام (ف) کے 13،پاکستان مسلم لیگ (ف)5،جماعت اسلامی کے 4،پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے 4، نیشنل پیپلز پارٹی کے 2،پاکستان مسلم لیگ کے2،عوامی نیشنل پارٹی کے 2،بلوچستان نیشنل پارٹی کے2،قومی وطن پارٹی(شیرپاؤ) کے 2، پاکستان مسلم لیگ (ضیاء شہید)کا ایک ،نیشنل پارٹی کا ایک ،عوامی مسلم لیگ کا ایک ،عوامی جمہوری اتحاد پاکستان کا ایک ،آل پاکستان مسلم لیگ کا ایک اور آزاد جیت کر اسمبلی میں آنے والے 9اراکین سمیت 269مسافر سوار ہیںیہ وہ جمہوری مسافر ہیں جن پر کسی نہ کسی دور میں کسی نہ کسی آمر کا دست شفقت رہاکوئی بیٹا بن کر تو کوئی خوش آمدی بن کر آمریت کی چھتری تلے پروان چھڑتا رہا۔

Democracy
Democracy

آج یہ سب آمریت کے دشمن بن کر جمہوریت کو پروان چڑھا رہے ہیں اسی لیے پاکستان تحریک انصاف کو اسمبلی سے ڈی سیٹ نہیں ہونے دیا گیا کہ کہیں وہ ایک بار پھر عوام کے پاس نہ چلی جائے جمہور کے نام پر جمہوریت کرنے والے ہمارے سیاستدانوں کا جمہور سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا آپ یوں سمجھ لیں کہ ایک آئی جی جیل خانہ جات کاجیل کے ایک قیدی سے تعلق ہوتا ہے ہمارے سیاستدان الیکشن جیتنے کے بعد جس جمہوری بس پر سوار ہوتے ہیں وہ پھر بس نہیں رہتی بلکہ اڑن کٹولا بن کر عوام کی بس کروادیتی ہے اور ان جمہوریت کے رکھوالوں کو اڑا کر دور لے جاتی ہے جہاں عوام کا ان سے رابطہ ختم ہوجاتا ہے آپ صرف لاہور کے حلقہ این اے 119سے جیتنے والے امیدواربرائے قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا ہی جائزہ لے لیں 2013 الیکشن میں 107735 ووٹ لیکر ایسے غائب ہوئے کہ اب تک اپنے حلقہ میں نظر نہیں آئے وہاں کے ووٹروں نے الیکشن سے قبل پیپلز پارٹی کے سربراہ اور اس وقت کے صدر پاکستان کے خلاف بڑے ہی دلچسپ اور رنگین نعرے بھی لگائے تھے۔

جبکہ خادم اعلی پنجاب زرداری کو لاہور کی سڑکوں میں گھسیٹنے کی باتیں کرکے اور بجلی پیدا کرنے کے دلفریب نعرے دے کر ایسے جمہوریت کے رکھوالے بنے کہ اب ایک طرف جمہور سیلاب میں ڈوب رہی ہے تو دوسری طرف اسی جمہوری عوام کے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہورہی ہیں قصور میں ہونے والے انسانیت سوز واقعہ نے پوری دنیا کے دل رکھنے والے انسانوں کودکھی کردیا مگر ہمار ے یہ جمہوریت پسند حکمران سوائے مذمت اور انکوائریوں سے آگے نہیں گذرتے اور جن کے حق کے لیے اسمبلیوں میں بیٹھ کر لمبی لمبی چھوڑی جاتی ہیں وہ بیچاری عوام اپنے حکمرانوں سے اپنا حق لینے کے لیے کبھی سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں تو کبھی حکمرانوں کی وفادار پولیس سے لاٹھیاں کھاتے نظر آرہے ہوتے ہیں مگر پھر بھی شکر ہے کہ اس بار بھی جمہوریت بچ گئی پچھلے پانچ سال پیپلز پارٹی کی جمہوری حکومت تھی جس میں عوام بجلی ،پانی اور گیس کے لیے ترستے نظر آئے اسی دور میں حکمرانوں نے اربوں روپے کا ٹیکہ بھی عوام کو لگایا جو اب نیب سے ڈر کر بھاگ رہے ہیں۔

آصف علی زرداری نے بطور صدر ملک میں جمہوریت کو بچانے کے لیے تمام جمہوری اداروں کو داؤ پر لگا دیا ہر کسی کو خوش کیا ملک میں وزارتیں ایسے بانٹی گئی جیسی نانا جی کی حلوائی کی دوکان ہومحض اس لیے کہ ملک میں جمہوریت بچ جائے عوام بے شک پس جائے مگر شکر ہے کہ ملک میں جمہوریت بچ گئی آصف علی زرداری اور انکے حواری خوب جمہوریت سے لطف اندوز ہوتے رہے اب مسلم لیگ ن کی باری ہے۔

ملک میں جمہوریت کو بچانے کی جس طرح پچھلے پانچ سال میاں نواز شریف نے آصف علی زرداری کے ساتھ ملکر جمہوریت کی گاڑی کو دھکا لگائے رکھا تھا اب بلکل اسی طرح آصف علی زرداری اور انکی پارٹی میاں نواز شریف کی حکومت کو کندھا دیے ہوئے تاکہ جمہوریت کی آڑ میں جمہور کا جو جنازہ جا رہا ہے اسے منزل مقصود تک پہنچایا جائے مگر امید ہے کہ جو آپریشن فوج کی سرپرستی میں رینجر اور نیب نے شروع کررکھا ہے اس سے بہت سے جمہوریت کے دعویداروں کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی کہ جمہوریت کو بچانے کے لیے کس نے کتنی قربانیاں دی ہیں ملک کے عوام کو وعدوں کا لالچ دیکر کتنا لوٹا گیا کس کے حصے میں کیا آیا کتنے لوگ زندگی کی بنیادی ضروریات کو ترس گئے مگر شکرہے کہ جمہوریت ایک بار پھر بچ گئی۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03466444144

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahbano Mir Academy
Previous Post محبتوں کے سفیر
Next Post میرے پیارے وطن تجھے سلام
Pakistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.