yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹورینئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

باجیراؤ مستانی اور دل والے کی ایک ساتھ ریلیز پر شاہ رخ سے کوئی تنازعہ نہیں، دیپکا پڈوکون

Yes 1 Webmaster August 10, 2015 1 min read
Deepika Padukone
Share this:
 Deepika Padukone
Deepika Padukone

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو شاہ رخ خان کے ساتھ تین فلموں میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں نے کہا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ کے درمیان کوئی تنازع نہیں ہے۔ جب وہ کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے وہ ایک اسپیشل فلم ہی ہوگی۔

دیپکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ کچھ عرصہ سے میری فلم ’’بائجی راؤ مستانی‘‘ اور شاہ رخ کی ’’دل والے‘‘ کو لے کر میڈیا میں یہ خبریں چل رہی ہیں کہ دونوں فلموں کے ایک ہی دن ریلیز ہونے سے ہمارے درمیان تناؤ یا کوئی ناراضگی پیدا ہوگئی ہے یہ باتیں غلط اور افواہیں ہیں کیونکہ ہمارے درمیان ایسا کچھ نہیں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان نے ہر موقع پر میرا ساتھ دیا ہے اور لوگوں کو یہ معلوم ہوناچاہیے کہ شاہ رخ خان ہی وہ پہلے شخص نے جنہوں نے مجھے ایڈز اور زہنی صحت کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار افراد کے لیے فاؤنڈیش ’’لیو لاف اور لو‘‘ (The Live Love Laugh Foundation) کے قیام پر مبارکباد دی تھی۔

اپنی فلم ’’بائجی راؤ مستانی‘‘ کے 18 دسمبر جب کہ اسی دن شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ بھی ریلیز ہونے جارہی ہے کے باکس افس پر کلیش کے سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں صرف ایک اداکارہ ہوں نہ کہ فلمساز اور ہدایتکار جب کہ مجھے بزنس کی کوئی سوجھ بوجھ بھی نہیں ہے اس لیے ریلیز سے قبل فلم کی کامیابی یا ناکامی کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتی۔

ایک اور سوال کے جواب میں دیپکا کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں صرف بطور ہیروئن پہچان بنے کے لیے آگئی تھی مگر غیر ارادی طور پر اسٹائل آئیکون کا خطاب بھی مل گیا جس میں ان کا کوئی کوئی کمال نہیں بلکہ اس کا تمام تر کریڈٹ فیشن ڈیزائنر اور میک اپ آرٹسٹ کو جاتا ہے کیونکہ انھیں کی وجہ سے مجھے اسٹائل آئیکون کا خطاب دیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tennis
Previous Post ڈیوس کپ ٹائی، ایشیا اویشین فائنل کیلئے ترکی کا انتخاب
Next Post میری گائیگی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے، سونونگم
Sonu Nigam

Related Posts

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

November 25, 2026
پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.