yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

چیف سلیکٹر پیسرز کی کارکردگی جانچنے پہنچ گئے

Yes 1 Webmaster August 9, 2015 1 min read
Haroon Rashid
Share this:
Haroon Rashid
Haroon Rashid

کراچی : نئے اورابھرتے ہوئے فاسٹ بولرزکیلیے وسیم اکرم کی زیرنگرانی تربیتی کیمپ ایک دن آرام کے بعد ہفتے سے دوبارہ شروع ہوگیا، نیشنل اسٹیڈیم پر صبح کے سیشن میں فزیکل ٹریننگ کے بعد فیلڈنگ پریکٹس کا اہتمام کیاگیا۔

شام کو وسیم اکرم نے این سی اے کے محمد اکرم کی معاونت سے بولرز کو تربیت دینے کا سلسلہ جاری رکھا، سابق فاسٹ بولر سلیم جعفر بھی ان کی مدد کرتے رہے، قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون رشید نے بھی جاری تربیت کا جائزہ لیا اورنوجوان بولرزکی کارکردگی کوبغور دیکھتے رہے۔

اتوار کو کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے درمیان تربیتی میچ کھیلا جائیگا جبکہ اس دوران وسیم اکرم اور محمد اکرم خامیوں کی بروقت نشاندہی کرکے اصلاح بھی کریں گے۔ دریں اثنا ہارون رشید نے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل میں فاسٹ بولنگ میں راج کرسکتا ہے، جلد ہی ہمارے پاس بہترین اور باصلاحیت پیسرز کی کھیپ موجود ہوگی، میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ کیمپ کا مقصد فاسٹ بولرز کی کارکردگی کو موثر اور دیرپا بنانا ہے۔

وسیم اکرم کی جانب سے تکنیکی خامیوں کو دور کرنے کے بعد انھیں طویل المدتی معیاد کے لیے تیار کیا جائے گا، ہارون رشید نے کہا کہ اس وقت ڈومیسٹک کرکٹ میں تقریباً 14 فاسٹ بولرز عمدہ پرفارم کررہے ہیںلیکن ان میں کچھ نہ کچھ تکنیکی ایشوز ہیں، جنھیں دور کیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ بیٹنگ کیلیے سازگار ڈومیسٹک کرکٹ پچز پر بولرز زیادہ جدوجہد کرتے ہیں، بورڈ کے تحت بیٹسمینوںکے لیے بھی کیمپ کا انعقاد ہوگا، مگر بولنگ کے شعبے میں زیادہ محنت کی ضرورت ہے،انھوں نے کہا کہ ہم بھارت میں شیڈول عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے مضبوط اسکواڈ کی تشکیل کے لیے کوشاں ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Happy Independence Day
Previous Post ویانا : اکرم باجوہ کی طرف سے جشن آذادی مبارک ھو‎
Next Post فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر” کا نیا ٹریلرمنظرِ عام پر آگیا
The Last Witch Hunter

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.