yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر؛ اودھم پور حملے کا مبینہ ملزم مقامی نکلا

Yes 1 Webmaster August 9, 2015August 9, 2015 1 min read
Indian Army
Share this:
Indian Army
Indian Army

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاکستان پر روایتی الزام تراشی ایک بار پھر غلط ثابت ہو گئی۔

بھارتی قافلے پر حملے کے الزام میں اودھم پور سے گرفتار نوجوان مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک نوجوان کو اودھم پور سے گرفتار کر کے دعویٰ کیا تھا کہ یہ پاکستانی ہے اور فیصل آباد سے بھارت دہشت گردی کرنے آیاہے۔

حقیقت یہ ہے کہ نوجوان مقبوضہ کشمیر کا رہائشی اور بس کنڈکٹر ہے۔ اس کا تعلق ضلع گلگام کے گاؤں بھاٹ سے ہے اور اپنے علاقے میں جھلا مشہور ہے، یہ نوجوان ذہنی معذور ہے اور ہر وقت مسکراتا رہتا ہے، بھارتی حکومت کی شہ پر بھارتی میڈیا اس کو دوسرا اجمل قصاب بتاتا رہا۔ جس وقت بھارتی فورسز پر فائرنگ ہوئی تو یہ اس وقت وہاں سے گذر رہا تھا۔ بھارتی پولیس نے اس کے عزیزواقارب سمیت 15 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جب اس نوجوان کی تصویر میڈیا پر آئی تو گاؤں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

اودھم پور حملے میں مارے جانے والے شخص کا نام نعمان اور تعلق بہاولپور سے ہے۔ ذرائع کے مطابق مارے جانے والے نوجوان کا تعلق بھی گھاٹ گاؤں سے ہے۔ اس گاؤں کے 2نوجوان فیاض اور ماجد کئی دنوں سے غائب ہیں۔ پتہ چلا ہے کہ گرفتار نوجوان جسے پاکستانی قرار دیا جا رہا ہے اس کی ماں کشمیری نہیں ہے، باپ کشمیری ہے۔ اس کی والدہ نے یہاں ایک کشمیری مکینک سے دوسری شادی کی ہے۔

نوجوان کی پیدائش بھی کشمیر کی نہیں اور وہ کئی سال سے اپنی ماں کے ساتھ یہاں رہ رہا ہے۔ اس کا لہجہ فیصل آباد کا نہیں بلکہ کشمیری ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ اودھم پور کے قریب پولیس پوسٹ پر حملہ دہشت گردی نہ ہوبلکہ یہ اسپیشل پولیس، ایس پی او اور مقامی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے درمیان کسی جھگڑے کا نتیجہ ہو، ہم حقائق جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sheikh Rashid
Previous Post پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسراابھی باقی ہے، شیخ رشید
Next Post مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب
Misbahul Haq

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.