yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسراابھی باقی ہے، شیخ رشید

Yes 1 Webmaster August 9, 2015 1 min read
Sheikh Rashid
Share this:
Sheikh Rashid
Sheikh Rashid

لاہور : پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ ہم پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسرا ابھی باقی ہے،جرنیلوں کا احتساب ہوسکتا ہے تو سیاستدانوں کا بھی ہو گا۔

شیخ رشید نے کہا اگر گینگ آف فائیو اورمنی لانڈرنگ کے ایکسپرٹس سے جان چھڑانی ہے تو پھر چوراہوں میں قربانی دینی پڑے گی، جمہوریت کے نام پر جعلی کام کیے جارہے ہیں بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لگ رہے ہیں لیکن اندرسے ٹیں ٹیں فش ہیں ،فوج اس وقت مقبولیت میں تاریخی سطح پرہے۔

یہ نہیں ہو سکتا فوجی اپنے جرنیلوں کااحتساب کریں اور سیاستدانوں کا احتساب نہ کریں،5 سے 6ماہ لگیں گے سب کو پتہ چل جائے گا،ڈیڑھ سال فوجی عدالتوں اور جنرل راحیل شریف کاوقت ہے جوبہت اہم ہے،اس وقت ہرجگہ پر تو فوج کام کررہی ہے حکومت تووزیردفاع نہیں لاسکی،سب اختیارات ایک خاندان کے پاس ہیں باقی توجمعہ جنج نال والا حساب ہے،پہلا رگڑا ایم کیوایم کو لگنے جا رہا ہے۔

مائنس ون فارمولے کی حمایت نہیں کرتا،ایم کیوایم کی ایک سیاسی حیثیت ہے ،کراچی میں اس کی ایک آواز ہے ان کو دیوار سے لگانے کے بجائے اس کو چھاننا چاہیے، اسی میں جمہوریت اور مہاجروں کی بہتر ی ہے ، نئے’’ کٹے ‘‘نہ کھولے جائیں،آصف زرداری نے ایک تقریر کی اور ان کو ملک سے فرارہونا پڑا،کرپشن کی کوئی حدہوتی ہے پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن بلوچستان اور پھرسندھ میں ہے۔

آصف زرداری، نواز شریف اور الطاف حسین سب فوج پر تنقید کرتے ہیں،اس وقت ٹائٹل نوازشریف کا چل رہاہے لیکن اصل کام فوج کررہی ہے کوئی ایک فیصلہ بتا دیں جو نوازشریف نے کیا ہو، موجودہ حکومت کا بس چلے تو پاکستان اوربھارت کے درمیان ویزے کوختم کردیں۔

بھارت اس قابل نہیں کہ وہ پاکستان کی سرحدوں پر چھیڑچھاڑکرے ،وہ پاکستان کو اندر سے کمزور کرنا چاہتا ہے، بھارت کو یہ بات کسی طرح بھی قبول نہیں کہ پاکستان افغانستان میں امن مذاکرات کیلیے کردارادا کرے ، ’’را‘‘ نے بڑی پلاننگ کے تحت ملاعمر کی ہلاکت کی خبر عام کی،چین نے بہت بڑی سرمایہ کاری کی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ 5خاندان کسی کو آگے نہیں آنے دے رہے۔

چین کی ڈانگ فانگ کمپنی ڈیفالٹ کمپنی ہے اور اس کے ساتھ ہماری حکومت بجلی کے منصوبے لگارہی ہے، جاوید ہاشمی کی مرضی ہے وہ جس مرضی سیاسی جماعت میں جائیں اگرلوٹ کر بدھو گھر کو جا رہے ہیں توضرور جائیں،عمران خان کے سوا سب حکومت سے ملے ہوئے ہیں حقیقی اپوزیشن کانام شیخ رشیدہے ،عمران خان کو کوئی ڈی سیٹ نہیں کرسکتاتھا پیپلزپارٹی نے وہی کیاجو نواز شریف چاہتے تھے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
HitMan Agent 47
Previous Post ہالی وڈ ایکشن فلم ہٹ مین ایجنٹ 47 کے ٹریلر نے دھوم مچا دی
Next Post مقبوضہ کشمیر؛ اودھم پور حملے کا مبینہ ملزم مقامی نکلا
Indian Army

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.