yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

محتاج تمہارے بھائی ہیں

Yes 2 Webmaster August 8, 2015 1 min read
Help Poor
Share this:
Help Poor
Help Poor

تحریر : اختر سردار چودھری
محتاج کون ہوتے ہیں سیدھا سا جواب ہے ضرورت مند یا جن کے پاس وسائل کم ہوں لغت میں اس کا ترجمہ ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مندر، طلب گار،دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا۔ غریب، مفلس، نادار بھکاری، فقیر، منگتا، ناقص الخلقت، وہ شخص جس کے کسی عضو میں نقص آ گیا ہو جیسے لنگڑا، لولا، اندھا،پابندوغیرہ ہے۔محتاجوں کا عالمی دن 9 اگست کو ہر سال منایا جاتا ہے ۔اِس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں محتاجوں کے حقوق کا تحفظ اور اْن کی دیکھ بھال کے لیے اقدامات کرنا ہے ۔ محتاجوں کے عالمی دن کاآغاز 1994ء کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک قرار داد کی منظوری کے بعد ہوا۔ اس دن کی مناسبت سے محتاجوں کی فلاح و بہبود کے لیے خدمات انجام دینے والے ا داروں ، سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقاریب ، سیمینار ز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں محتاجوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی اقدامات کیے جاتے ہیں حالانکہ محتاجوں کی خدمت میں ،ان کی اس حالت زار کا سبب یہ ہی ادارے ،تنظیمیں ہیں جو فائیو سٹار ہوٹلوں میں غربا َ،یتیم،محتاجوں کے دن مناتے ہیں اور اس کی بدولت مخیر حضرات سے چندہ،فنڈ اکھٹا کرتے ہیں ۔لیکن یہ فنڈ خوردبردکر جاتے ہیں۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہزاروں این جی او ز محتاجوں ،غربا َکی فلاح کے لیے کام کر رہی ہیں کام کیا غربا کے نام پر دام اکھٹے کر رہی ہیں ۔اس بات کا خیال رہے کہ سب این جی اوز ،خدمت خلق کے ادارے ،سماجی تنظیمیں ایسی نہیں ہیں کچھ ایسی بھی ہیں جو خدمت خلق کر رہی ہیں مثلاََ ایدھی صاحب کا ادارہ ،عمران کا کینسر ہسپتال ،جماعت الدعوة ،جماعت اسلامی اور دیگر ایسی بہت سی جماعتیں ،ادارے ،تنظیمیں وغیرہ لیکن اکثریت ایسے خیراتی، فلاحی، سماجی، اداروں اور این جی اوز کی ہے جو سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ضرورت مندوں تک امداد و خیرات پہنچنے میں ۔اسلام میں محتاجوں کی مددکی بہت فضیلت بیان ہوئی ہے۔

اس موضوع پر چند آیات قرآنی اور احادیث نبوی پیش ہیں۔ ” اگر تم صدقہ و خیرات اعلانیہ طور پر دو تو یہ بھی درست ہے ، لیکن اگر پوشیدہ طور پر حاجت مندوں کو دو تو یہ تمہارے لئے زیادہ بہتر ہے ۔ اس سے اللہ تمہارے گناہ دور کردے گا اور اللہ کو تمہارے سب کاموں کی خبر ہے ۔”سورة بقرہ کی اس آیت میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اپنے صدقات پوشیدہ طور پر محتاجوں(ضرورت مندوں) کو دو ۔ہم دیکھتے ہیں کہ جہاں نام نہ ہو،کوئی مفاد نہ ہو،شہرت نہ ہو،لوگ واہ واہ کرنے والے نہ ہوں وہاں ہم کب کسی کی مدد کرتے ہیں ۔اور اگر کرتے ہیں جب بھی موقع ملے اس کو احسان جتاتے ہیں۔ جن کی مددہم کرتے ہیں ہماری سوچ ہوتی ہے کہ پھر وہ ہمارے احسان مند رہیں، ان سب باتوں کو سامنے رکھ کر ہم کسی کی مدد کرتے ہیں ورنہ نہیں کرتے (مفہوم حدیث ہے کہ ) ایسے لوگوں کو آخرت میں اس نیکی کا کوئی اجر نہیں ملے گا۔

اس رمضان شریف میں ایک مسجد میں جمعہ پڑھنے کا اتفاق ہوا ،خطبے کے بعد مولوی نے چندے کی اپیل کی ،رمضان کا جمعہ تھا مسجد بھری ہوئی تھی ،مولوی نے اتنے دلگیر لہجے میں ،اور قرآنی آیات سنا کر مسجد کے لیے چندے کی اپیل کی اور کہا صرف دس صاحب دل (لمبی تعریف) کھڑے ہو جائیں جو دس دس ہزار دیں گے ۔دس کی بجائے پندرہ کھڑے ہوئے ۔ (اللہ نیتوں کو دیکھتا ہے وہ بہتر جانتا ہے میں تواپنا مشاہدہ بیان کر رہا ہوں جو غلط بھی ہو سکتا ہے )لیکن اس کے پانچ پانچ ہزار دینے والے بیس افراد بائیس کھڑے ہوئے الغرض ایک ہزار اور آخر میں پانچ سو دینے والے بھی ۔مشا ہدہ یہ ہے کہ اکثر لوگ نمود ونمائش کے لیے چندے ،خیرات دیتے ہیں اور جہاں مشہوری نہ ہو وہاں سے گزر جاتے ہیں۔

اس دن جمعہ کے بعد میں نے دیکھا مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھے فقیروں ،غریبوں ،محتاجوں کو خیرات دینے والوں میں ان میں سے کوئی نہیں تھا جنہوں نے اندر دس دس ہزار دیئے تھے ۔اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتے ہیں “بے شک پرہیزگار لوگ بہشتوں اور چشموں میں عیش کریںگے ” اْن کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے محتاج کا حصہ ہوتا تھا ” سور الذاریات کی ان آیات میں نہ مانگنے والے محتاج کا ذکر ہے ایسا سفید پوش جو ضرورت مند ہوتا ہے لیکن کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتا ،ایک اور آیت مبارکہ میں ہے کہ ان کے چہرے سے تم ان کو پہچان لو گے۔

سورة المعارج میں بھی ” اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے ، مانگنے والے کا بھی اور نہ مانگنے والے محتاج کا بھی”
ہمارے ملک میں جو کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اس میں اکثریت ایسے مال داروں کی ہے جن کا مال بیرون ملک بینکوں میں جمع ہے اور وہ اپنے ووٹروں(عوام جن کی نصف آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے یعنی محتاجوں) پر خرچ نہیں کرتے اور اس بات کو دکھ سے لکھ رہا ہوں کہ ہمارے ہاں ملازموں کے ساتھہ جانورں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے۔کہنے کو حاجی بھی ہوتے ہیں عمرے بھی لا تعداد کیئے ہوئے ہوتے ہیں مگر عملی زندگی میں وہ پتھر دل بلکہ اس سے بھی بدتر ہوتے ہیں۔

چند دن قبل فیس بک پر ایک پوسٹ نے بہت پذیرائی حاصل کی جس میں دکھایاگیا ہے مالک اپنے نوکروں کو(دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر،محتاج ،ملازم) اچھے ہوٹلوں میں لے جاتے ہیں لیکن اپنے ساتھ کھانا نہیں کھلاتے ۔نوکر ایک طرف کھڑے ان کو حسرت سے دیکھتے ہیں ۔ایسا مالک تب بھی کرتے ہیں جب ان کے ہاں کوئی مہمان آ جائے تو نوکر مجال ہے جو ساتھ بیٹھ کر کھا سکیں ۔حالانکہ اسلام میں اپنے غلاموں کو (جی ہاں غلاموں کو ،اور نوکر غلام نہیں ہوتے ) اپنے ساتھ کھانا کھلانے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ہمارے ہاں اکثریت اپنے ملازموں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے ۔سارا دن ان سے جانوروں کی طرح کام لیا جاتا ہے اور اس سے ملنے والی مزدوری سے ان کا گھر کا چولہا جلے یا نہ جلے جلی کٹی ضرور سننا پڑتی ہے۔ان کے بچوں کے کپڑے ہوں یا نہ ہوں ۔آج کی مہنگائی کے دور میں انسان پیٹ کا دوزخ نہیں بھر سکتا تو کپڑے اور علاج معالجہ تو بہت دور کی بات ہے ۔اس سے ان سرمایہ داروں کو کوئی غرض نہیں ہوتی اس لیے بھی کہ وہ جانتے ہیں ان کی مجبوری نے ہی ان کو ملازم ،نوکر،غلام بنایا ہوا ہے۔

حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے خادم (محتاج )تمہارے بھائی ہیں۔ خدا تعالیٰ نے ان کو تمہارے ماتحت کردیا ہے ۔پس جس کا بھائی اس کے ماتحت ہو جو کھانا خودکھائے اس میں سے اسے کھلائے اور جو کپڑا خود پہنے وہی اسے پہنائے اور ایسی مشقت نہ لے جو اس کی طاقت سے باہر ہو اوراگر اس کی طاقت سے بڑھ کر کوئی کام اس کے سپر د کر ے تو خود بھی اس کی مدد کر ے ۔ (بخاری ،مسلم)ہم اسلام کے ایک اہم رکن زکوة کو دیکھتے ہیں زکوٰة بارے قرآنی آیات و احادیث کا مصرف غریب و نادار مفلس و محتاج ہے ۔ زکوٰة کا اولین ہدف معاشرہ سے غربت و محتاجی دور کرنا ہے۔

پاکستان میں زر دار زکوٰة ادا نہیں کرتے ،جو کرتے ہیں، تو اس کا مصارف دیگر ہیں اصل مصرف قرض دار کا قرض ،غربا َکی زندگی میں آسانی ،مجبور و لاچار ،محتاج کی خبر گیری اور ان کی مدد جو سوال کرنے سے شرماتے ہیں ،حالات کے ماروں کو سہارا دینا وغیرہ ہے اور زکوة ان ہی پر خرچ نہیں ہوتی دل کڑھتا ہے ،سینے میں ایک ہوک سی اٹھتی ہے کہ اللہ کے فرمان کو مال و دولت کے پجاری کیسے نظر انداز کر رہے ہیں ۔دین اسلام نے مکمل لائحہ عمل دیا جس پر عمل کرنے سے ملک میں کوئی محتاج نہیں رہ سکتا ۔ ان دولت مندوں کو یاد رکھنا چاہیے اللہ کی آزمائش ہے یہ اس کا انجام آخرت میں بہت برا ہے ۔جنہوں نے اس بات کو سمجھا تھا ان کے دور حکومت میں ایسا نظارہ بھی فلک نے دیکھا ہے جب دور دور تک خیرات لینے والا نہیں ملتا تھا ۔(حضرت عمر فاروق کا دور حکومت)

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Imran Khan Protest
Previous Post پی ٹی آئی ”ڈی چوک” سے ”ڈی سیٹ” تک
Next Post عشق کرب ذات
Love

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.