yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

الطاف حسین کی ہرزہ سرائی پر حکومتی خاموشی بزدلی، وطن عزیز سے غداری ہو گی، میاں امجد

Yes 2 Webmaster August 8, 2015 1 min read
Mian Amjad
Share this:
Mian Amjad
Mian Amjad

پیرس (میاں امجد) ورلڈ ڈیموکرٹیک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کے انداراج کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے ذریعے پابندی عائد کی جائے۔ محض وزیر داخلہ کی کھوکھلی تقریروں سے کچھ نہیں ہوگا۔

اب عملی اقدا مات ضروری ہیں۔ میاں امجد نے کہا کہ مہاجروں کے نام پر نفرت کا کھیل بہت کھیلا جاچکا ہے۔ اب سنجیدگی سے امن قائم ہونے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور نیٹو افواج کو پاکستان پر حملہ کرنے کی دعوت دے کر الطا ف حسین نے وطن دشمنی کی تمام حدیں پار کرلی ہیں۔اب مزیدخاموشی بزدلی ہی نہیں، وطن عزیز سے غداری کے مترادف بھی ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے بھارت کی فوج کو دعوت دے کر تقسیم ہند کے موقع پرانڈیا سے اپنی جائیداد یں چھوڑ کر اور جان و مال کی قربانی دے کر پاکستان آنے والے مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کے ساتھ خو د اپنے آباﺅ اجداد کی بھی توہین کی ہے۔ جنہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کی دعوت پر تحریک پاکستان میں شمولیت اختیار کی اور علیحدہ وطن میں رہنے کے لئے بھارت سے طویل سفرکرکے پاکستان پہنچے۔

مگر افسوس الطاف حسین جیسی گستاخ اولاد نے انہیں قبروں میں بھی اذیت دی۔ ورلڈ ڈیموکرٹیک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے کہا کہ خو د پاکستان میں پیدا ہونے والے الطاف حسین نے مہاجروں کے حقوق کا نعر ہ لگا کر نہ صرف قوم کوبیوقوف بنایا بلکہ ملکی سلامتی کو بھی چیلنج کیا۔ لیکن نفرت کی بنیاد پرفرقہ واریت ، نسل پرستی ، زبان ،علاقے یا قومیت کی سیاست کو کبھی پذیرائی نہیں ملی۔اور تاریخ گواہ ہے کہ ایسی جماعتیں اور لیڈر قومی کردار ادا نہیں کرسکے۔

وہ اپنے بغض میں ہی جل کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ مگر پاکستان اور اس کے عوام میں اب بھی پیار محبت اور خلوص موجود ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Dr Abdul Malik Baloch
Previous Post ناراض بلوچ قومی دھارے میں آ کر سیاست کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان
Next Post پاپولیشن
Pakistan Population

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.