yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سورة الواقعہ مکی 56

Yes 2 Webmaster August 7, 2015August 7, 2015 1 min read
Surah Waqiah
Share this:
Surah Waqiah
Surah Waqiah

تحریر : شاہ بانو میر
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آجائے گا٬ تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا٬ وہ تہہ و بالا کر دینے والی آفت ہوگی٬ زمین اُس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی٬ اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے ٬ کہ پراگندہ غُبار بن کر رہ جائیں گے٬ تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے٬ دائیں بازو والے سو دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا٬ اور بائیں بازو والے تو بائیں بازو والوں ( کی بد نصیبی) کا کیا ٹھکانہ٬ اور آگے والے تو پھر آگے والے ہی ہیں٬ وہی تو مُقّرب لوگ ہیں٬ نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے اگلوں میں سے بہت ہوں گے٬ اور پچھلوں میں سے کم مُرصّع تختوں پر ٬تکیے لگائے آمنے سامنے بیٹھیں گے

٬ اُن کی مجلسوں میں ابدی لڑکے ٬ ٌ شرابِ چشمہ جاری سے لبریز پیالے اور کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھر رہے ہوں گے٬ جِسے پی کر نہ اُن کا سر چکرائے گا٬ اور نہ اُن کی عقل میں فتور آئے گا٬ اور وہ اُن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے٬ کہ جِسے چاہیں چُن لیں ٬ اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے٬ کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں ٬ اور ان کے لئے خوبصورت آنکھوں والی حُوریں ہونگی ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھّے ہوئے موتی٬ یہ سب کچھ اُن اعمال کی جزا کے طور پے انھیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے

وہاں وہ کوئی بیہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے ٬ جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی اور دائیں بازو والے ٬ دائیں بازو والوں کی ( خوش نصیبی) کا کیا کہنا وہ بے خار بیریوں اور تہہ بر تہہ چڑہے ہوئے کِیلوں اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں ٬ اور ہردم رواں پانی ٬ اور کبھی ختم نہ ہونے والے اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے٬ اُن کی بیویوں کو ہم خاص طور سےنئے سرے سے پیدا کریں گے٬ اور انہیں باکرہ بنا دیں گے اپنے شوہروں کی عاشق اور عمر میں ہم سن٬ یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے

وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے ٬ اور پِچھلوں میں سے بھی بہت٬ اور بائیں بازو والے بائیں بازو والوں کا کیا پوچھنا وہ لو کی لِپٹ اور کھولتے ہوئے پانی اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گے ٬ جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ آرام دہ٬ یہ وہ لوگ ہوں گے جو اس انجام تک پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے٬ اور گناہ ِ عظیم پر اِصرار کرتے تھے٬ کہتے تھے٬ کیا جب ہم مُر کر خاک ہو جائیں گے٬ اور ہڈیوں کا پنِجر رہ جائیں گےتو پھر اُٹھا کھڑے کیے جائیں گے٬ اور کیا ہمارے باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے٬ جو پہلے گزر چکے ہیں؟ اے نبی ﷺ اُن لوگوں سے کہو٬ یقینا اگلے اور پِچھلے سب ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جِس کا وقت مُقرر کیا جا چکا ہے٬ پھر اے گُمراہ اور جھُٹلانے والو٬ تم زقوم کے درخت کی غذا کھانےوالے ہو٬ اُسی سے تم پیٹ بھرو گے ٬

اوپر سے کھولتا ہوا پانی٬ تونس لگے ہوئے اُونٹ کی طرح پیو گے یہ ہے (ان بائیں بازو والوں کی) ضیافت کا سامان روزِ جزا میں ٬ہم نے تمہیں پیدا کیا ہےـ پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے٬ ؟ کبھی تم نے غور کیا ؟ کیا یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو؟ اِس سے بچّہ تم بناتے ہویا اُس کے بنانے والے ہم ہیں٬؟ ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں کہ تمہاری شکلیں بدل دیں ٬ اور کسی ایسی شکل میں تمہیں پیدا کر دیں ٬ جس کو تم نہی جانتے٬ اپنی پہلی پیدائش کو تو تم جانتے ہی ہو ٬ پھر کیوں سبق نہیں لیتے ؟ کبھی تم نے سوچا یہ بیج جو تم بوتے ہو٬ اِن سے کھیتیاں تم اُگاتے ہو

یا اُن کے اُگانے والے ہم ہیں٬ ؟ ہم چاہیں تو اِن کھیتوں کو بھُس بنا کر رکھ دیں ٬ اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ٬ کہ ہم پر تو اُلٹی چٹّی پڑ گئی ٬ بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیں٬ کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا ہےیہ پانی جو تم پیتے ہو٬ اِسے تم نے بادلوں سے برسایا ہے٬ یا اس کے برسانے والے ہم ہیں٬

ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں٬پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے٬؟کبھی تم نے یہ خیال کیا ٬ یہ آگ جو تم سُلگاتے ہو٬اس کا درخت تم نے پیدا کیا٬ یا اس کے پیدا کرنےوالے ہم ہیں٬؟ہم نے اس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیے سامانِ زیست بنایا ہے٬پس اے نبیﷺاپنے ربِّ عظیم کے نام کی تسبیح کرو٬پس نہیں!! میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی٬ اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے کہ یہ ایک بُلند پایہ قرآن ہے٬ ایک محفوظ کتاب میں ثبت جِسے مطہریّن کے سوِا کوئی نہیں چھو سکتا

یہ ربّ العالمین کا نازل کردہ ہے٬ پھر کیا اِس کلام کے ساتھ تم بےاعتنائی برتتےہو٬ اور اِس نعمت میں اپنا حصّہ تم نے یہ رکھّا ہےکہ اِسے جھٹلاتے ہو؟ اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو٬ اور اپنےاس خیال میں سچّے ہو ٬ تو جب مرنے والےکی جان حلق میں پہنچ چکی ہوتی ہے٬ اور تم آنکھوں دیکھ رہے ہوتے ہو٬ کہ وہ مر رہا ہے ٬ اُس وقت اُس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے ؟ اُس وقت تمہاری بہ نسبت ہم اُس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں٬ مگر تم کو نظرنہی آتے٬ پھر وہ مرنے والا اگر مقّربین میں سے ہو

تواُس کے لیے راحت اور عُمدہ رزق اور نعمت بھری جنّت ہے٬ اور اگروہ اصحابِ یمین سے ہو٬ تو اسکا استقبال یوں ہوتا ہے٬ کہ سلام ہے تجھے ٬ تو اصحاب الیمین میں سے ہے٬ اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو تو اسکی تواضع کھولتا ہوا پانی ہے٬ اور جہنم میں جھونکا جانا ٬ پس اے نبیﷺ اپنے ربّ عظیم کی تسبیح کرو

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Heart
Previous Post امراض قلب پر نئی تحقیق
Next Post شب و روز زندگی قسط 47
Election

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.