شوبزنئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک Yes 1 Webmaster August 3, 2015 1 min read Share this: New Delhi, Fashion Week نئی دہلی : پھولوں سے سجے خوبصورت ریمپ پر ماڈلز نے فیشن ڈیزائنر روہت بال کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔ پیراہن میں سفید، سرخ، میرون، گولڈن اور سیاہ رنگ نمایاں رہا۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس فیشن شو میں بارہ ممالک کے فیشن ڈیزائنر حصہ لیں گے۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026