yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

قحبہ خانے زیرِ سرپرستی سفارت خانے

Yes 1 Webmaster August 2, 2015August 2, 2015 1 min read
Daniella in Islamabad Institution
Share this:
Daniella in Islamabad Institution
Daniella in Islamabad Institution

تحریر: شاہ بانو میر
یہ مشرف کا ظالمانہ دور ہے جس کا ایک مہینہ ظلم و بربریت کی ایسی تاریخ محفوظ کر چکا جس کی دوسری کوئی مثال نہیں ملتیـ اپنے ہی ملک میں اپنے ہی مسلمان بچے اور بچیاں لال مسجد میں اسلام کی محترم تعلیمات حاصل کر رہے ہوںـ ان کی جانب سے مسلسل یہ کہا جارہا تھا کہ گردو نواح کے علاقوں میں مکروہ دھندہ کیا جا رہا ہے ـ جس میں بیرونی ہاتھ ملوثّ ہیں اور انہیں پاکستان کی طاقتور ہستیوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔

حکومت وقت کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی کیونکہ حکومتی اراکین ہی تو اصل میں اس مکروہ دھندے کے سہولتکار تھے جو ان عورتوں کو ان کے پیچھے غیر ملکی لوگوں سے لمبی رقوم حاصل کر کے انہیں ملک کے اندر گندگی پھیلانے کیلیۓ ہر ممکن تعاون پیش کرتےـ لال مسجد سے اٹھنے والے احتجاجی نعروں اور پیش کئے جانےوالے ثبوتوں سے مسلسل بے اعتنائی نے آخرکار خواتین اور حکومت کے درمیان تلخی پیدا کی اور نوبت یہاں تک پہنچی کہ اس وقت کے آمر نےلال مسجد پر فوج کے ذریعے آپریشن کروا کے ننھی منی معصوم بچیوں کا قتل عام کروا دیا۔

محض ان غیر ملکی طاقتور لوگوں کو مطمئین کرنے کیلئے ـ حادثات اتنے اتنے بڑے اس ملک میں ہو چکے کہ پچھلا حادثہ بہت معمولی لگتا ہےـ جب نیا حادثہ سامنے آتا ہے غازی شہید نے کہا تھا کہ اگر اسے کچھ ہو گیا تو پاکستان بم اور بارود سے گونج اٹھے گاـ حکومت کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا ـ بین ایسے ہی ہواـ واقعات پر واقعات اندرونی غداروں نے غیر ملکی طاغوتی لشکروں کے ساتھ مل کر اپنے ملک کے نقشے فراہم کئے حساس عمارتوں میں کام کرنے والوں کے ضمیر خریدے گئے اور وہاں تک دشمن کو بآسانی رسائی دے کر دنیا بھر میں اپنی افواج کو کمزور ثابت کر کے ان کیلیۓ تضحیک کا موقعہ دیا۔

وقت گزرتا رہا پاکستان ادھیڑا جاتا رہا ایک کے بعد دو کے بعد تیسرا خوفناک سانحہ نہ ٹرینیں محفوظ نہ ہوائی جہاز نہ بسیں نہ گاڑیاں اور نہ پیدل چلتی سڑکوں پر عوام ـ ہیجان خیز فضا اور جبر کی ہوا عوام کا مقدر بن گئی ـ 1 لاکھ سے اوپر عام شہریوں کو مساجد امام بارگاہوں میں سفرکے دوران ہلاک کر کے دہشت گردوں نے اس ملک کو دنیا کا خطرناک خطّہ قرار دلوا کر تفریحی صحتمندانہ ہر قسم کی دلچسپی سے لبریز تحریکات کو نیم مردہ کر کے دنیا کو اس قدر ڈرا دیا کہ کوئی ٹیم کسی بھی کھیل کیلئے پاکستان نے سے انکاری تھی ـ بھارتی سیاستدان کامیاب لابنگ پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کر رہے تھے ـ کہ ہم پاکستان کو تباہ کرنے اور تنہا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

بھارتی بزدلوں کی کیا مجال کہ کچھ ایساکر سکتے اگر مادر وطن نے کچھ گندے انڈے اور گندی مچھلیاں سپردِ دریا کر دی ہوتیں ـ ہزاروں گھر برباد ہوئے لاکھوں بچے یتیم ہوئے بیویاں بیوائیں بنیں ـ غربت افلاس نے پاکستان کا جیسے گھر ہی دیکھ لیا ہو ـ کل کی بیاہتہ جسم اور روح کا رشتہ برقرار رکھنے،کیلیۓ بھیڑیوں کے غول کا شکار ہوئیں ـ پیٹ نے نجانے کہاں کہاں عزتیں نیلام کیں ـ وہ کچرا گھر جسے لال مسجد والے کہتے تھے کہ ختم کرو برباد کرو مگر جدت پسند حکومت کے عیاش بدمعاش چور لُٹیرے ٹھرکی بے غیرت بے حیا وزیر ان اڈوں پر مہیا کی جانے والی عورتوں کی صحبت کے اس قدر عادی ہو چکے تھے کہ وہ ان کو کہیں دوسری جگہہ منتقل کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔

Pakistan
Pakistan

یہ وہی حکومتی حیوان تھے جن کی نگاہ میں وطنِ عزیز کا نام پرچم کوئی اہمیت نہیں رکھتے تھےـ ان کیلیۓ اہم تھا ان گندی گھٹیا عورتوں کے پیچھے موجود پاکستان دشمن ممالک کے طاقتور لوگ جو انہیں نہ صرف کثیر سرمایہ فراہم کرتے تھے بلکہ ان کی خدمات کے درجے مقرر تھے ـ قیمتی خفیہ معلومات کی قیمت حساس سے حساس نوعیت پر معاوضہ اتنا ہی بڑا دیا جاتا ـ یہ بینک بھرتے رہے اور پھر ان کالی رقوم کو ایان جیسی گھٹیا بازاری نام کے ہاتھ بیرون ملک بھجواتے رہے ـ اور ملک لُٹتا رہا ـ جلتا رہا ـ اجڑتا رہاـ تباہ ہو کر ویران ہوتا رہا اور یہ بے حمیت وزراء شراب اور شباب میں مشغول رہے ـ کھلے عام اسی اسلام آباد کی سڑکوں پر بلیک واٹر کے غنڈے دندناتے رہے۔

پاکستان کے قانون کی دھجیاں اڑاتے رہے ـ گرفتار ہونے پر پولیس کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کرتے رہے ـ ریمنڈ ڈیوس کو قتل کے باوجود ضمیر فروش والد سے دستخط کروا کے مجرم کو حکومت کی آشیر باد سے بحفاظت واپس لے جاتے ہیں ـ لال مسجد میں ٹوٹی چوڑیاں اٹھا لی جاتی ہیں ـ خون کے دھبے دھو کر نیا تازہ رنگ و روغن کر کے دلہن کی طرح سجا دیا جاتا ہےـ مگر وہ قحبہ خانے مزید وسعت پا لیتے ہیں ـ اور خفیہ ایجنسیاں حکومتِ وقت کو اسلامی سپہ سالار کے ذریعے اطلاع دیتی ہے کہ بے حِسو اب تو جاگو ایک لاکھ شہری مروا چکے ہو اور ان چند سو طوائفوں کے ہاتھوں پورا اسلام آباد اور اس کے بعد ان کے وسیع جال میں الجھا ہوا پاکستان مکمل ختم ہو جائے گا۔

اگر یہ چند گندی مچھلیاں ختم نہ کیں ـ تحقیقات شروع ہوئیں اور ہر بات ثابت ہوئی جو لال مسجد والے کہتے تھے ـ پاکستان کے اشرافیہ تک بے تکلفانہ انداز رکھنے والی یہی وہ طوائفیں تھیں ـ جوان عیاش مردوں کو رِجھا کر ان ٹھرکی سستی سوچ کے حامل کمزور انسانوں کو شراب کے نشے میں دھت کر کے ہر حساس نوعیت کی بات اگلوا کر آگے پہنچا دیتیں ـ خفیہ حساس تنصیبی نظام ڈکٹیٹر سے کئی اقسام کی گفتگو سنی گئی ـ فون ریکارڈ کئے گئے ـ ثبوت واضح اور ناقابل تردید تھے ـ مگر سبحان اللہ یہاں پھر دولت اور اثر و رسوخ کام آیا ـ وزیر داخلہ موصوف نے مختصر سی اسٹیٹ منٹ دے کر کام ختم کیا تا کہ ثبوت رہے کہ ہاں ہم نے اس بات کا تزکرہ کیا تھا۔

ان اڈوں پر جو خوبصورت مساج سنٹرز کی شکل میں ہیں جہاں یہ گندے اشرافیہ اپنے گندے ضمیر کے سودے کر کے ہشاش بشاش واپس آتے ـ وہ سب ثبوت مل گئے ـ لیکن ان کے پیچھے موجود ممالک اور ملک کے اندر موجود بڑی شخصیات پر ہاتھ ڈالنا شائد ابھی تک حکومتِ وقت کیلیۓ ممکن نہیں ہےـ ہر پاکستانی حساس اداروں سے پوچھتا ہے ایبٹ آباد میں اسامہ کا آپکو نہیں پتہ ملا عمر بھی پاکستان مارا گیا جس خبر کے بعد اہم معاملات طالبان کے ساتھ تعطل کا شکار ہو گئے ـ آخر کس کو علم ہونا چاہیے کہ اس ملک کے اندر بیس ہزار سے زائد دہشت گرد کس کی سرپرستی میں قتلِ عام کر رہے تھے؟ ٹارگٹ کِلرز کس کے سر پے اِتراتے پھر رہے تھے؟ ادارے کون تباہ کر رہا تھا آگ لگانے والے مکروہ ہاتھ کونسے ہیں؟ معصوم بچوں کو خون میں نہلانے والے جانور کہاں سے آئے ؟ اب یہ قحبہ خانے جو زیر سرپرستی سفارت خانے چل رہے تھے ـ بند کر دیے گئے ؟ دل کو روؤں کہ پیٹوں جِگر کو میں؟ کوئی سزا نہیں کوئی حساب نہیں بچیوں کی چیخوں کا اندراج نہیں؟ لال مسجد کی بے حرمتی اور بیجاہ قتل عام کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔

بس یہ تمغہ حکومتِ وقت کیلۓ کافی ہے کہ غیر ملکی طوائفوں کو مساج سنٹرز کو اور بیوٹی پارلرز کو جن کی آڑ میں پاکستان کو برباد کرنے کی سازشیں اور سرمایہ فراہم کیا جاتا تھا ان کو بند کر دیا گیا ہے؟ یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے اپنے پاکستانیوں کو یہ ادارے ادھیڑ کر رکھ دیتے ہیں جوڈیشل ریمانڈ کے نام پر اور جہاں ہزاروں قتل ثبوتوں کے ساتھ سامنے ہیں وہاں صرف یہ اطلاع کہ تمام قحبہ خانے بند کر دیے گئے ہیں ؟ ان کے گھناؤنے مقاصد کا نشانہ بننے والے ہزاروں لوگوں کے خون کا حساب لئے بغیر کوئی مقدمہ نہیں کوئی ایف آئی آر نہیں؟ جیو پیارے پاکستان یہی صدا مسلسل بلند ہو رہی ہے لال مسجد میں جاری گولہ باری کو یاد کرتے بھوک پیاس سے بِلکتے بچوں کی چیخوں کے شور میں کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Special Olympics
Previous Post اسپیشل گیمز؛ پاکستانی سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کر دی
Next Post ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے 3 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی
MQM Coordination Committee

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.