yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

تعلقات کی بہتری میں فلم بجرنگی بھائی جان عمدہ کوشش ہے، ہنس راج ہنس

Yes 1 Webmaster August 2, 2015 1 min read
Hans Raj Hans
Share this:
Hans Raj Hans
Hans Raj Hans

لاہور : معروف گلوکارہنس راج ہنس نے ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی پاکستان اوربھارت سمیت دنیا بھرمیں کامیابی پربالی وڈ اسٹار سلمان خان اوران کی ٹیم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے سب سے مقبول میڈیم فلم کے ذریعے مثبت اورمنفی پیغام دیا جاسکتا ہے لیکن جس طرح پاکستان اوربھارت کے تعلقات کو بہتر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس پرمیں ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کی پوری ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ان خیالات کااظہارہنس راج ہنس نے گزشتہ روز بات کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات کوبہتر اورمستحکم کرنے میں شوبز، کلچراورسپورٹس کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی اہم کردارادا کرسکتے ہیں۔ سیاستدان کی باتوں پراب لوگ یقین نہیں کرتے اوراسی لیے حالات بہتر ہونے کی بجائے بگڑتے چلے جاتے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ سلمان خان بھارت کے ایک ایسے سپراسٹارہیں جن کے چاہنے والے دنیا بھر میں آباد ہیں۔ انھوں نے ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی شکل میں ایک ایسی فلم بنا ڈالی ہے جس کی کہانی سب لوگوں کے اس قدر قریب ہے کہ سینما ہال میں لوگ رونے لگتے ہیں۔ یہی وہ فلمیں ہیں جن کے موضوعات اورفنکاروں کی پرفارمنس دلوں کی کڑواہٹ کو دورکرکے محبت کو پروان چڑھا رہی ہیں۔

ہندوستان اور پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں اس فلم کو دیکھنے کے بعد لوگوں کی سوچ میں واضح تبدیلی آرہی ہے، جو میرے نزدیک بہت ہی خوش آئند بات ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ہنس راج ہنس نے کہا کہ میں توصوفی ازم کا طالبعلم ہوں اورمیں نے ہمیشہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی بہتری کی بات کی ہے، اس لیے میرے لیے تو عیدالفطر کا دن اس لیے بھی بہت خاص بن چکا تھا کہ اس دن سلمان خان اورفلم میں کام کرنے والے تمام فنکاروں نے اپنی عمدہ اداکاری کی شکل میں ایک ایسا تحفہ دیا ہے جوہرلحاظ سے انمول ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post بھارت ڈرپوک ہے، ورنہ پاکستان میں مہاجروں کا خون نہ بہتا، الطاف حسین
Next Post جدید ٹیکنالوجی ،ثواب یا عذاب
Modern Technology

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.