yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ٹی وی نعمت یا زحمت

Yes 2 Webmaster July 30, 2015 1 min read
Watching TV
Share this:
Watching TV
Watching TV

تحریر : آمنہ نسیم
ٹیلی ویژن دور حاضر کی جدید ترین ایجادات میں سے ایک ہے۔ یہ ریڈیو کی ایک ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیو کے ذریعے ہم تک صرف آواز پہنچتی ہے جبکہ ٹیلی ویژن کی یہ خصوصیت ہے کے ہم آواز کے ساتھ بولنے والے کی شکل و صورت اور حرکات و سکنات کو بھی بجوبی دیکھ سکتے ہیں اس طرح ٹیلی ویژن کو ریڈیو پر برتری حاصل ہے۔ٹیلی ویژن کو جان ایل بزڈ نے ایجاد کیا، ٹیلی ویژن کا لفظ ٹیلی اور وژن کا مرکب ہے ٹیلی کے معنی ہیں فاصلہ اور وژن کے معنی دیکھنے کے ہیں۔ یعنی کہ ٹیلی ویژن کے معنی ہوا کہ فاصلہ یا دور سے دیکھنا۔
اٹھو و گرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی
دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

ٹی وی ہماری زندگی میں جس طرح جدت لائی اور ہمیں ہر پل با خبر رکھنے اور تفریح مہیا کرنے میں اہم کردار ادا کیا وہیں اس کے دن با دن بڑھتے نقصانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ٹی وی کے غلط استعمال ہماری نسلیں اخلاقی تباھی کی طرف جارہی ہیں۔ ٹی وی کے روزبروز بڑھتے ہوئے نقصانات سے ھمارے معاشرے میں اخلاقی برائیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ عموما اخلاقیات سے عاری پروگرامات اور موویز میں بے حیائی اور فحاشی کی راہ ہموار ہورہی ہے۔ خاص طور پر ہماری نوجوان نسلوں کے اخلاق پر بہت بری طرح اثر پڑتا ہے۔ ٹی وی پر دکھائی جانے والی فحش اور اخلاق سوز فلمیں اور کمرشل سروس پروگراموں میں نیم برہنہ فلمی ایکڑسوں اور فنکاروں کے ذریعے کھلے عام دکھائی جاتی ہیں، مصنوعات کی اشتھاری بازی اور غیر اخلاقی گانے ہمارے قومی اور اسلامی کردار کو گھن کی طرح کھائے جارہے ہیں۔

ٹی وی کے مختلف ڈراموں، فلموں اور پروگراموں میں کچھ ایسے مناظر پیش کئے جاتے ہیں جن کی وجہ سے ہماری قوم کی نوجوان نسل میں عدم برداشت ، دست و گریباں ہونا، گندی گالیاں بکنا، مار دھاڑ، غیر اخلاقی حرکات و سکنات اور جرائم کا رحجان پروان چڑھتا ہے۔ اس طرح کے منفی اور غیر اخلاقی پروگرام گھناؤنے اثرات کے حامل ہوتے ہیں۔ ٹی وی کا ایک بہت بڑا پہلو اور نقصان یہ ہے کے طلبہ اور طالبات کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے۔ جو وقت آج ہمارے بچوں کو کتب و علوم، معلوماتی بحث و مباحثہ اور والدین کو دینا چاھیے تھا وہ وقت آج ہمارے بچے ٹی وی ڈراموں، فلموں اور گانے سننے میں گزار دیتے ہیں۔

ہمارے گھروں میں ٹی وی کی جگہ اس قدر اہم ہوگئی ہے کہ یوں لگتا ہے کہ جیسے اب ہماری زندگیوں کا مقصد ٹی وی ہی دیکھنا ہے۔ صبح و شام ڈراموں پر نظریں ٹکائے رکھنا، نت نئی فلموں کا انتظار کرتے رہنا اور ان کے ریلیز ہوتے ہیں دیکھنا افسوسناک امر ہے۔ ٹی وی میں دلچسپی لینے میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں۔ جب خواتین خود صبح و شام کا سارا وقت ڈراموں ،فلموں اور پراگرام میں گزارے گئی تو بچے بھی اسی راھ پر چلے گئے جوکہ ایک لحمہ فکریہ ہے۔

ٹی وی کے اکثر اور لگاتار پروگرام ایسے ہوتے ہیں کہ جن کی وجہ سے طلبہ اور طالبات کا تعلیمی حرج ہوتا ہے اور طلبہ اپنی تعلیم کی طرف پوری توجہ نہیں دے پاتے۔ ان کا جو قیمتی وقت پڑھائی میں صرف ہونا چاھیے اسے وہ مسلسل ٹی وی کے سامنے بیٹھے بیٹھے گزار دیتے ہیں۔ ایک اور نقصان یہ بھی ہے کہ اسے مسلسل لگا تار دیکھنے سے نظر اور بینائی پر بہت برا اثر پڑتا ہے۔ تیز یا مدھم روشنی کی وجہ سے آنکھوں کی بصارت ضعیف ھوجاتی ہے نظر اور بینائی جیسی بیش قیمت نعمت ٹی وی کے برے پروگرام، فلموں اور ڈراموں کی نذر ہو رھی ہے اصل اصول تو یہ تھا کے اللہ کی دی ہوئی انمول نعمت قرآن مجید کو پڑھتے سمجھتے۔
قرآن میں غوط زن اے مرد مسلماں
اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار

آج کل ہماری اکثریت خواتین انڈیا ٹی وی کے پروگرام، فلمیں اور ناچ گانے کے پروگرام کو بڑے شوق سے دیکھنا اپنا اہم فریضہ سمجھتی ہیں اور ان کی طرح کپڑے پہننے، اٹھنے بیٹھنے میں کوشاں ہوتی ہیں۔ انڈین ٹی وی کے پروگرام، فلمیں اور ناچ گانے ہماری عوام اور خاص طور نوجوان نسل پر تباہ کن اثرات ڈال رہے ہیں۔ یہ ہمارے لیے ایک غوروفکر کرنے والا لمحہ ہے ہمیں یہ بات ہرگز فراموش نہیں کرنی چاہیے کے ھندو ایک باطل گمراہ مشرک اور بت پرست قوم ہے۔

اس کے اہم اور مخصوص نظریات وعقائد اور روایات و اقدار ہمارے اسلام اور دینی نظریات و عقائد اور روایات و اقدار سے ہر لحاظ اور ہر پہلو سے مختلف ہیں۔ ناچ گانا ان کے مذہب کا حصہ ہے۔ہمارے مذہب کا نہیں ہے اور افسوس کے ہم اپنے مذہب کو بھول کے ان کے مذہب کے پیچھے بھاگتے نظر آتے ہیں ہماری خواتین کو جو وقت نماز کو دینا چاہیے وہ وقت ٹی وی کو دے رہی ہوتی ہیں ، جو وقت بچوں کی تربیت کو دینا چاہیے وہ وقت پروگرام کو دیکھنے میں گزار رہی ہوتی ہیں ہمارے ہی ملک میں ٹی وی پر ایسے ایسے اخلاق سوز کمرشل نظر آرہے ہوتے ہیں کے ہم یہ فرق نہیں کر پاتے کے یہ انڈیا چینل چل رہا ہے یا پاکستانی چینل ہے اور پاکستانی چینلز میں ایک چینل سے دوسرے چینل میں غیر اخلاقی سوز کمرشلز اور فضول کسی مقصد کے تحت پروگرام کی وباء منتقل روز بروز ہورہی ہے۔

جہاں قرآن کے پروگرام چلنے چاہیے وہاں سر سے ڈپٹہ اتارے لڑکی بتا رہی ہوتی ہے ہم زندگی کیسے گزارنی چاہیے اسے پروگرام کو دیکھتے ہوئے نہ صرف نسل تباہ ہورہی ہے بلکہ گھر کے گھر اس کے زیر اثر رہے ہیں ہمارے چینلز کو دیکھتے ہوئے یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے کے ہم پاکستانی ہے اگر پاکستانی ہے تو کیا مسلم بھی ہیں۔ ٹی وی ایک مفید اور کارآمد ایجاد ہے ۔ یہ بذات خود برا نہیں ہے اس کا استعمال اس چھا یا برابناتا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ اصلاح کی جائے اور اسے خدارا اصلاحی و تعمیری مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے۔ ٹی وی ایک بہترین ایجاد ہے اس سے دین کو اجاگر کرنے کی لیے کارآمد لایا جائے۔

حکومت اور عوام کو اس کے منفی اور مضراثرات کی روک تھام کے لیے مناسب اقدامات کرنے چاھیں ہمارے ملک میں خواندگی کی شرح بہت کم ہے ٹی وی کے ذریعے عام تعلیم اور تعلیم بالغاں کا اہتمام و فروغ عمدہ طریقے سے کیا جاسکے۔ ٹی وی پر فیشن شو کی جگہ دینی و اخلاقی تربیت دی جائے۔ ٹی وی پر تلاوت قرآن پاک، درس قرآن اور اسلامی تعلیمات پر مشتمل پروگرام پیش کئے جائیں، ٹی وی تبلیغ کا عمدہ ذریعہ بن سکتا ہے۔ نماز کے اوقات میں اذان نشر کی جائے، ہم مسلمان ہے اس کا شعور اجاگر کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کو سیکھنے اور سیکھانے کے عمل کو فروغ دیا جانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

تحریر : آمنہ نسیم

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Fatima Jinnah
Previous Post مادر ملت فاطمہ جناح کا 122واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
Next Post تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟
Scared Girl

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.