yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیرس۔وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملکی سیاست میں نئی روائت ڈال دی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس

F A Farooqi July 29, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
PML-N
PML-N

پیرس ۔(یس ڈیسک ) وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملکی سیاست میں نئی روائت ڈال دی ہے ہر موقع پر اپوزیشن کو مشاورت میں رکھا۔ دھرنوں کی سیاست اور احتجاج کرنے والوں کو دل کھول اپنے دل کی خواہش پوری کرنے کا موقع دیا ،ان کے مطالبہ پر جوڈیشل کمشن بھی قائم کیا وہ لوگ جو یہ کہتے تھے موجودہ حکومت آج گئی کل گئی ان کے تجزیئے بھی ناکام بنا دیئے یعنی شیر اور بکری کو ایک کھاٹ پر پانی پیتے دیکھایا سیاست اس چیز کانام ہے یہ بات پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف ، صدر محمد اختر بٹ ، جنرل سیکرٹری خان محمد یوسف خان چیرمین شیخ طارق جاوید نے یس ارود کو خصوصی انٹرویو میں کہی انہوں کہا یہاں بھی ہم دیکھا گئی لوگوں نے شیروانیاں بنوائیں مختلف شخصیات کے ساتھ فوٹو بنوائے مگر ہم نے اپنے قائد کے مشن کو نہیں چھوڑا اور وہ وقت دور نہیں کہ ثابت ہوجائے گا کہ حقیقت کیا ہے ہم پہلے دن سے متحد ہیں متحد رہ کر کام کررہے ہیں ۔نتیجہ سب دنیا دیکھے گی دور کی بات نہیں ہمارا قائد جلد ہی فرانس کے دورہ پر آئے گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے جنرل سیکرٹری خان محمد یوسف یس ارود کی کارگردگی پر اطمیان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحافت کا میعار ہی اس طرح بلند ہوگا کہ ہر ایک کی مثبت آواز ہرکسی تک پہنچائی جائے زرد صحافت کے فروغ کو روکا جائے یس ارودو اس مشن پر قائم ہے اور توقع ہے کہ قائم رہئے گی یہی وجہ ہے کہ مختصر عرصہ میں یس اردو نے لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام پیدا کر لیا ہے ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mullah Omar
Previous Post افغان طالبان نے ملا عمر کی ہلاکت کی تردید کر دی، وائس آف امریکا
Next Post پاک افغان سرحد پر ناخوش گوار واقعات، دونوں ملکوں کی افواج کا رابطہ
Pak Afghan Army Officers

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.