yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ملکہ ترنم نورجہاں کے پوتے سکندررضوی بھی بالی ووڈ میں انٹری کے خواہش مند

Yes 1 Webmaster July 29, 2015 1 min read
Sikander Rizvi
Share this:
Sikander Rizvi
Sikander Rizvi

کراچی: ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے سکندر رضوی کا کہنا ہے کہ اگر انہیں مستقبل میں اچھی پیشکش ہوئی تو وہ بالی وڈ میں ضرور کام کریں گے۔

نشریاتی ادارے کو اںٹرویو میں سکندر رضوی نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اداکاری ان کے ڈی این اے میں ہے کیونکہ ان کی دادی میڈم نورجہاں اوردادا شوکت حسین رضوی سے لے کر پورے خاندان میں فنکارانہ خوبیاں موجود ہے۔ ان کی بہن سونیا جہاں بالی ووڈ کی 3 فلموں میں کام کرچکی ہیں، ایک فنکار گھرانے سے تعلق رکھنے کو وہ خوش نصیبی سمجھتے ہیں لیکن اس کی وجہ سے وہ کسی دباؤ کا شکارنہیں کیونکہ دباؤ اس وقت ہوتا ہے جب لوگ آپ کا موازنہ کرتے ہیں۔ ملکہ ترنم نورجہاں ایک لیجنڈ ہیں اوران کے ساتھ موازنہ کیا ہی نہیں جاسکتا۔

سکندررضوی کا کہنا تھا کہ ان کی فلم ’’دیکھ مگرپیارسے‘‘ ایک ہلکی پھلکی فلم ہے جسے آپ اپنے بچوں سے لے کردادا دادی تک کے ساتھ بیٹھ کے دیکھ سکتے ہیں۔ اس فلم میں ان کے مقابل حمائمہ ملک کردار ادا کررہی ہیں، آج کل پاکستانی اداکار بھارت میں بہت مقبول ہو رہے ہیں۔

خود حمیمہ ملک بالی ووڈ میں کام کرچکی ہیں۔ اس لئے اگر مستقبل میں انھیں پیشکش ہوئی تو وہ بھی بالی وڈ میں ضرورکام کریں گے۔واضح رہے کہ دیکھ مگرپیارے سے کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا ئی تھی جہاں صرف 3 روز میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے اس فلم کا ٹریلر دیکھا تھا.

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahid Afridi
Previous Post ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ پڑ گیا
Next Post دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف
Raheel Sharif

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.