yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیرس ۔پاکستان عوامی تحریک فرانس کی طرف سے عیدملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔

F A Farooqi July 29, 2015 1 min read
عوامی تحریک فرانس کی جانب سے عید ملن پارٹی (2)
Share this:
PAT Eid Milan Party
PAT Eid Milan Party

پیرس ۔یس ڈیسک ) فرانس کی سیاسی جماعتوں میں پاکستان عوامی تحریک فرانس یورپ کے صدر حاجی چوہدری محمد اسلم نے مختصر عرصہ میں جس طریقہ سے پارٹی کو فعال بنایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی جس ایک جھلک عیدملن پارٹی پروگرام میں دیکھنے میں آئی کہ لوگ ٹولیوں کی شکل میں نہ صرف عید پارٹی میں دیوانہ وار شریک ہورہے تھے بلکہ ہاتھوں میں اپنی پارٹی کا پرچم بلند کرنے کے ساتھ’’ ہم ساتھی کس کے طاہر کے جیئے جیئے طاہر جیئے ‘‘کے واشکاف نعروں سے لاکونیو کی فضا کو بھی گرما دیا ۔ٹولیوں کی صورت میں آنے والوں نے فیاض کدھر کی تقلید کرتے ہوئے جوک در جوک یکے بعد دیگر پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کے اعلانات شروع کر دیے۔ اس سلسلہ کے ساتھ ہی عشائیہ کا بھی آغاز کردیا گیا اور حافظ محمد اقبال اعظم نے بھی اپنی مقبولیت والی دعا کے کلمے ادا کرنے شروع کردیئے یہ سماں دیکھنے کے قابل تھا یہ منظر اور نظاہرہ قابل دید ہی نہیں بلکہ قابل تعریف تھا۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pervaiz Rashid
Previous Post پارلیمانی جماعتوں نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر اعتماد کا اظہار کر دیا، پرویز رشید
Next Post پاکستان میں غیر سرکاری تنظیموں اور دینی مدارس کا کردار۔۔۔
Nongovernmental Organizations Religious Institutions

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.