yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

Yes 2 Webmaster July 28, 2015 1 min read
Judicial Commission
Share this:
Judicial Commission
Judicial Commission

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
بہت کچھ ہو چکا اور بہت کچھ تو اب ہونے کو ہے مسلم لیگ نون کے چاہنے والوں نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ آنے پر جو دھما چوکڑی مچائی ہوئی ہے اسے پوری قوم دیکھ رہی ہے اس قوم کی نبض آج کے اخبارات ٹی وی چینیلز نہیں سوشل میڈیا ہے۔ججوں کی شان عظیم میں جو گستاخیاں یہاں دیکھنے کو ملی ہیں یقین کیجئے مجھے اس بات کو تو دکھ ہے کہ لوگوں نے اپنے جذبات کے چنائو کے لئے مناسب الفاظ کا استعمال نہیں کیا یہی باتیں نرم لہجے میں کی جا سکتی تھیں۔عمران خان نے اس روز بھیگے موسم میں جو بھگو بھگو کے ماریں وہ بھی تاریخ کا ایک حصہ بن چکی ہیں۔سچ پوچھئے عمران خان نے سلامتی کا راستہ اپنایا ہے اگر وہ اس فیصلے کے خلاف سڑکوں پر ہوتے تو اس حکومت کو چلتا کرنے میں کچھ دیر نہ لگتی۔بہت سوں کی نظر میںعمران خان کا ان عدالتوں میں جانا سوال طلب ہے بہت سوں کا خیال ہے کہ عدلیہ کے وہ لوگ آر اوز جو خود منصف تھے ان کے خلاف بڑے منصفوں کے پاس جانا سیاسی خود کشی تھی۔پیٹی بند بھائیوں کے خلاف کون جاتا ہے۔مجھے ایک من چلے اور دل جلے نے کہا کہ اس سے پہلے کتنی انکوائریاں اور کتنے کمیشن بنے ہیں جنہوں نے انصاف دیا؟ماڈل ٹائون انکوائری کمیشن نے قاتلوں کو کھیل چھٹی دی۔اس سے کیا ہوا ڈسکہ فیصل آباد اور راولپنڈی میں سر عام مار دیا گیا۔

جوڈیشنل کمیشن میں عمران خان کا جانا بہت سے لوگوں کے نزدیک پتھرکی دیوار سے سر ٹھکرانے کے مترادف تھا۔وہ لوگ جن کی تنخواہیں مراعات حکومت کی جانب سے آتی ہوں جنہوں نے ایکڑوں پر محلات بنا لیئے ہوں وہ انصاف کے ترازو کو کیسے تھام کر پورا تولیں گے۔میرا دوست بہت کچھ کہہ گیا تھا۔میں نے اسے سمجھانے کی پوری کوشش کی لیکن سچی بات ہے کوئی حقیقت کوئی سچ تھا اس کی باتوں میں۔میرا ذاتی خیال ہے ان لوگوں کے بارے میں کہ عمران خان پر یہ الزام لگانے والے کہ ایمپائر کی انگلی فوج کی انگلی تھی اس ملک کے ساتھ ایک خطرناک کھیل کا آغاز کر چکے ہیں۔فوج کی تضحیک کا مکروہ کھیل جو ہمارے ازلی دشمن بھارت کا ایجینڈہ ہےکیا پاکستان کی خالق جماعت ایسا کرنے جا رہی ہے؟کیا ہم اسی رب کو پوجتے ہیں جنہیں بھارتی پوجتے ہیں؟کیا نون لیگ وہ رکنے جا رہی ہے جو اس سے پہلے قوم پرست جماعتیں کیا کرتی تھیں؟جو باچا خان کے چیلے اور ملک دشمن کیا کرتے تھے؟

میاں صاحبان آپ کو وہ دن نہیں بھولنے چاہئیں جب اسی طرح کا کام آپ نے شروع کیا تھا فوج کو چونڈیاں کاٹنا شروع کر رکھا تھا جس کے نتیجے میں ایک ظالم اور جابر آمر نے شبخون مار کر آپ کی حکومت کو چلتا کر دیا تھا۔ہمارے فوجی بہت اچھے ہوتے ہیں مگر ان میں ایک خرابی یہ ہے کہ ان کی صفوںمیں چند کالی بھیڑیں بھی ہوتی ہیں جو مارشل لاء لگا کر ترقی ء معکوس کی جانب پاکستان کو دھکیل دیتی ہیں لوگوں کا معاشی قتل کرتے ہیں ان کی مائیں مار دیتی ہیں۔ان عفریتوں سے اگر بچنا اور بچانا ہے تو اپنے ان خواجہ سرائوں اور طبلچیوں کو روکئے یاد رکھیں اس وقت انگلی ٹیڑھی بھی ہو سکتی ہے اور چپہ اور مکہ بھی بن سکتی ہے؟پھر باں باں کریں گے آپ ،نقصان ہو گا آپ کا یہ سارے ق لیگئے بن جائیں گے خیال رہے کہ اب سعودی عرب کے وہ حالات نہیں نہ ہی بل کلنٹن ہے اور شاہ عبداللہ جو آپ کو اٹک قلعے سے لے جائیں گے۔

خدا را روکئے ان شیطانی ہاتھوں کو میں نے اوبرائے مدینہ منورہ میں بھی کھانے کی ٹیبل پر آپ کو مشورہ دیا تھا کہ پوری فوج سے نہ لڑیں کرپٹ جرنیلوں کے خلاف کھڑے ہوں غاصبوں کے خلاف بولیں۔ہم تو وہاں بھی سچ ہی بولتے رہے اور اس کا خمیازہ بھی بھگتا۔ہماری سچ کی قوت اس وقت آپ کے ساتھ تھی۔سیاسی تعلق توڑ لینے سے خیر خواہی کے جذبے نہیں مرتے۔ہم آج بھی چاہیں گے کہ اپنے ان ٹٹپونجیوں کو روکئے جو قومی اسمبلی میں ایک نیا تماشہ کرنے جا رہے ہیں۔اگر تحریک انصاف کے ساتھ وہی تماشہ کرنا ہے جو یمن کے بارے میں قرارداد کے وقت تھا تو یاد رکھئے یہ لوگ اس ملک کو ایک اور آگ میں دھکیل دیں گے جو میری اور آپ کی خواہشات کے بر عکس ہو گی۔لیکن قوم کا بیڑہ غرق کر دے گی اس میں آپ کی میٹرو شیٹرو سڑکیں وڑکیں الیکشن اکثریت دو تہائی سب کچھ نکل جائے گا۔نا کوئی ڈیزل کی بو اسے دور کر سکے گی نہ پختونوں کا خون بیچنے والی لال ٹوپیاں آپ کے کام آئیں گی۔گزشتہ چار روز سے آپ کے مصلیوں نے جو شور مچا رکھا ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا اور غیرت نام کی چیز بھی ہوتی ہے جو ان سارنگی نوازوں میں نہیں ہے۔

لگام دیجئے بلکہ ان بے وقتی آوازوں کو روکئے تحریک انصاف نے کیس ہارا ہے کسی کے ساتھ رنگے ہاتھوں نہیں پکڑی گئی جو دیواروں پر چڑھ گئے ہیں آپ کے چیلے۔کیس تو ایان علی بھی جیت گئی تھی ہار تو چودھری اعجاز احمد بھی گیا جان کی بازی ۔اس ملک کی عدلیہ کے سامنے بکری کو سامنے کھڑا کر کے بکری ثابت نہیں کیا جا سکتا جب نیتیں ہی کھوٹی ہوں تو انصاف کہاں سے ملتا ہے؟ڈھائی کروڑ بیلیٹ پیپرز اور ضروری فارمز جس کے بغیر بی ڈی ممبر بھی نہیں منتحب ہو سکتا،بکواس لگتی ہیں یہ سب باتیں کان پک گئے ہیں قوم کے دھاندلی دھاندلی کا شور کر کر کے سن سن کے۔اب تو کوئی سنناہی نہیں چاہتا یہ وہ لمحا ت ہوتے ہیں جس سے قومیں مایوسی کے غاروں میں چلی جاتی ہیں۔پھر دیکھنا شروع کر دیتی ہیں فوج کی طرف۔

مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ١٩٧٧ کی تحریک چلی تو تو مال روڈ کے ایک مظاہرے میں جس میں اکبر بگتی بھی شریک تھے لوگوں نے فوج کو غیرت دلاتے ہوئے نعرے لگائے کہ آئے اور فوج آگے بڑھے۔اللہ نہ کرے کہ وہ سیاہ دن پھر لوٹیں بہتر نہیں کہ پاکستان مسلم لیگ نون راہ راست پر آ جائے۔پارلیمانی پارٹی جو فیصلہ کرے کر لے تحریک انصاف کے خلاف کوئی غیر قانونی اور غیر آئینی کام کیا گیا تو اس کا نقصان بھی پی ایم ایل این کو ہی ہو کو ہی نہیں اس ملک کی جمہوریت کو ہو گا۔پاکستان تحریک انصاف کو جوڈیشنل کمیشن کے فیصلے کے بعد جو نقصان ہوا اس کا جائزہ لینے کے لئے کسی سروے کمپنی کی ضرورت نہیں سوشل میڈیا پر آ جائیے پڑھتے اور دیکھتے جائیے کہ قوم نے اس فیصلے کو کس نظر سے دیکھا ہے۔فیس بک کی عدالت پر ان منصفوں کو اس بکری نے غصے میں آ کر سینگوں پر اٹھا لیا ہے۔ جسے نہ تحریک انصاف بکری ثابت کر سکی اور نہ ہی سار شہر۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahnama e Karbala
Previous Post شاہنامہ کربلا
Next Post سیلاب متاثرین کی مدد میں پاک فوج سب سے آگے
Pak Army Flood Rescue

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.