yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جنگلات کی کٹائی میں قابل تشویش اضافہ

Yes 1 Webmaster July 28, 2015 1 min read
Harvesting Forests
Share this:
Harvesting Forests
Harvesting Forests

تحریر: کرن ناز
جنگلات قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ دنیا کے کل رقبے کا ایک چوتھائی جنگلات پر مشتمل ہے لیکن صنعتی ترقی کے باعث اس رقبے میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔ چٹانی کوئلے کی دریافت سے قبل صنعتوں میں لکڑی کا کوئلہ استعمال کیا جاتا تھا، آج لکڑی تعمیراتی صنعت کیلئے اہم ترین خام مال کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ جن ممالک میں جنگلات کی کٹائی کا پیشہ خاص طور پر اپنایا گیا ان میں امریکہ، ناروے، کینیڈا، سوئیڈن، فن لینڈ اور روس سر فہرست ہیں۔

دنیا بھر میں جنگلات کے رقبے میں تیزی سے کمی واقع ہو رہی ہے۔ عالمی سطح پر جنگلات کی کٹائی میں تیزی 1852 ءسے آئی اور تقریبا µ زمین پر موجود آدھے ٹراپیکل جنگلات کا خاتمہ ہوگیا ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ2030 ءتک دنیا میں جگلات کا صرف 20 فیصد ہی باقی رہے گا جس کا دس فیصد کوالٹی کے اعتبار سے کم ہوگا جبکہ 80 فیصد جنگلات اور جنگلی جانوروں اور پرندوں کی ہزاروں انواع و اقسام ناپید ہو جائیں گی۔ جنگلات کی کٹائی زراعت یا انڈسٹریل زون کیلئے زمین حاصل کرنے کیلئے کی جارہی ہے یا پھر جلانے یا صنعتی مقاصد کیلئے لکڑی کے حصول کے لئے ۔جنگلات میں خود بخود لگنے والی آگ بھی اس کو نقصان پہنچا رہی ہے ۔ کینیڈا اور روس میں 2013 ءمیں لگنے والی آگ نے وسیع پیمانے پر جنگلات کو نقصان پہنچایا اور گرین ہاﺅس گیسوں کے اخراج میں زیادتی ہونے کے باعث اس کے اثرات موسمی تبدیلی کی صورت میں ظاہر ہوئے ۔ ادھر امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ناپا کاو ¿نٹی کے جنگلات میں ٹریفک حادثے کی وجہ سے لگنے والی حالیہ آگ نے ایک ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا۔

اقوام متحدہ کی آرگنائزیشن برائے خوراک و زراعت FAO کی 2005ءکی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال جنگلات کے رقبے میں 13ملین ہیکٹرز کی کمی ہورہی ہے۔ FAO کی 2009 ءکی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنگلات کے رقبے میں سب زیادہ کمی لاطینی امریکہ اور کیریبین میں ہوئی لیکن ایشیا اور چائنا میں ہونے والی شجر کاری کی بلند شرح کے باعث اس کے نقصان میں بڑی حد تک قابو پایا جا سکا۔ دنیا بھر میں انڈونیشیا وہ واحد ملک ہے جہاں جنگلات کی کٹائی کی شرح سب سے زیادہ ہونے کے باعث وہ گرین ہاﺅس گیسوں کا تیسرا بڑا مخرج ہے ۔جنگلات کے تحفظ کے لئے اقوام متحدہ اور عالمی بینک کی جانب سے کئی منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں جنگلات کا کل رقبہ چار اعشاریہ دو دو چار ملین ہیکٹر ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا تقریبا µ چار اعشاریہ آٹھ فیصد ہے جبکہ جنگلات کا کل رقبہ کسی بھی ملک کے کل رقبے کا 25 فیصد ہونا چاہیے ۔ ملک میں جنگلات کے تحفظ اور اضافے کے اقدامات نہ کرنے کے باعث اس کے رقبے میں ہر سال 27ہزار ہیکٹر کی کمی کا سامنا ہے ۔FAO کے مطابق پاکستان میں 1990ءاور 2010ءکے درمیان جنگلات کے کل رقبے میں 33.2فیصد کمی ہوئی ہے ۔13مارچ 2013 ءکو راجہ پرویز اشرف نے گلگت بلتستان میں درختوں کی کٹائی پر عائد پابندی اٹھالی تھی ۔ بعد ازاں پابندی تو بحال کردی گئی لیکن تب تک دیامر اور ملحقہ علاقوں کا ایک بڑا حصہ جنگلات سے محروم ہوچکا تھا ۔دیامر سے ہر روز کئی ٹن لکڑی ملک کے دیگر حصوں میں اسمگل کی جاتی ہے۔

مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز سمیت خیبر پختونخوا میں 1.3ملین ہیکٹر رقبے پر جنگلات ہیں لیکن انتظامی بدحالی اور کرپشن کے باعث اربوں مالیت کے درخت کاٹے جاچکے ہیں ۔ چترال میں تحریک انصاف کے مقامی صدر عبدالطیف کا نام بھی کرپشن کے حوالے سے سامنے آیا ۔ انتظامیہ اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت سے چترال کے علاقے بمبوریت میں دیودار کے ہرے بھرے درخت اجاڑ دئیے گئے ۔ چیچہ وطنی کے جنگلات بھی ملک کے بڑے جنگلات میں سے ایک ہیں اور 11500ایکڑ رقبے پر مشتمل ہیں ۔ دوسری جانب دو روز قبل سندھ حکومت کی جانب سے سجاول اور دیگر اضلاع کی 21 ہزار ایکڑ جنگل اور زرعی استعمال کی زمین کو انڈسٹریل زون قائم کرنے کے لئے الاٹ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کردیا ہے ۔ ادھر 1947-48 میں آزاد کشمیر کے کل رقبے کے اڑتالیس فیصد پر جنگلات تھے جو اب چالیس فیصد سے بھی کم رہ گئے ہیں ۔آزاد کشمیر کے سالانہ بجٹ کا تقریبا µ ساٹھ فیصد انہی جنگلات سے حاصل ہوتا ہے ، لیکن یہاں بھی کئی بااثر افراد ایک عرصے سے درختوں کی غیرقانونی کٹائی کے دھندے میں ملوث ہیں جن پر ہاتھ ڈالنا آسان نہیں۔

جنگلات کی کٹائی کا نقصان ماحولیاتی آلودگی ، زمینی کٹاﺅ ، بارشوں میں کمی، سیلاب، گلوبل وارمنگ میں اضافہ اور لینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں نظر آرہا ہے۔ جنگلات فصلوں کو بھی موسم کی سختیوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔درختوں اور جنگلی حیات کی تباہی سے غریبوں کا معیار زندگی مزید نصف ہوجاتا ہے جبکہ گلوبل جی ڈی پی پر بھی اثر پڑتا ہے۔ جنگلات اور شجرکاری کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے موثر آگہی مہم کی اشد ضرورت ہے تاکہ قدرت کے اس انمول تحفے کو بچایا جا سکے۔

Kiran Naz
Kiran Naz

تحریر: کرن ناز

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
ISIS Soldiers
Previous Post داعش اور خلافت
Next Post شاہنامہ کربلا
Shahnama e Karbala

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.