yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، لاڑکانہ اور گھوٹکی میں فوج طلب

Yes 1 Webmaster July 27, 2015 1 min read
Army Rescue
Share this:
Army Rescue
Army Rescue

کراچی : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر لاڑکانہ اور کشمور میں حفاظتی بندوں کی نگرانی اور متاثرین کی مدد کے لیے فوج طلب کرلی گئی ہے۔

مسلسل بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کی وجہ سے چترال کے لوگوں کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، گزشتہ 10 روز سے کیلاش، گرم چشمہ اور مستوج جانے والی تمام سڑکیں مکمل طور پر بند ہیں، درجنوں رابطہ سڑکیں اور پل بہہ جانے کی وجہ سے ہزاروں افراد محصور ہوکر رہ گئے ہیں جب کہ خراب موسم کے سبب پاک فوج نے بھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن روک رکھا ہے۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ موسم ہہتر ہونے پر گرم چشمہ میں امدادی کارروائیاں دوبارہ شروع کی جائے گی جبکہ فوجی جوان متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو اپر چترال پہنچائیں گے۔

بالائی اور میدانی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں کم ہوگئی ہیں تاہم جنوبی پنجاب میں گزشتہ 2 روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے کوہ سلیمان سے نکلنے والے برساتی ندی نالوں میں شدید طغیانی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں دریائے سندھ کے سیلابی ریلے بھی تباہی مچارہے ہیں۔

اب تک سیکڑوں بستیاں زیرآب اور ہزاروں لوگ اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم ہوچکے ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق حالیہ بارشوں کے باوجود دریائے ستلج ہیڈ گنڈا سنگھ، ہیڈ سلیمانکی، ہیڈ اسلام اور ہیڈ میلسی سائیفن پرمعمول کے مطابق بہہ رہا ہے،دریائے جہلم میں ہیڈ رسول اور منگلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، منگلا پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 2 ہزار 733 کیوسک ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

دریائے چناب میں مرالہ، قادر آباد، چنیوٹ برج، تریموں اور پنجند پر پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے تاہم خانکی پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ ، جناح ، تونسہ اور چشمہ بیراجوں پر درمیانےدرجے کا سیلاب ہے، جناح بیراج میں پانی کی آمد 5 لاکھ12 ہزار، چشمہ پر پانی کابہاؤ 4 لاکھ 48 ہزار 862 ،کالاباغ 4 لاکھ 59 ہزار 145، تونسہ پر 3 لاکھ 85 ہزار969، پنجند، پانی کی آمد ایک لاکھ 18 ہزار جب کہ تربیلا پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 54 ہزار 500 کیوسک ہے۔

سندھ کے مختلف بیراجوں پر بھی پانی کے بہاؤں میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، گڈو بیراج پر پانی کی آمد 5 لاکھ 52 ہزار اور اخراج 5 لاکھ 49 ہزار، سکھر بیراج پر پانی کی آمد 4 لاکھ 82 ہزار 585 کیوسک جبکہ اخراج 4 لاکھ 64 ہزار اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد ایک لاکھ 61 ہزار 425 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 58 ہزار کیوسک ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے سندھ میں چھ لاکھ کیوسک تک سیلابی ریلا آج کالا باغ سے گزرے گا جو منگل اور بدھ کی درمیانی رات چشمہ بیراج پہنچے گا جہاں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے۔

یہ سیلابی ریلا جمعے کو لیہ پہنچےگا۔ جس کے بعد تلاطم خیز پانی کا رخ ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے بعد سندھ میں ہوگا تاہم اس سے قبل ہی بالائی سندھ میں سیلابی پانی نے تباہی مچانا شروع کردیا ہے، گھوٹکی میں مقامی زمینداروں کی طرف سے بنائے گئے تینوں دلیل فارم، عادل فارم اور منور فارم بند ٹوٹ گئے۔ گھوٹکی میں 200 سے زائد دیہات کا ملک سے زمینی رابطہ دوسرے روز بھی بحال نہیں ہوسکا۔ کشمور میں توڑی بند، کے کے بند کی مضبوطی اور متاثرین کی مدد کے لیے فوج طلب کرلی گئی ہے، لاڑکانہ میں موریا، عاقل ، آگانی اور ہکڑا لوپ بندوں کی مضبوطی کا کام جاری ہے۔

سندھ میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے پاک بحریہ کی ٹیمیں بھی امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، اس سلسلے میں پاک بحریہ کی ٹیموں کا کیمپ سکھر میں قائم کیا گیا ہے، امدادی ٹیموں میں ماہر غوطہ خور بھی شامل ہیں ، ان ٹیموں کے پاس 15زولو بوٹس کے علاوہ اسپیڈ بوٹس بھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹر اور ہُوورکرافٹس بھی ہر دم تیار رہیں گے۔

دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 64 افراد کی ہلاکت اور 2 لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد کے بے گھر ہونے کی تصدیق کی ہے، اس کے علاوہ سیلابی ریلے سے ایک ہزار 648 مکانات اور 451 دیہات شدید متاثر ہوئے، 2 لاکھ 33 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر کھڑی فصلیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں جب کہ ہلاک ہونے مویشیوں کی تعداد بھی سیکڑوں میں ہے۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جن کے تحت اب تک ایک لاکھ 23 ہزار کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ جن میں 23 ہزار 757 خیمے، 20 ہزار 486 ٹن اشیاء خوردونوش اور 121 ٹن پینے کا پانی بھجوایا جا چکا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Election
Previous Post فیصلہ آ گیا
Next Post راجہ جاوید اخلاص آج پیرس کے تین روزہ نجی دورے فرانس پہنچیں گے
Zahid Mustafa Awan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.