yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سوشل میڈیا اور سات سو چھیاسی

Yes 1 Webmaster July 22, 2015 1 min read
Social Media
Share this:
Social Media
Social Media

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
سائنسی ٹیکنالوجی کی جدت پسندی کی ایک شکل سوشل میڈیا ہے جو آج کی جدید دنیا کی ضرورت بن چکا ہے۔ طالب علم ، معلم، سائنسدان، وکلاء پولیس، صحافی، مزدور، اور سیاستدانوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے منسلک لوگ سوشل میڈیا سے مستفید ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کا مطلب پوری دنیا کو ایک گاؤں بنانا یا ظاہر کرنا نہیں بلکہ پوری دنیا کو ایک آنکھ کی پتلی سے دیکھنا ہوتا ہے۔ جب کوئی بھی شخص سوشل میڈیا پر آن لائن ہوتا ہے یا ہوتی ہے۔ جو کچھ آن لائن وہ تحریر کرتا ہے یا کرتی ہے اُسی وقت پوریی دنیا جو جو آن لائن ہوتیں ہیں وہ دیکھ بھی رہی ہوتیں ہیں اور لائیک (پسند) بھی کر رہی ہوتی ہیں ساتھ ساتھ کمنٹس کی صورت میں اس کا جواب ردعمل کی صورت میں جو تحریر کیا جاتا ہیں خواہ وہ رائے سے مخالفت یا حمایت میں تحریر کیا جائے پوری دنیا دیکھ بھی رہی ہوتیں ہیں اور سمجھ بھی رہی ہوتیں ہیں خواہ رائے دینے والے کی کوئی ہی بھی زبان ہو، سوشل میڈیا خود بخود ترجمہ کرنے کی سہولت مہیا کر دیتا ہے۔

سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو بخوبی علم ہونا چاہئے، جب ہم سوشل میڈیا پر کوئی مواد اپ لوڈ کرتے ہیں تو ہم اپنے ملک کی نمائدگی کر رہے ہوتے ہیں۔ ہمارے اپ لوڈ کئے ہوئے مواد سے خواہ وہ ویڈیوز ہو یا آڈیوز۔ ٹیکسٹ ہو یا تصویر ہماری ری ذات، ہماری قومیت اور ہمارے مہذبی شخصیت کی عکاسی ہوتی ہیں۔ من گھڑت اور ایڈٹ شدہ مواد سے ہمیں کوئی عالم و فاضل نہیں بلکہ جہالت کا پلندہ ہی سمجھے گا۔ کبھی کسی سیاسی شخصیت سے بغض کے تحت جانور وں سے مشابہت دی جاتی ہے کبھی کبھی کسی دینی شخصیت کے اوپر تھونکنے کی ناپاک جسارت کی جاتی ہے۔ جو کسی بھی قیمت پر پاکستانی قوم کا شیوہ نہیں اگر آپ کے علم تجربے اور مشاہدے کے تحت کسی نے کوئی غلط خبر ، رپورٹ، آڈیو یا ویڈیوز اپ لوڈ کیئے ہیں، تو خدا کے واسطے گالی و گلوچ، نازیبا الفاظ یا کسی کی ذات کو نشانہ نہ بنائیں بلکہ اس کے مدمقابل جو وزنی دلیل، ثبوت یا کسی بھی طرح کا مواد ہے وہ اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اگر آپ اختلاف رائے دیں گئے تو آپ کی رائے کو مقدم اور اہمیت دی جائے گئی۔

سوشل میڈیا پر آج کل انتہائی غلیظ مواد چیٹ کے نام پر استعمال ہو رہا ہے۔ لڑکے لڑکیاں بن کر لڑکیوں کے نام اور تصویر سے اپنی آئی ڈی بنا کر لڑکوں کو بے وقوف بنانے کئے لئے۔ ننگی اور گندی زنانہ تصویریں اور مواد اپ لوڈ کر رہے ہوتے ہیں ، جبکہ ان کے خیال میں فرضی نام فرضی پتہ دینے سے صرف لوگوں کے جذبات سے کھیلا ہی جاتا ہیں حالانکہ حکومتی ادارے جب اور جہاں چاہے ٹریس کر لیتے ہیں۔ دوسری بات یہ ایک دھوکہ اور فراڈ ہے۔ انسان مرتے ہیں، دھوکہ اور فراڈ نہیں مرتے بلکہ ایک نہ ایک دن یہی دھوکہ اور فراڈ گھومتے پھرتے پھراتے اسی فراڈئیے اور دھوکہ باز کو ڈس لیتے ہیں۔ بلکل اسی طرح جیسے اسلام میں زنا کو بھی قرض کہا گیا ہے۔ یعنی زانی آدمی کو موت سے پہلے پہلے اپنی آنکھوں کے سامنے زنا کا قرض واپس لُٹانا ہوتا ہے۔ سکول و کالج کی لڑکیاں یا ایسی خواتین جنکو مکمل آزادی ملی ہوئی ہے وہ بھی وقت پاس کئے لئے اپنی اور اپنے خاندان کی تصویریں اور ویڈیوز آئے دن اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں جسکے بیانک نتائج سے قبل وہ زمین پر چلتی ہی نہیں اور اسی سوشل میڈیا نے آج انکو چلتی پھرتی لاش ، اور معاشرے میں انکی زندگی ایک بدنما دھبہ بن کر رہ گئی ہے۔سوشل میڈیا ایسی طالبات بھی استعمال کر رہی ہے جو پڑھائی کے نام پر غیر مردوں سے پوری پوری رات گپ شپ میں گزار دیتی ہیں۔اور جب عزت کا جنازہ نکلوا کر قسمت کو قصوروار ٹھہراتی ہیں۔

Social Media
Social Media

سوشل میڈیا کے بہت سے فوائد ہیں جن میں اپنے تجربے اور تجزیے اور اپنی ذات سے وابسطہ سب کچھ دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں آنکھ جھپکاتے ہی شیر کر دئیے جاتے ہیں۔ یہ بھی سوشل میڈیا کا کمال ہی ہے جو دنیا پیار اور محبت کے گیت گاتے ہوئے ایک دوسرے کے قریب ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے تحت ہی یورپ ، امریکہ کی لڑکیاں ایشیاء اور پاکستان میں آکر آزادانہ شادیاں کر رہی ہیں۔ یہ بھی سچ ہے کہ سوشل میڈیا بھی ایک قسم کا جراثیم ہے اس کے فائدے بھی بے شمار ہیں اور اس کے نقصانات بھی ڈھکے چھپے نہیں۔ جہاں جہاں سوشل میڈیا نے دنیا کو پیار ، محبت اور خلوص دیا وہاں ہی کتنے ہنستے بستے گھروں میں قیامت برپا کی، کتنے گھر سوشل میڈیا کی وجہ سے جنت سے جہنم کی طرف چلے گئے۔ یعنی گھروں کے گھر اجڑ گئے۔

اگر ہم لوگ سوشل میڈیا اسلام اور اخلاق کے دائرے میں استعمال کریں تو اسلام کا درس جو بھائی چارے اور امن کا درس ہے وہ دنیا کے کونے کونے میں پہنچا کر انسان اور مسلمان ہونے کا حق ادا کر سکتے ہیں۔اس سے ہماری دنیاوی زندگی اور آخرت کی دائمی زندگی کا کامیاب و کامران ہو سکتی ہے۔ مگر افسوس کچھ لوگوں کی زندگی میں سوشل میڈیا کی وجہ سے تہناؤ، ڈپریشن،پرشانی،حسد بغض اور کینہ جیسی شیطانی ،غیر اخلاقی اورروحانی بیماریاں جہنم لیکر دل میں کدورتیں اور نفرتیں پیدا ہو رہی ہیں۔تھوڑی سی توجہ سے دماغی دلی اور ان روحانی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

Internet
Internet

جیسا کہ اگر کسی کا کوئی دوست عزیز جاننے والہ یا جاننے والی اگر کسی پوسٹ کو آپ سے شیر کرتے ہیں۔ تو آپ کا فرض بنتا ہے جاننے والوں کی پوسٹ کو لائیک کرنا۔اگر آپ اس پوسٹ سے متفق نہیں تو کمنٹس میں اظہار کر دیں اگر وہ انسانی فلاح و بہبود یا نیک کام والی پوسٹ ہیں تو لازمی دوسروں سے شیر کریں۔ایسا کرنے س سوشل مڈیا کی وجہ سے دل میں نفرتیں نہیں پیار پیدا ہوگا ،لیکن ایک خاص بات۔۔۔ اگر کوئی اسلامی دینی یا تاریخی پوسٹ ہو تو لائیک اور شیر پہلے تحقیق کرلیں تاہم کمنٹس میں کنجوسی مت کریںورنہ آپ دوستوں عزیزوں اور جاننے والے لوگوں کے دلوں میں ٹھہر نہیں سکیں گئے۔بات ہو رہی تھی سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق کے پوسٹ شیرکرنے کی ، مصنوئی اور جعلی ویڈیوز، آدیوز، پکچکرز تو اب عام سی بات ہوگئی ہے۔

پچھلے دنوں ایک پوسٹ دیکھی جس کا عنوان تھا سات سو چھیاسی ٧٨٦ کی حقیقت۔ جو آپ کے ایمان کو ہلا کر رکھ دے علم جعفر یا علم العداد کے تحت
الف ١ ، ب ٢، ت ٤٠٠، ث٥٠٠، ج٣، ح٨، خ٦٠٠، د٤، ذ٧٠٠، ر٢٠٠، ز٧، س٦٠، ش٣٠٠، ص٩٠، ض٨٠٠، ط٩، ظ٩٠٠، ع٧٠،غ١٠٠٠، ف٨٠،ق١٠٠، ک ٢٠، ل٣٠، م٤٠، ن٥٠، و٦،ہ٥،ی١٠،
ایک طرف بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دوسری طرف ہری کرشنا موصوف نے شعوری یا لا شعوری طور پر بسم اللہ الرحمان الرحیم لکھا ہے جو کہ غلط ہے چونکہ الرحمٰن لفظ ہے جو کہ( الف ل ر ح م ن) کا مجموعہ ہے اور پوسٹ پر ( الف ر ح م ا ن) لکھا ہے جو کہ الف زیادہ لکھنے سے ایک کا اضافہ جبکہ پوسٹ میں جب حروف کے عداد نکالتے وقت الرحمٰن اور الرحیم کے را کو دو دو دفعہ اکاونٹ کر کے ٢٠٠ اور ٢٠٠ کا اضافہ کر کے ٤٠١ اضافی قیمت ٧٨٦ میں جمع کر کے ١١٨٧ لکھا گیا ہے جبکہ ہری کرشنا کے عدد ٧٨٦ لکھے گئے ہیں۔ اللہ ہی جانتا ہے یہ گمراہ کرنے کی ناپاک جسارت ہیں یا لاشعوری طور پر غلطی ہے۔ ثابت ہوا سوشل میڈیا پر آنے والی ہر خبریا پوسٹ لازمی نہیں سچ ہو ،ہمیں آنکھیں بند کر کے ا ندھا دھند اعتماد کرنے کی بجائے خود تحقیق کریں یا متعلقہ شعبہ کے ایل علم سے رابطہ کرنے میں بخیلی نہیں کرنی چاہیے۔


تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
PCC Jashan e Azadi Annually Cricket Festival Vienna
Previous Post پی سی سی جشن آزادی سالانہ کرکٹ میلہ ویانا کا اشتہار
Next Post عید کے پر بہار موقع پر * حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس * کے زیر اہتمام ایک خوبصورت ”عید ملن پارٹی” کا انعقاد۔ روحی بانو
محترمہ روحی بانو - شبانہ چوہدری

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.