yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بینظیر قتل کیس سے سابق صدر مشرف کی بریت کے امکانات روشن ہو گئے

Yes 2 Webmaster July 22, 2015 1 min read
Pervez Musharraf
Share this:
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہ اور سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کے قتل کے مقدمے میں سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ مخالف وکیل مقدمے میں آخری گواہ کوپیش کرنے میں ناکام رہے ہیں جس سے سابق صدرکی بریت کے امکان روشن ہوگئے ہیں۔

یادرہے کہ گذشتہ ہفتے بینظیرقتل کیس کی سماعت کے دوران وکیل ان کے خلاف گواہ قراردیے جانے والے انٹیلی نجس بیوروکے سابق چیف اعجازشاہ کوگواہان کی فہرست سے نکال چکے ہیں۔ سابق صدر پرویزمشرف کے خلاف بینظیرقتل کیس2010 میں 4گواہوں کے بیانات پرقائم کیاگیا تھا۔ ان گواہان میں سابق سیکریٹری داخلہ سیدکمال شاہ، سابق ڈائریکٹر جنرل برائے نیشنل کرائسس مینجمنٹ سیل بریگیڈیئر (ر) جاویداقبال چیمہ، سابق ڈی جی آئی بی بریگیڈیئر اعجازشاہ اورمارک سیگل بھی شامل ہیں۔

کمال شاہ اوراقبال چیمہ نے اپنے بیانات انسداددہشت گردی کی عدالت میں رواں سال جنوری میں ریکارڈکرادیے ہیں۔ مشرف کے وکیل ایڈووکیٹ الیاس صدیقی نے کہاکہ دونوں گواہوں نے ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیانات کوقبول کرنے سے انکار کیا ہے۔

سال2011 میں ایف آئی اے کی جانب سے پیش کی جانے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ کے مطابق اقبال چیمہ کا کہنا تھاکہ بینظیرکے قتل کے بعدان کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں بتایاگیا تھاکہ سابقہ وزیراعظم کی ہلاکت گاڑی کے سن روف کالیور لگنے کے باعث ہوئی تھی۔

انھوں نے بتایا تھاکہ یہ پریس کانفرنس مشرف کے کہنے پرکی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق اقبال چیمہ کی جانب سے لگائے جانیوالے الزامات کی تصدیق اعجازشاہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Peoples Party
Previous Post پیپلز پارٹی کا دبئی میں خصوصی اجلاس، کئی وزرا اور اعلیٰ افسر تبدیل کرنے کا فیصلہ
Next Post پاکستان سیز فائر کی پابندی کرے ورنہ غیر متوقع نقصان اٹھائے گا، بھارتی فوج
Indian Army

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.