yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

رمضان المبارک انتظامیہ اور بیچارے عوام

Yes 2 Webmaster July 21, 2015 1 min read
Sasta Bazar
Share this:
Sasta Bazar
Sasta Bazar

تحریر : ریاض احمد ملک
قارئین آپ جب یہ الفاظ پڑھ رہے ہونگے رمضان المبارک ہم سے الوداع ہو چکا ہو گا رمضان المبارک امت مسلمہ کے لئے عبادات کا مہینہ ہوتا ہے جس میں تمام مسلمان اپنے لئے گناہوں کی مغفرت کے لئے کوشش کرتے ہیں اور عبادات کا سلسلہ اس بابرکت مہینے میں جاری رکھتے ہیں اس مہنے میں جہاں لوگ نماز کی پابندی کرتے ہیں وہاں چھوٹی مگر بڑی باتوں کو بھول جاتے ہیں مساجد میں بیٹھ کر ہم علماء کرام کے واعظ تو سنتے ہیں مگر ان پر عمل نہیں کرتے اس ماہ میں اعتکاف کا عمل بھی ہوتا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اعتکاف کے بعد انسان اس طرح ہو جاتا ہے جس طرح نومولود بچہ اللہ تعالیٰ اس کے تمام چھوٹے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں اعتکاف کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ انسان روزے،نماز اور نماز تراویح کا پابند ہو اس کے علاوہ اس کا کسی بھی رشتہ دار سے لا تعلق نہ ہونا یعنی ناراضگی کا نہ ہونا بھی ضروری ہے

کیونکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو کسی رشتہ دار سے تین دن ناراض رہا وہ مسلمانی سے بھی فارغ ہو گیا اس لئے ہمیں حضور پاک ۖ کے ارشادات پر عمل بھی کرنا چایہے مگر ہم نے اس پر کتنا عمل کیا اس کو سوچنے کی ضرورت ہے اس بابرکت مہنے میں جہاں عبادات کا سلسلہ جاری ہوتا ہے ہمارے ہاں کریپشن مہنگائی کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے میرے علم کے مطابق اس مہینے میں انتظامیہ بھی ناجائزمنافع خوروں کو کھولی چھٹی دے دیتے ہیں جس سے عوام بیچارے مہنگا ئی کی دلدل میں پھنس کر یہ مہنہ گرارتے جو ایک افسوس ناک عمل ہے لو نماز تو پڑھتے ہیں

مگر اس کو گناہ نہیں سمجھتے کہ ناجائز طریقے سے مسلمانوں کو کیوں لوٹ رہے ہیں بلکہ اس کو تو اپنا فرض سمجھا جاتا کہ اپنی دولت کو ڈبل کیا جاتا ہے اس ماہ میں حکومت کروڑوں روپے کی سبسٹڈی دے کے رمضان بازاروں کا اہتمام کرتی ہے کہ عوام کو اس مہنگائی سے نجات مل جائے مگر یہ رمضان بازار بھی کریپشن کے بے تاج بادشاہوں کے حوالے کر دئیے جاتے ہیں یہاں محکمہ مال کے لوگ اے سی اور انتظامیہ کے دیگر اہلکار اس گنگا میں نہ صرف ہاتھ دھو رہے ہوتے ہیں بلکہ نہا بھی رہے ہوتے ہیں

یہاں عوام صرف میڈیا پر اعتماد کرتے ہوئے جب اپنے دکھڑے سناتے ہیں اور جب میڈیا کہ نمائندے اپنا فرض ادا کرنے نکلتے ہیں تو ان تو تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ ان پر مقدمات بھی قائم کئے جاتے ہیں کیا حلکوت کا فرض نہیں ہوتا کہ ایک خبر اگر ایسی سامنے تی ہے تو اس کا نوٹس لیں اگر ایسا ایک واقع ہو جائے تو انتظامیہراہ پر جائے مگر یہاں تو پوری گنگا کا یہی حال ہے کہ کون کس کو پوچھے رمضان بازاروں میں مقامی دکانداروں کو بیٹھا دیا جاتا ہے غیر معیاری اشیاء وہ جیسے چاہیں عوام کو فروخت کریں کیونکہ وہ تو انتظامیہ کی چھتری تلے جو بیٹھے ہوتے ہیں جو دکاندار انتظامیہ کی بات نہیں مانتے

اپنا کاروبار وہاں منتقل نہیں کرتے انتظامیہ ان پر جرمانے کر کے اپنے نمبر بناتی ہے اس رمضانبازارمیں اگر مقامی دکانداروں اور ٹھیہ بانوں کو بٹھا کر فارمیلٹی پوری کی جاتی ہے تو وہ سبسٹڈی کہاں جاتی ہے ،،،،،؟حکومت کے اعلیٰ لوگ یا عدالت عظمیٰ اس کا نوٹد لے تو انژااللہ اگلے رمضان میں انتظامیہ اس قسم کی حرکت نہ کر سکے اب انظامیہ کے بعد پولیس بھی اس گنگا میں ڈبکیاں لگا رہی ہوتی ہے اس بابرکت مہنے میں پولیس نے قسم کھا رکھی ہوتی ہے کہ بغیر نذرانے کے کوئی کام نہیں کیا جائے گا جس کے لئے انہیں افسران کی بھی شائد اشیرباد حاصل ہوتی ہے

جس کا ثبوت یہ کافی ہے کہ اس مہنے میں پولیس اہلکار کھلے دل سے یہ کام کر رہے ہوتے ہیں مگر ان کو کوئی پوچھتا نہیں میں 26رمضان کا زکر اس لئے کرنا چاہوں گا میں نماز سے فارغ ہو کر گھر جارہا تھا تو ایک آدمی سے میرا سامنا ہوا جو پولیس چوکی سے آ رہا تھا میں نے جب اس سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ میرے رشتہ دار الجھ پڑھے تو پولیس وہاں آ گئی اور میرے رشتہ دار لڑکے کو پکڑ کر لے آئی اور ا س پر موٹر سائیکل چوری کرنے کا مقدمہ قائم کر دیا اس مقدمے کا کوئی مدعی نہیں

مجھے کافی تکلیف کا سامنا ہوا میرا اپنا ایک کام تھا کام بھی ایک درخواست دینا تھا میرا ایک رکشہ تھا جسے نوسرباز ڈکار گئے تھے جب میں درخواست لے کربوچھال؛ کلاں پولیس چوکی پر گیا تو وہاں پر معمور محرر شہزاد نامی شخص نے میرے ساتھ جو سلوک کیا جب میں پولیس چوکی کے گیٹ سے اندر داخل ہوا تو اس نے جو اداکاری کی مجھے چپ رہنے کا اشارہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کون ہو اور کیسے یہاں آئے ہو اور کیون آئے ہو میں نے کہا کہ درخواست دینے آیا ہوں تو جناب نے فرمایا کہ اس درخواست میں کیا لکھا ہے میں نے درخواست اس کو دیتے ہوئے کہا کہ پڑھ لو مگر وہ تو شائد یہ سمجھ رہا تھا کہ کوئی جانور پولیس چوکی پر آگیا ہو

میں نے سمجھتے ہوئے کہ یہاں کوئی کام بھی پیسے کے بغیر ممکن نہیں میں نے اسے اپنا وزٹنگ کارڈ دیا جسے دیکھ کر وہ تھوڑا سا گھبرایا ضرور مگر پھر اوپر والوں کی آشیر باد نے اسے حوصلہ دیا اس سے قبل کہ وہ کوئی بات کرتا ایک اور پولیس اہلکار وہاں آ گیا اور یہ کہا کہ آپ تو ہمارے بھائی ہیں شام کو انچارج پولیس چوکی جو سو رہے تھے اٹھیں گے تو ہم ان سے آپ کی سفارشکریں گے

وہ امید ہے کہ تماری درخواست ضرور رکھ لیں گے میرے اسرار پر اس نے درخواسے رکھ لی اور مجھے افطاری کے بعد آنے کا حکن صادر فرما دیا مگر ان کے رویہ کے احتجاج پر نہ میں پولیس چوکی گیا اور نہ ہی انہون نے میری درواسے جو بغیر نذرانے کے گئی تھی اس پر عمل کیا رمضان المبارکمیں ہماری حکومت ان باتوں کا نوٹس کیوں نہیں لیتی امید ہے اگر میرے یہ الفاظ ان کے گوش گزار ہوئے تو حکومت اس کا نوٹس لے گی

Riaz Malik
Riaz Malik

تحریر : ریاض احمد ملک
malikriaz 57@gmail. com
riaz.malik48@yahoo.com
03348732994

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Bajrangi Bhaijaan
Previous Post ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے 100 کروڑ سے زائد کمالیے
Next Post سابق ایڈیشنل آئی جی اور آئی جی سندھ کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے
Ghulam Qadir Thebo And Ghulam Haidar Jamali

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.