yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار علی

Yes 1 Webmaster July 16, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:
Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے بلا خوف وخطر اپنا کام جاری رکھے جب کہ میگا کرپشن کا ہر کیس منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں این جی اوز کی آن لائن رجسٹریشن کی پالیسی پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے اس حوالے سے عید کے بعد پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اجلاس کے موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہم کبھی دباؤ میں آئے اور نہ آئیں گے، ایف ائی اے بلا خوف و خطر اپناکام جاری رکھے اور اب برسوں کے بجائے ہفتوں میں کیس کی پیش رفت ہونی چاہیے تاکہ عدالتوں میں ہر لحاظ سے مکمل چالان پیش کیے جائیں۔

چوہدری نثار علی نے کہا کہ ماضی میں ملکی خزانہ بے دردی سے لوٹا گیا لیکن اب زیر تفتیش کیسز میں انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے اور میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچا جائے گا۔

وزیر داخلہ نے غیر قانونی طورپر بیرون ملک مقیم افسران اور اسٹاف کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری واپس بلانے کا حکم دیا جب کہ چیرمین نادرا کو ہدایت دی کہ آئندہ صاف اور شفاف پالیسی اور میرٹ کی بنیاد پر اہلکاروں کی بیرون ملک تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے ڈی جی پاسپورٹ اور متعلقہ حکام کو بیگ لاگ ایک ماہ میں کلیئر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکم عدولی کرنے والے اہلکاروں کی تنخواومراعات یکم اگست سے بند کردیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین
Next Post بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنا باکسنگ رنگ میں لڑنے جیسا ہے، کرینہ کپور
Kareena Kapoor

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.