yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کھیل

ہاکی فیڈریشن کی کارکردگی کا پول کھل گیا

Yes 1 Webmaster July 13, 2015 1 min read
PHF
Share this:
PHF
PHF

لاہور : فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پی ایچ ایف کی کارکردگی کا پول کھول دیا، ورلڈ لیگ میں شکستوں کی ذمہ دار نااہل فیڈریشن انتظامیہ کو قرار دیدیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو بھجوائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جدید ہاکی سے ناواقف لوگوں نے قومی کھیل کا بیڑہ غرق کردیا، باگ ڈور انتظامی امورکی پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں دی جائے، کھلاڑیوں کی فلاح بہبودکیلیے طویل المدت منصوبے ترتیب دینے کی سفارش بھی کردی، پی ایچ ایف کی قائم کردہ 3 رکنی کمیٹی کا اجلاس پیر کو لاہور میں ہوگا۔

اخلاق احمد کا کہنا ہے کہ تحقیقات کیلیے ایک سے زائد کمیٹیوں کے قیام میں کوئی مسئلہ نہیں، بہتری کیلیے زیادہ راستے سامنے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستانی ٹیم نے ناقص ترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10ٹیموں میں آٹھویں پوزیشن حاصل کی، جس کے نتیجے میں گرین شرٹس آئندہ سال برازیل میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں شرکت کا حق کھو بیٹھے۔

ایونٹ میں پے درپے شکستوں کے اسباب کا جائزہ لینے کیلیے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر ایک 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی تھی جس کے کنوینر سیکریٹری وزارت بین لاصوبائی رابطہ محمد اعجاز چوہدری جبکہ اراکین میں اولمپئن کرنل (ر) مدثر اصغر ، شہباز احمد سینئر ، خواجہ جنید ، ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ ڈاکٹراخترنوازگنجیرا اور پی او اے کے ایک رکن شامل تھے۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے صدر اور سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن، ہیڈکوچ اور کپتان سے ملاقاتوں کے بعد اپنی رپورٹ مرتب کی ہے۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں نہ صرف پی ایچ ایف کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے بلکہ ہاکی میں بہتری کیلیے مفصل تجاویز بھی وزیر اعظم کو ارسال کی ہیں،بیلجیئم میں کھلاڑیوں سے زبردستی استعفیٰ لینے کی کوشش کے ثبوت بھی ملے ہیں، رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ جدید ہاکی سے نا آشنا لوگوں نے قومی کھیل کا بیڑہ غرق کردیا، پی ایچ ایف اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور جدید ہاکی کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی نے اپنی سفارشات میں پاکستان ہاکی کی باگ ڈور انتظامی امورکی پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں دینے کا کہا ہے جبکہ کھلاڑیوں کی فلاح بہبود کیلیے طویل المدت منصوبے ترتیب دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے، تمام اداروں میں ہاکی ٹیمیں تشکیل دے کر کھلاڑیوں کیلیے مستقل روزگار کا انتظام کرنے کی تجویز بھی دی ہے، یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگر ہاکی کو جدید خطوط پر استوار نہ گیا تو قومی کھیل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے،اس کیلیے جدید ہاکی سے شناسا کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے۔

دوسری جانب پی ایچ ایف کی قائم کردہ 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کو صبح 10بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگا، اراکین میں اولمپئنز محمد اخلاق، شاہد علی خان اور منصور احمد شامل ہیں،کمیٹی قومی ٹیم کی شکستوں کی وجوہات کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ پی ایچ ایف کو دے گی، یوں 2 الگ الگ کمیٹیز اپنے طور پر ناقص کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کررہی ہیں،اس سے کچھ برآمد ہوتا ہے یا نہیں،اس پر سوالیہ نشان موجود ہے، کمیٹی کپتان، کوچ اور مستعفی سلیکشن کمیٹی کے ارکان اور قومی ٹیم کے 5کھلاڑیوں سے ملاقات کریگی، ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹ بھی زیر بحث آئے گی، پی ایچ ایف کے صدر اختر رسول اور سیکریٹری رانا مجاہد ورلڈ ہاکی لیگ کے دوران بیلجیئم میں موجود تھے، شکست کی وجوہات جاننے کیلیے ان سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔۔

اخلاق احمد کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہر ملک اپنی ٹیم کی شکست کی وجوہات جاننے کیلیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیتا ہے تاکہ مستقبل میں کھیل کی بہتری کیلیے اقدامات کیے جاسکیں، پی ایچ ایف کی کمیٹی ورلڈ ہاکی لیگ میں ٹیم کی شکست اور اولمپک کیلیے کوالیفائی نہ کرنے کے اسباب کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ پی ایچ ایف کو دے گی جو بعد ازاں بین الصوبائی رابطہ کی وزارت، پاکستان اسپورٹس بورڈ، اور وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ تحقیقات کیلیے ایک سے زائد کمیٹیز کے قیام میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، اس سے زیادہ نقطہ نظر سامنے آئیں گے اور ہاکی کی بہتری ہوگی۔۔

محمد اخلاق نے بتایا کہ کمیٹی میں شامل تینوں اراکین پی ایچ ایف کے عہدیدار نہیں ہیں اور نہ ہی کسی قسم کا معاوضہ لے رہے ہیں، میرٹ پر اور بغیر کسی دباؤ کے اپنی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ مرتب کرینگے، اس سلسلے میں پی ایچ ایف نے بھی فری ہینڈ دیدیا ہے، ہماری کوشش ہوگی کہ 2 سے 3 ہفتے میں تحقیقاتی رپورٹ کو حتمی شکل دیدی جائے، کمیٹی کی سفارشات پر عمل در آمد کیا گیا تو اس سے پاکستان میں ہاکی کا مستقبل روشن ہوگا اور ٹیم پرفامنس میں بہتری آئیگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ayaan Ali
Previous Post پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، ایان علی
Next Post میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری
Mian Irfan Siddiq Father Death Expressed Condolences

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.