شوبزتھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری Yes 1 Webmaster July 12, 2015 1 min read Share this: Airہالی وڈ: تھرلر سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم کی کہانی دو ایسے انجینیئرز کے گرد گھومتی ہے جو دنیا میں انسانیت کی بقاء کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔فلم 14اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026