yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پی ٹی آئی فرانس اور سیاسی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

Yes 1 Webmaster July 12, 2015July 12, 2015 1 min read
Iftar Dinner Paris
Share this:
Iftar Dinner Paris
Iftar Dinner Paris

فرانس (اشفاق احمد چودھری ) پیرس کی ہر دلعزیز کاروباری و سیاسی شخصیت پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرزا آصف جرال. طارق ندیم آرائیں صاحب اور چودھری اویس کامران کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کو گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا۔

پیرس کی ہر دلعزیز سیاسی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لینے والے مرزا آصف جرال . طارق ندیم آرائیں صا حب اور چودھری اویس کامران جو کے اپنے دھیمے مزاج اور خوش گفتاری کی وجہ سے پیرس کی پاکستانی کمیونٹی کو اپنا گرویدہ کر لیتے ہیں۔

انہوں نے روایت برقرار رکھتے ہوے اس بار بھی رمضان کے موقع پر پی ٹی آئی فرانس اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کو گرینڈ افطار ڈنر دیا .اندازے کے مطابق یہ فرانس کا سب سے بڑا افطار ڈنر تھا ڈنر میں پاکستانی حلقہ احباب کے ساتھ ساتھ عربی ترکش اور فرنچ دوست احباب .و دیگر نے شرکت کی۔

میڈیا کے عمیر بیگ . علی اشفاق اور یاسر الیاس نے کوریج کی. پروگرام میں وطن عزیز کے لیے خصوصی دعا کی گئی اس کے بعد روزہ افطار کیا گیا۔

آخر میں تمام مہمانوں نے کہا کے طارق ندیم آرائیں صا حب کے بہت مشکور ہیں جو کے دیار غیر میں پاکستانی حلقہ احباب کو مل بیٹھنے کا موقع میسر کرتے رهتے ہیں .پروگرام کے اختتام پرطارق ندیم آرائیں صا حب.مرزا آصف جرال نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan vs Sri Lanka
Previous Post پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
Next Post وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئے
Nawaz Sharif

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.