yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان عوامی تحریک اسپین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں شاندار افطار عشائیہ

Yes 2 Webmaster July 10, 2015 1 min read
PTI Honor Iftar Dinner
Share this:
PTI Honor Iftar Dinner
PTI Honor Iftar Dinner

اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیوروا ور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوںپاکستان عوامی تحریک ا سپین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اسپین کے اعزاز میں بارسلونا آفس میںایک شاندار افطارعشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔افطار کے شرکاء نے ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت کو عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار قرار دیا ۔ مقررین کے مطابق طاہر القادری اور عمران خان نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد میں سیاست کی ۔ اس محفل میںپاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک نے ا سپین میں ایک مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق کیا ،تاکہ ایک مشترکہ مقصد کے لئے مشترکہ جدوجہدکی جا سکے۔

یوسف چوہدری کی اطلاع کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے ”سیاست نہیں ریاست بچائو ”کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے جس طرح پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر غربت ،لاقانونیت،بے انصافی،رشوت اور بد امنی کیخلاف مشترکہ جدوجہد کا آغاز کیا ہے ، اسی طرح اسپین میں، آپس میں پیار اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھنے کیلئے، ماہ رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں کو موقع غنیمت جانتے ہوئے، پاکستان عوامی تحریک ا سپین نے بھی مختلف سیاسی و سماجی پارٹیوں کے اعزاز میں افطار پاٹیوںکے ایک سلسلہ کا آغاز کیا ہے۔

اس سلسلہ کی ابتدا ٣٠جون بروز منگل پاکستان تحریک انصاف اسپین کی ایگزیکٹو باڈی کے اعزاز میں افطار عشائیہ سے ہوئی ،جس کا اہتمام پاکستان عوامی تحریک ا سپین کے آفس، کائیے سیرا ،بارسلونا میں کیا گیا ،جس میں پاکستان تحریک انصاف کے شبیر طاہر، راجہ امجد خالق، عمران اسحاق،چوہدری ناصر محمود ،چوہدری کامران ،انور بھائی ، شیخ فاروق ،صفدر بٹ،لالہ زمان پاکستان عوامی تحریک اسپین کے صدر محمد اقبال چوہدری،نائب صدر چوہدری طارق مہدی، جنرل سیکریٹری راحیل اکرم ایڈووکیٹ،چیف آرگنائزر چوہدری امتیاز احمد آکیہ،سکریٹری اطلاعات چوہدری محمد یوسف،سکریٹری کوآرڈینیشن چوہدری محمد افضال گوندل ،جوائنٹ سیکریٹری عمران آفتاب ،ڈپٹی سیکریٹری محمد بلال سرور ؛منہاج مصالحتی کونسل اسپین کے صدر چوہدری امانت حسین مہر منہاج القرآن انٹرنیشنل ا سپین کے نائب صدر نوید احمداندلسی؛ سکریٹری سوشل میڈیا عوامی تحریک بیسوس، وقار الحسن اور دیگر نے شرکت کی۔

افطار عشائیہ میں شریک پاکستان تحریک انصاف ا سپین کے رہنمائوں نے منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کے مختلف شعبہ جات کی تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو پاکستان اور عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار قرار دیا ۔انہوں نے کہا کہ” قادری صاحب اور عمران خان نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد میں سیاست کی ہے ۔ہم پہلے بھی قادری صاحب کا ساتھ دے چکے ہیں اور آئندہ بھی پاکستان تحریک انصاف ایک مشرکہ مقصد کیلئے پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ مل کر چلے گی ۔ ہم ملک میں رائج جاگیردارانہ، وڈیرانہ اور سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے تک پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے اور آپس میں میل جول اور اتفاق کو فروغ دیں گے۔”

پاکستان عوامی تحریک ا سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے تمام معززمہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ” ہمارے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تمام زندگی لوگوں کی فلاح و بہبود میں گزری ہے۔ انہوں نے تن تنہاجس سفر کا آغاز کیا تھا وہ آج ایک انقلاب کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں حق اور سچ کی فتح ہو گی اور ملک کے غریب عوام کو کرپٹ حکمرانوں اور کرپٹ نظام سے نجات ملے گی۔اس راہ میں ہم ہر ساتھی کا خیر مقدم کریں گے اور انشااللہ منزل پر پہنچ کر دم لیں گے۔” افطار میںپاکستان اورا سپین میں مقیم پاکستانیوں کے مختلف امور پر گفتگو کی گئی اور اسپین میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post مشہور عالمی صحافی شکیل چغتائی کی اہل خانہ کے ساتھ تصویری جھلکیاں
Next Post پاکستان عوامی تحریک اسپین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں شاندار افطار عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.