yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا

Yes 1 Webmaster July 9, 2015 1 min read
Haji Syed Zarif Shah,Iftar Dinner
Share this:
Haji Syed Zarif Shah,Iftar Dinner
Haji Syed Zarif Shah,Iftar Dinner

فرانس (اشفاق احمد) پیرس کی ہر دلعزیز مذہبی و سیاسی شخصیت محترم حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کو گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا۔

پیرس کی ہر دلعزیز سیاسی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لینے والے محترم حاجی سید ظریف شاہ صاحب جو کے اپنے دھیمے مزاج اور خوش گفتاری کی وجہ سے پیرس کی پاکستانی کمیونٹی کو اپنا گرویدہ کر لیتے ہیں انہوں نے روایت برقرار رکھتے ہوے٢١ رمضان بروز بدھ شہادت حضرت علی کرم الله وجیہ کے موقع پر پی ٹی آئی فرانس اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کو گرینڈ افطارڈنر دیا .ڈنر میں چودھری گلزار احمد لنگڑال .اشفاق احمد چودھری .سہیل بھدر .خالد پرویز چودھری .ملک ظفر .مبارک خان.راجہ محمد عجب .احمد علی شاہ .کامران گھمن .ملک منیر احمد .اشرف گوندل.و دیگر نے شرکت کی۔

میڈیا کے عمیر بیگ . علی اشفاق اور یاسر الیاس نے کوریج کی.پروگرام میں تلاوت کلام پاک کے بعد موقع کی مناسبت سے قصیدہ حضرت علی کرم الله وجیہ کی شان میں پڑھا گیا جس سے ماحو ل میں روحانی کفیت پیدا ہو گئی۔

آخر میں تمام مہمانوں نے کہا کے محترم حاجی سید ظریف شاہ صا حب کے بہت مشکور ہیں جو کے دیار غیر میں پاکستانی حلقہ احباب کو مل بیٹھنے کا موقع میسر کرتے رهتے ہیں .پروگرام کے اختتام پر حاجی سید ظریف شاہ صا حب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Wac Hockey Team 2015
Previous Post رانا محمد نواز کو آسٹریا نیشنل ہاکی چیمپئن شپ لیگ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش
Next Post شفقت تنویر کی آصف زرداری کی نامزدگی پر سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کونسل میٹنگ میں شرکت

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.