اوسلو (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے۔
ائیر پورٹ پر ناروے کے اعلی حکام اور سفارت پاکستان ے عملے نے وزیر اعظم محمد نواز شریف ا ستقبال کیا۔
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***