yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

عید پر میری 3 فلموں کی نمائش ہو گی، نئی فلم بعد میں کرونگا، جاوید شیخ

Yes 2 Webmaster July 7, 2015 1 min read
Javed Sheikh
Share this:
Javed Sheikh
Javed Sheikh

کراچی : معروف اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ وہ عید کے بعد اپنی نئی فلم شروع کر رہے ہیں‘ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں میں مصروفیات کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی ہے لیکن جلد فلم کا آغاز ہوگا۔

جاوید شیخ نے کہا اس سال عید پر میری تین فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہیں‘ مجھے سب سے زیادہ خوشی ہے کہ اب ہم تیزی سے آگے کی طرف بڑھ رہے ہیں اور جلد فلم انڈسٹری کا ماضی لوٹ آئے گا۔ اس عید پر پاکستان بھر میں چار پاکستانی فلموں کی نمائش ایک خوش آئند بات ہے جس سے فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

انھوں نے کہا فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونے سے سب سے زیادہ خوش وہ لوگ ہیں جنہوں نے طویل عرصہ تک اس کی بحالی کے لیے جدوجہد کی۔

فلمی صنعت کے وہ لوگ مبارکباد کے حق دار ہیں جنہوں نے ہمت نہیں ہاری اور کوشش کرتے رہے کہ کسی بھی طرح فلم انڈسٹری کا ماضی کا دور واپس آجائے اور آج وہ وقت آگیا ہے ہمیں یہ بات کہتے ہوئے خوشی ہوتی ہے پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بننے کے بعد لوگ سنیما کی طرف واپس آگئے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahnaz Shaikh
Previous Post ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی
Next Post لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں، سلمان خان
Salman Khan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.