yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام

Yes 2 Webmaster July 6, 2015 1 min read
PML Q Aftar Dinner
Share this:
PML Q Aftar Dinner
PML Q Aftar Dinner

بارسلونا (یوسف چوہدری) عوامی تحریک کیطرف سے پاکستان میں اتحادواتفاق کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک سپین نے پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے اعزاز میں ایک گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام کیا ۔ذیشان کبابش پر منعقد ہونیوالی گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت افطار پارٹی میں شریک ایک ننھی بچی نے حاصل کی جبکہ نعت رسول مقبول کی سعادت معروف سماجی شخصیت قاری عبدالرحمن نے حاصل کی ،اسٹیج سیکریٹری کے فرائض معروف ماہر قانون نوید احمد اندلسی نے سر انجام دئیے۔افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پاک فیڈریشن راجہ شعیب ستی نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک جس طرح سپین میں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے وہ اپنی مثال آپ ہے اور انشاء اللہ ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں عوامی تحریک اور دوسری محب وطن جماعتیں پاکستان کو بحرانوں سے نجات دلائیں گی۔

راجہ شعیب ستی نے کہا کہ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں انقلاب کی منزل طے کر لے گی ۔پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے صدر چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے پاکستان عوامی تحریک سپین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہماری قیادت چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے قادری صاحب کے شانہ بشانہ پاکستان کے عوامی مفاد کی جنگ لڑی ہے ہم انشاء اللہ پاکستان میں بھی ساتھ رہیں گے اور سپین میں بھی پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ مشترکہ جدوجہد میں پیش پیش رہیں گے،انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان عوامی تحریک کیطرف سے ایک قابل ستائش روایت ہے کہ انہوں نے ہم سب کو ایک پلیٹ فارم پر مل بیٹھ کر کمیونٹی کاز کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کیلئے موقع فراہم کیا ہے۔

راہنماسوشلسٹ پارٹی اور سابق گورنر کاتالونیا مونسرات نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگرچہ آج کی اس تقریب کی بنیاد ایک مذہبی فریضہ (افطار) ہے مگر مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ یہ دعوت ایک اعتدال پسند سیاسی جماعت کی طرف سے دوسری اعتدال پسند سیاسی جماعت کے ممبران کے اعزاز میں منعقد کی گئی ہے، جسطرح مذہب انسانی زندگی کی اہم ترین اقدار میں شامل ہوتا ہے اسی طرح سیاست بھی ایک معاشرے کی تشکیل کے لیے بہت اہم جز ہے، اور مجھے اس میں شرکت کرکے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے،سوشلسٹ راہنما خوسے ماریاسالا نے اپنے خطاب میںرمضان ا لمبار ک کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپین میں دونوں ثقافتوں کو قریب لانے میں منہاج القرآن کے کردار کو سراہتے ہیں،منہاج القرآن کا کردار ہمیشہ سے مثبت رہا ہے ، پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے اپنے مختصر خطاب میں معززمہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آج افطار ڈنر پارٹی میں ق لیگ کی بھر پور شرکت نے ایک فیملی جیسا ماحول پیدا کر دیا ہے۔

ہم پارٹی کے چیئر مین چوہدری امتیاز لوراں کے شکر گذار ہیں جنہوں نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا۔محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ عوام نے پاکستان عوامی تحریک کو جو پذیرائی بخشی ہے۔مخالفین اسکا سوچ بھی نہیں سکتے ۔ہم عوام کی طاقت سے بوسیدہ نظام کو ختم کر کے دم لیں گے۔ملک کو باریاں لگانے والے کرپٹ مافیا کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ اللہ تعالی نے اس ملک کو بے پناہ وسائل سے نوازا ہے۔مگر نااہل اور کرپٹ حکمرانوں نے اس ملک کو تباہی کے دہانے لاکھڑا کیا ہے۔عوامی تحریک اقتدار میں آکرمعیشت کی بحالی، انصاف کی فراہمی گڈ گورننس اور یکساں نظام کے لئے فوری اقدامات کر ے گی ۔

افطا ر ڈنر میں خصوصی شرکت کرنیوالوں میں چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری امتیاز لوراں،صدر چوہدری عبدالغفار مرہانہ،نائب صدر مسلم لیگ ق راجہ بشارت،متین امتیاز،ماسٹر امین،میاں ذاکر حسین ،حافظ ارشد نقشبندی،ق لیگ سپین خواتین ونگ کی صدر جوزفین کرسٹینا،منہاج مصالحتی کونسل سپین کے صدر چوہدری امانت حسین مہر ،معروف سماجی شخصیت اور سوشلسٹ پارٹی کے رہنماء حافظ عبدالرزاق صادق،اوسپیتالیت کے معروف بزنس مین چوہدری نزاکت حسین،ق لیگ کے رہنماء چوہدری نوید وڑائچ،علی احمد بٹ،ارسلان مہر ،پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری،نائب صدر چوہدری طارق مہدی،جنرل سیکریٹری راحیل اکرم ایڈووکیٹ،چیف آرگنائزر چوہدری امتیاز احمد آکیہ،سیکریٹری اطلاعات چوہدری محمد یوسف،ڈپٹی چیف آرگنائزر حاجی طاہر جاوید ،ایگزیکٹو ممبر چوہدری شرافت علی ،ڈپٹی سیکریٹری محمد بلال سرور،پاکستان عوامی تحریک بیسوس کے صدر چوہدری یاسر اقبال بانیاں،جنرل سیکریٹری بیسوس زاہد اقبال،پاکستان عوامی تحریک اوسپیتالیت کے نائب صدرچوہدری عبدالحمید ، بانی وچیف ایڈیٹر ہم وطن سپین جاوید مغل ،چیف ایڈیٹرڈیلی دوست ڈاکٹر قمر فاروق،چیف ایڈیٹر بی بی سی اپ ڈیٹ مرزا ندیم بیگ ،نمائندہ جیو نیوزرضوان کاظمی،چیف ایڈیٹر ڈیلی کشمیر ویو ا حق نوازچوہدری،ارشد نذیر ساحل اور دیگر شامل ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post پیرس۔چوہدری افضال ڈھل بنگش کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا۔
Next Post پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.