yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

F A Farooqi July 4, 2015 1 min read
Baluchistan
Share this:
Baluchistan
Baluchistan

تحریر : عقیل خان
معدنی وسائل سے مالامال بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم صوبہ ہے۔ جو پاکستان کے 44 فیصد رقبے پر مشتمل ہے۔ اس کی آبادی ایک اندازے کے مطابق 90 لاکھ سے ایک کروڑ کے درمیان ہے۔ اس کے شمال میں افغانستان، جنوب میں بحیرہ عرب، مشرق میں پنجاب اور مغرب میں ایران واقع ہے۔

آثار قدیمہ کی دریافتوں سے ثابت ہو تا ہے کہ بلوچستان میں پتھروں کے دور میں بھی آبادی تھی۔ پاکستان کا ساحلی علاقہ زیادہ تر بلوچستان پر مشتمل ہے۔ قیام پاکستان کے وقت یہ مشرقی بنگال، سندھ، پنجاب اور صوبہ خیبر پختون خواہ کی طرح برطانوی راج کا باقاعدہ حصہ نہیں تھا بلکہ 1947 تک بلوچستان، قلات، خاران، مکران اور لسبیلہ کی ریاستوں پر مشتمل تھا جن پر برطانوی نمائندے نگران تھا۔ قلات کی ریاست سب سے بڑی ریاست تھی اس کے حکمران خان آف قلات میراحمد یار خان نے قیام پاکستان سے دو روز قبل اپنی ریاست کی مکمل آزادی کا اعلان کیا۔

جب پاکستان قائم ہوا تو پاکستان نے ریاست قلات کے ساتھ ایک سمجھوتہ کیا جس میں اس کی خودمختاری اور سا لمیت کو تسلیم کیا گیا۔ تاہم قلات پارلیمان کے دونوں ا یوانوں نے 1947 میں آزادی کا دعوی کر دیا تھا اوراحمد یار خان نے بعد میں تسلیم کیا کہ انہیں پاکستان کی طرف سے شمولیت کا مطالبہ تسلیم کرنے کا کوئی حق حاصل نہ تھا ۔ اس وقت سے صوبے میںکئی علیحدگی پسند گروپ پاکستانی حکومت کے خلاف مسلح تحریک چلا رہے ہیں۔بلوچستان کے قوم پرستوں اور حکومت پاکستان کے درمیان بلوچستان ایک دیرینہ مسئلہ بن کر رہ گیا ہے۔ 1947ء میں قیام پاکستان کے فوراً بعد پاکستان کی فوج کو قلات ڈویژن میں اپنی چھائونی قائم کرنا پڑی کیونکہ قلات کے عوام نے خان آف قلات کے پاکستان سے الحاق کے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

بلوچستان میں سب سے پہلی تحریک پرنس کریم آغا خان نے 1948 میں شروع کی۔آج بھی آغا خان فاؤنڈیشن مختلف منصوبوں کی صورت میں بلوچستان میں مصروف عمل ہے ۔ 1963 سے لے کر 1969ء تک بلوچ رہنما شیر محمد بجارانی مری نے پاکستان کے خلاف گوریلا جدوجہد شروع کی جس کا احاطہ 45 ہزار مربع میل کے علاقے پر پھیل گیا بعد میں اس جدوجہد میں مینگل’ مری اور بگٹی قبائل بھی شامل ہو گئے ۔ مقصد محض بلوچستان کے علاقے سوئی سے دریافت ہونے والی گیس کے ذخائر سے ہونیوالی آمدنی میں شراکت تھی ۔ گوریلا جدوجہد میں ریلوے ٹریکس تباہ کئے گئے اور وفاقی حکومت کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ۔ 1969ء میں بلوچ شدت پسندوں اور حکومت پاکستان کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ عمل میں آ گیا۔

Balochistan Mineral Resources
Balochistan Mineral Resources

1970 ء میں جنرل یحییٰ خان نے بلوچستان کو پاکستان کا چوتھا صوبہ قرار دے دیا ۔ بھٹو نے اقتدار سنبھالتے ہی بلوچستان اور کے پی کے کی حکومتوں کو ختم کر کے مارشل لاء نافذ کر دیا ۔ اس موقع پر نواب خیر بخش مری نے دوبارہ پاکستان کے خلاف مسلح جدوجہد کا آغاز کر دیا جس میں مینگل قبائل بھی شریک ہو گئے۔ حکومت پاکستان نے 1973ء میں ان قوم پرستوں اور شدت پسندوں کیخلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا اور جس میں بلوچ باشندوں کی خاصی بڑی تعداد ہلاک ہو گئی۔

1977ء میں ضیا الحق کے مارشل لاء کے نفاذ کے بعد پاکستان میں معاشی حالات بہتر ہوئے کیونکہ فوج نے حکومت سنبھال لی۔2001ء میں افغانستان پر حملے کے بعد خیبر پختوانخواہ اور فاٹا کے علاقے میں بے چینی پھیلی تو اسکے اثرات بلوچستان تک پہنچے ۔ 2005ء میں ان مقاصد کے حصول کے لئے ایک اور تحریک چلائی گئی۔ نواب اکبر بگٹی اور بالاچ مری نے حکومت پاکستان کو پندرہ نکاتی مطالبہ پیش کر دیا ۔ مطالبات میں صوبے کے وسائل پر اختیارات اور فوجی چھائونیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔ ایک مسلح جدوجہد میں پاکستانی فوج کے جنرل ضمیر ڈار اور بریگیڈئر نواز ہلاک ہو گئے جس کے بعد پاکستان آرمی نے بگٹی قبائل کے شدت پسندوں کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کیا۔

2006ء میں بگٹی قبیلہ کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب محمد اکبر خان بگٹی کوہلاک کر دیا گیا ۔جب2009 ء میں چند بلوچ رہنمائوں کی لاشیں ایک سڑک پر پائی گئیں جو گولیوں سے چھلنی تھیں ۔ بلوچوں کا خیال ہے اس قتل میں پاکستان کی فوج ملوث ہے۔ نواب اکبر بگٹی کے پوتے براہمداغ بگٹی نے بلوچستان کی آزادی کیلئے بھارت سے مسلح جدوجہد میں مدد مانگی ۔
پی پی کے دور میں بلوچستان کے لیے کوئی خاص اقدام نہیں اٹھائے گئے اسی لیے بلوچستان عوام میں احساس محرومی اور بڑھ گیا۔ اس کے بعد 2013میں ن لیگ کی حکومت برسراقتدار آئی تو صوبہ بلوچستان میں ن لیگ نے نیشنل پارٹی اور دیگرجماعتوںسے ملکر حکومت بنا ئی اور وزیراعلیٰ کا تاج مالک بلوچ کے سر پر رکھا۔ اس کے بعدوفاقی اور صوبائی حکومت نے مل کر بلوچستان کے لیے ایک جامع پالیسی مرتب کی۔

حکومت پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صوبہ بھر میں کاروائیاں کی اور کافی حد تک نہ صرف کامیابی حاصل کی بلکہ بھارت کا مکروہ چہرہ بھی بے نقاب کیا۔حکومتی اداروں کی کامیابی کا منہ بولتا ثبو ت سب کے سامنے ہے جب فراری کیمپ میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے علیحدگی پسند بلوچوں نے ہتھیار ڈال دیے ۔وطن پاکستان کے دشمن عناصر بلوچستان کی بہتر ہوتی ہوئی صورتحال پر نا خوش ہیں۔حکومت کے بلوچستان کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بلوچ کافی خوش ہیں۔ حکومت پاکستان کی طرف سے گوادر پورٹ پر سرمایہ کاری کرنے سے بلوچوں میں کافی اعتماد بحال ہوا ہے۔گوادر بندرگاہ کو ملک کے دیگر شہروں سے ملانے کے لیے بلوچستان میں سڑکوں کا جا ل بچھا یا جارہا ہے ۔ حکومت کی طرف سے ترقیاتی اقدام کرنے پر بلوچوں میں احساسی محرومی کم ہوتا جارہا ہے۔ اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ بلوچ لبریشن فرنٹ اور تعظیم لشکر کے 100سے زائد جنگجو نے نہ صرف ہتھیار ڈال دیے بلکہ پاکستا ن زندہ باد کے نعرے بھی بلند کردیے۔

میاں نوازشریف نے ذاتی طور پر بلوچستان مسائل حل کرنے اور اتحاد و یگانگت کی فضا پیدا کرنے لیے قدم اٹھائے ہیں ۔ میاں صاحب نے بلوچستان اسمبلی کے ممبرز کوترقیاتی کاموں کے متعلق بتایاکہ گوادر کو وسطی اشیا کے ساتھ ملانے کے لیے موٹروے تعمیر ہورہی ہے۔جس کا چھ سو پچاس کلومیٹرکا گوادر سے چمن کا حصہ 2016میں مکمل ہوجائے گا۔پشاور سے طورخم اور جلال آباد موٹروے زیر تعمیر ہے۔کوئٹہ کو باقی پاکستانی شہروں سے سڑکوں کے ذریعے جوڑا جائے گا۔موجودہ حکومت کو جہاں دہشت گردی کے خاتمہ لیے سخت سے سخت اقدام کرنا پڑرہے ہیں ادھر بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے ان زخموں پر مرہم رکھنے کا کام بھی جاری ہے تاکہ ان کو بھی قومی دھارے میں شامل ہونے کا احساس ہو۔ یہی وجہ سے کہ اب بلوچستان کے حالات روز بروز بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کو بے نقاب کر دیا
Next Post اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے
Syed Khurshid Shah Ttour In Paris

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.