yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

Yes 1 Webmaster June 29, 2015 1 min read
Benazir Bhutto
Share this:
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

راولپنڈی : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں مرکزی ملزم سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

مارک سیگل سے بھی اس بابت رابطہ مکمل ہوگیا ہے اس وڈیو لنک بیان کے لیے کمشنر راولپنڈی آفس میں باقاعدہ عارضی عدالت قائم کردی گئی ہے جس میں بڑی اسکرین کے علاوہ تمام آلات بھی نصب کردیے گئے ہیں جبکہ مارک سیگل کا امریکا سے بیان ریکارڈ کیا جائے گا، اس کے لیے باہم مشاورت سے تاریخ بھی طے کی جارہی ہے،بیان کے ساتھ اسی روزمارک سیگل پر پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی ایڈووکیٹ جرح بھی کریں گے۔

اس تاریخ میں التوا نہیں دیا جائے گا مارک سیگل کے بیان کے بعد تفتیشی ٹیم کے بیانات ریکارڈ ہوں گے جبکہ اس اہم ترین مقدمہ کی سماعت آج پیر 29 جون کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 میں ہوگی جس میں مقدمے کے 2 اہم ترین گواہان بینظیر بھٹو کے سیکیورٹی انچارج ایس ایس پی امتیاز احمد اور خود کش حملہ کے وقت بینظیربھٹو کی گاڑی چلانے والے ڈرائیور جاوید الرحمان کے بیان ریکارڈ کیے جائیں گے۔ دونوں کی آج اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں طلبی کی گئی ہے،یہ مقدمہ 7 ماہ 6 ماہ 2دن سے زیر التوا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Amjad Malik Group Photos
Previous Post بیرسٹر امجد ملک سے تعزیت کے لیے سجاد کریم چوہدری بشیر کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر گئے
Next Post برسلز: دہشت گردی کے خلاف اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت ہے، علی رضا سید
Ali Raza Syed

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.