yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کے صاحبزادوں اور فہیم صدیقی کی عیادت

Yes 1 Webmaster June 25, 2015June 25, 2015 1 min read
M. Shakeel Chughtai with Fahim Siddiqui
Share this:
M. Shakeel Chughtai with Fahim Siddiqui
M. Shakeel Chughtai with Fahim Siddiqui

جرمنی (انجم بلوچستانی) کمیونٹی کی سماجی و سیاسی شخصیات کے ساتھ DRK اسپتال میں زیر علاج سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی جرمنی، تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کیمیڈیا کوآرڈینیٹربرائے یورپ ، عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنل، عالمی سربراہ ایشین پریس کلبز ایسو سی ایشن انٹرنیشنل،محمد شکیل چغتائی کے صاحبزادوں نے بھی وقتاً فوقتاًاسپتال پہنچ کر اپنے والد کی عیادت کی۔

انکے بڑے صاحبزادے پرنس محمد ارسلان چغتائی،ہمبولڈٹ یونیورسٹی کے شعبہء انفارمیشن سائنس میں سال اول کے طالبعلم ہیِں۔جبکہ انکے منجھلے صاحبزادے پرنسمحمد ارمغان خان جمنازیم میںچغتائی دسویں جماعت کے طالبعلم ہیں۔یہ دونوں اراکین کی حیثیت سے منہاج یوتھ لیگ،برلن اور ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی سے منسلک ہیں۔دونوں نے اپنی گھریلو و تعلیمی مصروفیات سے چغتائی صاحب کو آگاہ کیا اور انکی ہدایات حاصل کیں۔

اسپتال سے واپسی پر شکیل چغتائی کے پرانے واقفکارفہیم صدیقی نے،جو مغربی جرمنی سے تشریف لائے تھے،سب سے پہلے انکے گھر پہنچ کر ان کی مزاج پرسی کی۔وہ کافی دیر ان کے ساتھ رہے اورچائے پینے کے دوران مختلف موضوعات پر ان سے تبادلہء خیال کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Salman Khan
Previous Post سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر
Next Post برسلز : کشمیریوں کے حق خودارادیت پر زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے، علی رضا سید
Ali Raza Syed

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.