yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

دختر مشرق شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹوکی 62 ویں یوم ولادت مبارک ہو

Yes 1 Webmaster June 21, 2015June 21, 2015 1 min read
Benazir Bhutto
Share this:
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

فرانس : سب نے یاد رکھا ہے ہر ضمیر زندہ ہے دھڑکنیں یہ کہتی ہیں بے نظیر زندہ ہے دختر مشرق شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹوکی 64 ویں یوم ولادت مبارک ہو۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیر صدارت شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر پیرس میں مورخہ 21 جون بروز اتوار بوقت 9 بجے ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

جس میں پارٹی کے چاہنے والے محب الوطن امن پسند ساتھیوں کے ساتھ کیک کاٹ کر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی یاد کو تازہ کرنے کے ساتھ عہد کیا جاۓ گا کہ ہم چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں شہید عوام ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے افکار نظریات پر عمل پیرا ہو کر ملک کی سلامتی خوشحالی ترقی اور غریب عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیۓ ہر ممکن۔ اقدامات اٹھائیں گۓ

غریب کے خوابوں کی تعبیر بے نظیر بے نظیر متمنی شرکت روحی بانو صدر پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس پرویز صدیقی جنرل سیکرٹری سید کفایت حسین نقوی احسان خان ننھا ملک مظہر علی چوہدری ارشد میاں اسلم خالد جٹ چوہدری افضل خونن چوہدری الله دتہ منڈیر راو عارف ندیم Adress Shayan Tikka House 180 Rue Saint Maur 75010 , Paris . Metro 2 , 11 Belleville ya Goncourt

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
JF-17 Thunder
Previous Post پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا
Next Post قانون کی بالا دستی ہونی چاہیے قانون سے کوئی بالاتر نہیں: سراج الحق
Siraj ul Haq

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.