yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ہدایت کار راج کمار ہیرانی کا ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہ بنانے کا فیصلہ

Yes 2 Webmaster June 20, 2015 1 min read
Munna Bhai
Share this:
Munna Bhai
Munna Bhai

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور فلم سیریل ’’منا بھائی‘‘ کا تھرڈ سیکوئیل فلم ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہیں بنائی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت کی بلاک بسٹر فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سیکوئیل کی تیسری فلم ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہیں بنائی جائے گی۔ اداکار سنجے دت کے جیل جانے کے باعث فلم پر جاری کام روک دیا گیا تھا۔

تاہم اب فلم ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے فلم کا تیسرا سیکوئیل ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ بنانے سے انکا ر کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ کی بجائے ایک اور اسکرپٹ پر فلم بنائی جائے گی۔

دوسری جانب اداکار ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ منا بھائی پارٹ تھری کے لیے اسکرپٹ تیار ہے تاہم اداکار سنجے دت کی جیل سے رہائی کا انتظار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ ڈائریکٹر راج کما ر ہیرانی نے ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سے ہی بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Drugs
Previous Post قلعہ عبداللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 7830 کلو گرام منشیات برآمد
Next Post توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیزرفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.