yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اب ملک میرا امن کا گہوارہ بنے گا

F A Farooqi June 17, 2015 1 min read
Pakistan
Share this:
Allah
Allah

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
اس امت محمدیہ پر اللہ تعالیٰ کا عظیم احسان ہے اس طور پر کہ امت محمدیۖ کو ایک ایسے جامع کتاب سے نوازا ہے کہ اس میں انسانی ضروریات کے علاوہ ایک اسلامی مملکت کے چلانے کے اصول کے ساتھ ساتھ امن وآشتی کے پیامبر بننے کا درس بھی اِسی ہی کتاب سے ملتا ہے۔ مگر افسوس صد افسوس کہ اللہ تعالیٰ کی اس عظیم احسان کے بعد بھی امت محمدیۖ نے اس احسان کی فراموشی کی۔

الغرض:آج کل مملکت خداداد میں ہر آئے دن نئے نئے واقعات رونما ہوتے ہیں،ایسے واقعات کی وجہ سے ہر جگہ پر آدمی امن سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے کہ اگر بازار چلا گیاتووہاں پر بھی انسان پھونک پھونک کر قدم رکھے گا کہ خدانخواستہ یہی پر اپنی زندگی سے ہاتھ نہ دھو بیٹھوںکیونکہ ہر جگہ پر بم بلاسٹ نے انسانوں کوخوف و دھشت میں مبتلا کر رکھا ہے۔

مملکت خداداد پاکستان تو ایک اسلامی ایجنڈے کے تحت بنا تھا اور اس ایجنڈے میں چنداور امور کے علاوہ ایک امر یہ بھی تھا کہ یہاں پر اسلامی قانون نافذ کیا جائے گا،کیونکہ پاکستان کو بنایا ہی کلمئہ توحید کے بنا پر تھا،ہر جگہ پر یہ نعرے بلند کئے جاتے ہیں کہ” پاکستان کا مطلب کیا؟لاالٰہ الااللہ”مگر انتہائی افسوس کی بات ہے کہ مملکت خداداد پاکستان بننے کے بعد اسی نعرہ کو فقط نعرہ ہی رکھا گیا،اس کے تحت تو قانون نافذی کی گئی مگر الاماشاء اللہ یعنی بہت کم۔آیئے آپ کو قرآنی تعلیمات اور سنت نبویۖ کے طور طریقوں کے تحت ایک مملکت کو امن وآشتی کا پیامبر بنانے کے صرف دو ہی طریقوں سے روشناس کرتا چلوں۔

ان طریقوں اور اصولوں میں سے یہ پہلا طریقہ اور اصل مملکت خداداد کے پورے عوام اور خواص سب کے لیے ہے وہ یہ کہ ہمیں اپنے گھروں،اہل وعیال اور بال بچوں میں قرآن خوانی کو عام کر کے ان کی نگرانی بھی کرنی چاہئے،کیونکہ آقائے نامدار ۖ کا فرمان ہے کہ الاکلکم راعٍ وکلکم مسؤل عن رعیتہ”اگر اس حدیث شریف کا بنظر غائر مطالعہ کیا جائے تو اس صورت میں ہر آدمی مسؤل ہوگا اور اس سے اپنے رعایہ و ماتحتوں کے بارے میں پوچھاجائے گا۔جب یہی حالِ پرسان ہوگا تو ساری دنیا امن وآشتی،محبت وبھائی چارے سے سرشار ہو جائے گی،کیونکہ ہر آدمی کا یہ سوچ ہوگا کہ کل باری تعالیٰ کے دربار میں اس کے بارے پوچھ گچھ ہوگی تو ہرایک پھونک پھونک کر اس دارِفانی میں وقت گزارے گا۔یہ پہلا طریقہ اور اصل عام تھا،اس میں اہل ایوان اور صاحب اقتدار لوگوں کے علاوہ عام مسلمان بھی شامل ہیں۔

Quran
Quran

مگر اس کے علاوہ ایک خاص طریقہ بھی ہے کہ اس کے مخاطب صرف اور صرف ایوانِ اقتدار اور صاحب عظمت ومرتبہ لوگ ہیں،اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ایک نفس کے مارے جانے کو پوری انسانیت کے مارے جانے کے ساتھ تشبیہ دی ہے،جب ایک بے جانفس کو مارنا اتنی عظیم گناہ ہے تو اس کی روک تھام کیسے ہوگی؟اسی کے لیے بھی ایک قانون ”قانونِ قصاص ” کو ذکر کر کے فرمایا کہ اے عقل والوں تمہارے لیے قصاص ہی میں زندگی ہے(مفہوم)اب قصاص میں کیسے زندگی ہے؟تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی آدمی ویسے بے جا قتل وقتال میں پڑ گیا اور وہ اس سے باز نہیں آرہا،تو اس سے اس مملکت خداداد کی سرزمین کو صاف کرکے اس کو بھی قصاصاً قتل کردیا جائے ،لیکن یہ بات قابل غور ہے کہ قصاص لینا عام لوگوں کا کام نہیں بلکہ یہ تو ریاست ،حکومت اور اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کسی کو قصاصاًقتل کر دے،یہ قصاص والا معاملہ سرعام کیا جائے تاکہ اور لوگ بھی اس سے سبق حاصل کر لیں کہ فلاں آدمی کوحکومت وریاست نے قصاصاً قتل کر دیا۔

مگر یہ بھی ملحوظ نظر ہو کہ قرآنی تعلیمات واحکامات جتنے بھی ہیں وہ پورے کے پورے اہل زمین کے لئے ہیں،اس سے کسی کو مستثنیٰ نہیں کیا جائے گا،کہ اگر کسی غریب آدمی کو تو قصاصاً قتل کردیا جائے اور امیرکو چھوڑا جائے،یاکسی غریب آدمی کے ہاتھ کو تو دس درہم کے چوری کے عوض کاٹا جائے اور امیر کوا اور بھی دلاسا دیا جائے ۔نہیں نہیں ہر گز ایسا نہیں ہوگا،اس میں سب لوگ برابر کے شریک ہونگے۔

جب قرآنی احکامات اور آقائے نامدار ۖ کی تعلیمات پر ہم عمل پیرا ہونگے تو مملکت خداداد تو کیا پوری دنیا میں حضرت عمر کے زمانے جیسا دور ایمانی اجائے گا کہ یمن سے چل کر ایک عورت مکہ تک آتی ہے تو کسی کو مجال نہیں کہ اس کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھے۔قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک ایسا جامع ومانع کتاب ہے کہ اس میں زندگی کی ہر شعبے کی حل موجود ہے ،جب قرآنی تعلیمات عام ہو جائیں گے تو پوری دنیا امن کا گہوارہ بن جائے گی،راحت آلہ آبادی نے کیا خوب فرمایا ہے کہ

جو آلہ تخریب ہے ناکارہ رہے گا
اب ملک میرا امن کا گہوارہ بنے گا
جو جنگ کی سوچ کو ڈبوئے گا بہر طور
پبلک کی وہی آنکھ کا اب تارہ بنے گا

Rrizwan Ullah Peshawari
Rrizwan Ullah Peshawari

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
ولدیت: محمد نثار
تعلیم : فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان،جامعہ عثمانیہ پشاور،ایف اے
متعلم: تخصص فی الحدیث(جامعہ علوم القرآن)
پتہ: محلہ اعوان ، گاؤں بانڈہ نبّی، علاقہ پبّی، ڈاکخانہ ڈاگئی بانڈہ، تحصیل پبّی ضلع نوشہرہ نزد کامران پبلک سکول
رابطہ نمبر: 0333-9036560/0313-5920580
ای میل ایڈریس: rizwan.peshawarii@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Ramadhan
Previous Post رمضان میرے لیے ہے
Next Post کیا سیاستدان قومی نظریئے کو پسِ پشت ڈال رہے ہیں ؟
Azam-Azim-Azam

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.