yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

فلم انڈسٹری میں مقابلے سے خوف زدہ نہیں ہوں، ٹینا اہوجا

Yes 1 Webmaster June 15, 2015 1 min read
Tina Ahuja
Share this:
Tina Ahuja
Tina Ahuja

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے ناموراداکارگوندا کی بیٹی اور خوبرواداکارہ ٹینا اہوجا کااپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں مقابلے کے رجحان سے خوفزدہ نہیں ہوں بلکہ اپنے کام سے نام بناناچاہتی ہوں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹینا اہوجا نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ لیجنڈ اداکاردھرمیندرمیرے والدین کی آئیڈیل شخصیت ہیں جن کے بارے میں ہمیشہ سنتی رہتی تھی تاہم ان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے گھبرا رہی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں مقابلے کے رجحان سے خوفزدہ نہیں ہوں بلکہ اپنےکام سے نام بنانا چاہتی ہوں جب کہ میں اپنے والد کے مشوروں پرعمل کرتی ہوں اورانہوں نے اپنے کام پرتوجہ دینے اورمقابلے کے رجحان سے دور رہنے کا کہا ہے۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ ٹینا اہوجافلم ’’سیکنڈہینڈ ہس بینڈ‘‘میں لیجنڈاداکار دھرمیندراور پنجابی گلوکارگیپی گریوال کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جو کہ 3 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
President Mamnoon
Previous Post اقتصادی راہداری پر بھارت سمیت دیگر ممالک کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں، صدرممنون
Next Post بالسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈ ز کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام
Dynamic Youth Awards 2015 Birmingham UK

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.