yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاستدانوں کی جنگی ذہنیت کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

Yes 1 Webmaster June 15, 2015 1 min read
Sartaj Aziz
Share this:
Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف بیانات بھارت کی سیاسی قیادت کی جنگی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔
سرتاج عزیز کا 10 ویں سارک یو جی سی ہیڈزکانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیاستدانوں نے انتخابات میں ووٹ لینے کے لئے پاکستان مخالف بیانات دیئے۔

پاکستان مخالف بیانات بھارت کی سیاسی قیادت کی جنگی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اور پانی کا مسئلہ شامل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عالمی برادری کو پاک بھارت کشید گی کا نوٹس لینا چاہیئے، بھارتی دھمکی آمیز بیانات کا معاملہ بھی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نوٹس میں لا رہے ہیں۔

مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ دوستی ممکن نہیں تو لڑائی بھی نہیں چاہتے، بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں لیکن مسائل کے حل کے لئے مذاکرات بھارت کی شرط پر نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین راہداری سے کچھ لوگ ناخوش ضرور ہیں لیکن پاک چین اقتصادی راہداری کو کوئی خطرہ نہیں، اقتصادی راہداری صرف ایک سڑک نہیں بلکہ اس کے ساتھ کئی منصوبے منسلک ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ali Gilani
Previous Post رمضان المبارک، شب قدر کی عظمت، سید علی گیلانی
Next Post پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں دھوم مچا دی
JF 17 Thunder

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.