yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

رمضان المبارک، شب قدر کی عظمت، سید علی گیلانی

Yes 1 Webmaster June 15, 2015 1 min read
Ali Gilani
Share this:
Ali Gilani
Ali Gilani

سوئیٹزرلینڈ : رمضان کے لفظ میں پانچ حروف ہیں اور ہر حرف کی بڑی اہمیت ہے ، “ر ” سے مراد پروردیگار کی رضامندی، حرف “م” خدا کی محبت، “ض” سے مراد خدا اپنے بندوں کا ضامن ہے، اور “ا” سے مراد خد کی الفت اور “ن” سے مراد خدا کا نور ہے۔ رمضان المبارک کی جب پہلی رات آتی ہے خدا جبریل کو حکم دیتا ہے کہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کیلئے جنت کے دروازے کھول دو اور دوزخ کے دروازے بند کر دو اور جب ماہ رمضان المبارک میں جمعہ کی رات آتی ہے یا دن آتا ہے تو اس دن رات کی ہرایک لمحہ میں خدا ایسے ہزاروں گنہگاروں کو بخش دیتا ہے جو دوزحخ کی آگ کے مستحق ہوتے ہیں، یہ وہ مہینہ ہے جس کا اول حصہ رحمت درمیانی حصہ مغفرت اور آخری حصہ جہنم سے آزادی کا ہے۔

ایہہ ہے ماہ رمضان دا اللہ دے احسان دا
لٹ لے رب دیاں رحمتاں مسلم ایس مہینے وچ
اس مہینہ میں ایک ایسی رات جس کو شب قدر کہتے ہیں ہزاروں مہینے کے عمل سے بہتر ہیں، اس رات شام سے صبح تک اللہ کی ذات اپنے بندوں پر توجہ کرتی ہے اسی رات قرآن شریف نازل ہوا ۔ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے شب قدر میں تین مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھا تو خدا اس کو معاف کر دے گا اور جنت میں داخل کرے گا۔

شب قر کے نوافل: 1 چار رکعت نفل ہر رکعت میںسورہ فاتحہ، سورہ تکاثرایک مرتبہ اور سورہ اخلاص تین مرتبہ تو موت کی سختیوں سے آسانی ہو گی اور عذاب قبر سے محفوظ رہے گا ۔ 2 چار رکعت نفل ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر ایک مرتبہ اور سورہ اخلاص ستائیس مرتبہ پڑھے تو انسان ایسے گناہوں سے پا ک ہو جاتا ہے جیسے آج پیدا ہوا ہو۔ 3 چار رکعت نفل سورہ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورہ قدر اور سورہ اخلاص پچاس مرتبہ پھر سجدہ میں جا کر ایک دفعہ تیسرا کلمہ کا پہلا حصہ واللہ اکبر تک پڑھیں جو بھی دعا منگے گا قبول ہو گی اور تمام گناہ معاف ہو جائیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Lahore
Previous Post لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، دو افراد زخمی
Next Post پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاستدانوں کی جنگی ذہنیت کی عکاس ہے، سرتاج عزیز
Sartaj Aziz

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.