yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو تشہیری دنیا کی مہنگی ترین شخصیت بن گئے

Yes 1 Webmaster June 12, 2015 1 min read
Cristiano Ronaldo
Share this:
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo

نیویارک : فٹبالر میدان میں تو اپنے جوہر دکھاتے ہی ہیں لیکن یورپ کی کمرشل مارکیٹ میں کرسٹیانو رونالڈو نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی کمرشل اشاعتی ادارے کے مطابق یورپ کے کمرشل ترین کھلاڑی پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو ہیں جنہوں نے پروفیشنل کیرئیر میں ہی نہیں بلکہ تشہیر میں بھی یورپ کے تمام کھلاڑیوں کو پیچھے دیا ہے۔

عالمی سطح پر 83 فیصد لوگ فٹبال سٹار رونالڈو کو بخوبی جانتے ہیں۔ سپانسر شپ کے لیے دنیا کی ٹاپ کمپنیاں رونالڈو پر 67 فیصد بھروسہ کرتی ہیں۔ سپرسٹار سٹرائیکر اسی مد میں سالانہ 30 سے 35 ملین یورو کماتے ہیں ۔ انیس اعشاریہ تین پانچ کے گلوبل پوائنٹس کمی کے ساتھ انگلش فٹبالر وائن رونی دوسرے نمبر پر ہیں اور اس فہرست میں یہ واحد انگلش پلیئر ہیں۔

بارسلونا کے سپینش فٹبال پلیئر اینڈریاس اینیسٹا اکیس اعشاریہ تین چار پوائنٹس کی کمی کے بعد تیسری پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ ریال میڈرڈ کے مہنگے ترین سٹرائیکر گیراتھ بیل کا کمرشل کھلاڑیوں میں نواں نمبر ہے۔ حریف ٹیم کی ڈی میں تابڑ توڑ حملے کرنے والے لیونل میسی کمرشل مارکیٹ کی فہرست کے ٹاپ ٹین میں بھی شامل نہیں ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Asif Ali Zardari
Previous Post دکھوں سے آگاہ ہیں، پارٹی قیادت جلد بلوچستان جائے گی، آصف زرداری
Next Post کوئٹہ میں 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، تربت میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار
Security Forces

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.