اہم ترینشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک Yes 2 Webmaster June 11, 2015 1 min read Share this: North Waziristanدتہ خیل : شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں کارروائی گزشتہ شب کی گئی، کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026