yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیپلز پارٹی امریکہ بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتی ہے، شفقت تنویر

Yes 2 Webmaster June 4, 2015June 4, 2015 1 min read
PPP USA
Share this:
PPP USA
PPP USA

نیوریارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، چیف آرگنائزر میاں بشارت، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالمیا نے پیپلز پارٹی کے نوجوان قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں کے ساتھ خوش آمدید کرتے ہوئے شفقت تنویر نے کہا جو پیپلز پارٹی کے دشمن بلاول کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کرتی تھی۔

ان کی اور پیپلز پارٹی کے دشمن طاقتوں کو آنکھیں کھول لینا چاہئیں بلاول بھٹو اپنے نان اور والدہ محترمہ جمہوریت بینظیر بھٹو اور اپنے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے نانا اور والدہ کے مشن کو پورا کرینگے مجیب الحسن نے کہا بلاول بھٹو کے پاکستان واپس آنے سے پاکستان میں ہی نہیں۔

بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے پیپلز پارٹی کے جیالوں اور پاکستانیوں کے دلوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے لطیف ڈالمیا نے کہا انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہو گا میاں بشارت نے بلاول بھٹو کے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا بلاول بھٹو پاکستان کے روشن مستقبل کی ذمانت ہے بلاول بھٹو کے پاکستان آنے سے پاکستان کے دشمنوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔

PPP USA
PPP USA

PPP USA
PPP USA
PPP USA
PPP USA
Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Vidya Balan
Previous Post اچھے کرداروں کی بہت بھوکی اداکارہ ہوں، ودیا بالن
Next Post پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی
Urwaa Hussian

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.