yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت سے برابری کی سطح پر اچھے تعلقات چاہتے ہیں، نوازشریف

Yes 1 Webmaster June 4, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اسلام آباد : بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ روز یہاں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انھیں پاک بھارت تعلقات بالخصوص حالیہ پیشرفت پر بریفنگ دی۔ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مساوی خودمختاری، باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر اچھے تعلقات کے قیام کا خواہاں ہے۔

آن لائن نے وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان مصدق ملک کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نے کہا پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن تعلقات مشترکہ مفاد کی بنیاد پر ہونے چاہئیں۔ خطے میں امن کے لئے تمام ممالک کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

ملاقات میں بھارتی وزیر دفاع کا حالیہ بیان بھی زیر بحث آیا جس پر وزیراعظم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔ قیام امن کیلئے خطے کے تمام ممالک کو کردار ادا کرنا چاہیئے۔ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے اور خطے میں امن کیلئے خواہاں ہے۔

پاک چین تھنک ٹینک برائے اقتصادی راہداری آر ڈی آئی کے وفد سے گفتگو میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین ’’فولادی بھائی‘‘ ہیں جو خطے میں امن کے فروغ اور دونوں ملکوں کے عوام کے بہتر مستقل کے لیے مشترکہ ویژن کے ساتھ ہرشعبے میں قریبی تعاون کر رہے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Doctor Tahir ul Qadri
Previous Post برمی مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے غیرانسانی سلوک پر اقوام عالم کی بے حسی قابل افسوس ہے، طاہر القادری
Next Post دھاندلی تو ہمارے ساتھ ہوئی استعفیٰ نہیں دوں گا، پرویز خٹک
Pervez Khattak

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.