yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خیبر پختونخوا : بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری، تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

Yes 2 Webmaster May 31, 2015 1 min read
Khyber Pakhtunkhwa Election
Share this:
Khyber Pakhtunkhwa Election
Khyber Pakhtunkhwa Election

پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں ہنگامہ آرائی، لڑائی جھگڑے، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2بھائیوں سمیت 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہو گئے۔

غیرحتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع وتحصیل کونسل کی نشستوں پر تحریک انصاف 50 سیٹیں جیت کر سرفہرست رہی، اے این پی 16، مسلم لیگ(ن) 15، جے یوآئی 11 آزاد 25، جماعت اسلامی 6، قومی وطن پارٹی 2نشستوں پر کامیاب رہی۔ ضلع پشاور میں تحریک انصاف، اے این پی 4،4، جماعت اسلامی 3سیٹوں پرفاتح رہی۔

پشاور کے ٹائون ممبران میں اے این پی اور پی ٹی آئی نے 3،3 نشستیں حاصل کیں جب کہ 3ہی نشستیں آزاد امیدواروں نے بھی حاصل کیں جب کہ جماعت اسلامی کو ایک ٹائون نشست حاصل ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور سابق ضلع ناظم غلام علی کے صاحبزادے، شہید ناظم آصف باغی کے بھائی صفدر باغی جیت گئے۔ پیپلز پارٹی نے4 نشستیں حاصل کیں۔

ایم کیو ایم کے میڈیا سیل کے مطابق ہری پورہزارہ، صوابی، چترال اور بنوں سے ایم کیوایم 10 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 7جون کوکرے گا۔ مینگورہ میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل حکیم کے بڑے بھائی قومی وطن پارٹی کے امیدوار سے شکست کھا گئے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Haji Ghulam Azhar
Previous Post مسلم لیگ ن آسڑیا کے چیئرمین کے عہدہ سے اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے استعفی دیتا ہوں،غلام اظہر
Next Post کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس و رینجرز کی کاروائی، 47 مشتبہ افراد گرفتار
Police And Rangers Opration

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.