yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

برمنگھم : سابق لارڈ مئیر اینڈ جسٹس آف پیس کونسلر چوہدری عبد الرشید سے انٹرویو

Yes 1 Webmaster May 28, 2015May 28, 2015 1 min read
Interview Ex Lord Mayor of Birmingham
Share this:
Interview Ex Lord Mayor of Birmingham
Interview Ex Lord Mayor of Birmingham

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عظیم برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم جہاں باالعموم ایشین اور باالخصوص پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کثیر تعداد میں موجود ہے سے سابق لارڈ مئیر اینڈ جسٹس آف پیس کونسلر چوہدری عبد الرشید میرپور آزادکشمیر کے ایک پسماندہ گائوں کنڈ شیر گڑھ (منڈی) ڈڈیال میں 1941 میں پیدا ہوئے۔

دیگر ہجرت کرنے والوں کی طرح 1955 کو ورکنگٹن ، کمبر لینڈ ،لیک ڈسٹرکٹ برطانیہ میں آکر آبا د ہو ئے۔ پیشے کے اعتبا ر سے کا روباری زندگی کا آغاز ما رکیٹ ٹریڈر کی حیثیت سے کیا انتہائی محنت و مشقت کا سا منا کرنا پڑا زبان ، کلچر اور مختلف تبدیلیوں کا اس نئی دنیا میں سامنا کرنا پڑا جسے پر کرنے کے لیے شب و روز برسر پیکا ر رہے۔

Interview Ex Lord Mayor of Birmingham
Interview Ex Lord Mayor of Birmingham

1962 میں اسلامی جمہو ریہ پاکستان سے محترمہ شفاقت بیگم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے ۔ 1963کو دوبارہ پاکستان سے وا پسی پر آسٹن کے علاقہ میں اپنی پہلی رہا ئش گا ہ اپنی شریک حیا ت کے ساتھ آبا د کی۔

دس برس تک سپر وائزر اور پھر دو برس ٹیکنیکل کلرک ڈر ائینگ دفتر میں خدما ت سرانجام دیں ۔ 1975میں گرین لین سمال ہیتھ میں دوکانداری شروع کی لیکن کا روبا ری حالا ت کی خرابی کے باعث دوبارہ کا رخانوں میں ملا زمت کا رخ کرنا پڑا۔

ساڑھے پانچ برس ملا زمت کے بعد فل ٹائم پڑھائی کا آغا ز کیا زندگی میں تجسس اور مزید ترقی کی جانب گامزن ہو نے کے لیے اپنے آپ کو تعلیم کے زیور سے مزین رکھا ۔ 1980 میں برمنگھم سٹی کونسل کی طرف سے ایسٹ برمنگھم کمیونٹی ہیلتھ کونسل کے ممبر مقرر ہو ئے۔

دو برس کے محدود عرصہ میں ایسٹ برمنگھم ہیلتھ اتھا رٹی کے ممبر بنے۔ اسی دوران بطور چئیرمین سمال ہیتھ کمیونٹی لا ء سنٹر بھی خدما ت سرانجام دیں ۔ 1982کو دوبارہ فل ٹائم تعلیم کا آغاز کیا۔

1987 میں وولویرہیمپٹن یو نیورسٹی سے سوشل سائنسز کی ڈگری حاصل کی اسی دوران برمنگھم کے لیے مجسٹریٹ مقرر ہو ئے ۔ 1983 میں مقامی امیدوراوں کی لسٹ میں شامل ہو کر ہر سال اس کی تجدید کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہے ۔ 1987میں بی اے فائینل سے ایک ماہ قبل آپ کی سیاسی تگ و دو اور محنت رنگ لے آئی اور پہلی مرتبہ سٹی کونسل آف برمنگھم کے ممبر کی حیثیت سے کونسلر منتخب ہو ئے۔

1988میں لوکل گو رنمنٹ سروسز کا آغاز کیا ڈڈلی کونسل میں سوشل ورکر اور پھر ڈڈلی ہیلتھ اتھا رٹی کے نن ایگزیکٹو ڈا ئر یکٹر خدما ت سرانجام دیں ۔ 1995 اور 2003 میں لیو کیمیہ اور انجا ئینہ بیماری میں مبتلاء ہو نے کے باعث لوکل گورنمنٹ سروسز سے ریٹا ئر ڈ ہونا پڑا۔

بورڈ ممبر آف برمنگھم فیملی ہا ئوسنگ ایسوسی ایشن ، بورڈ ممبر آف سینٹ پیٹرز ہا ئوسنگ ایسوسی ایشن ، گو رنر میتھو بولٹن کالج ، گو رنر ریجنٹ پارک سکول بھی رہے 2003سے ڈڈلی مسلم ایسوسی ایشن ڈی ایم اے میں پارٹ ٹائم ملازمت اختیار کی شدید بیماری اور خرابی صحت کے باوجود اپنا مشن جا ری رکھا 2008 تک سنئیر ڈویلپمنٹ آفیسر کے طور پر خدما ت سرانجام دیں اور پھر 2008سے 2009 تک شہر کے سب سے بڑے عہدے لارڈ مئیر آف برمنگھم پر نامزد ہو ئے عوام الناس کی خدمت تاحال جا ری و ساری ہے۔

سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم اینڈ جسٹس آف پیس کونسلرچو ہدری عبد الرشید نے نوجوان صحا فی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہو ئے کہاکہ ماضی میں جھا نک کر دیکھا جا ئے تو پہلے ادوار میںبرطانیہ آنے والے افراد کو خاصی محنت و مشقت اور مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن موجودہ حالا ت میں ایسی بات نہیں ہے نوجوان نسل کے لیے ہر چیز آسان اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ اپنی تعلیم و صحت پر خاص توجہ رکھتے ہو ئے اس شہر اس ملک اور یہا ں بسنے والے دیگر اقوام کے لیے اپنی مثبت خدما ت پیش کریں اسی سے نہ صرف وہ اپنے معاشی مسائل کو باآسانی حل کر پا ئیں گے بلکہ ان مثبت سرگرمیوں سے انکے مذہب ، ملک و قوم اور والدین کا نام روشن ہو گا۔

انہو ں نے کہاکہ خدا کی بہت بڑی نعمت ہے جس نے ہمیں ایک اچھا ملک دیا ہے جس میں آگے بڑھنے اور اپنی صلا حیتوں کا لوہا منوانے کے مواقع موجود ہیں یہا ں پر مختلف مذاہب اور مختلف اقوام سے نمایا مقام حاصل کرنے کے لیے سب سے بنیا دی پہلو تعلیم کا ہے تعلیم کا ہتھیا ر ہے جو پو ری دنیا کو فتح یاب اور مسخر کرنے کے لیے کافی ہے۔

Interview Ex Lord Mayor of Birmingham
Interview Ex Lord Mayor of Birmingham

انہوں نے کہا کہ جس معاشرے میں تعلیم اور شعور و آگہی کا راج ہوتا ہے تو وہا ں پر دہشت و وحشت اور انتہا پسندی پھیل نہیں سکتی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ حقیقی معنو ں میں علم ہی دوسروںکا احترام ادب اور ایک دوسرے کے حقوق کو پہچا ننے کی روشنی فراہم کرتا ہے۔

انہو ں نے کہاکہ کوئی بھی معا شرہ تعلیم و تربیت کے بغیر اپنی ترقی کی منا زل طے نہیں کر سکتا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ ہمیں اس معا شرے میں رہتے ہو ئے سرفہرست تو یہاں پر قائم کردہ قوانین اور قواعد و ضوابط کا احترام کرنا چا ہیے اور اپنے اردگر د ماحول سے باخبر رہنا چا ہیے جو دوسری اقوام اور مذاہب کے لوگ ہما رے ساتھ بستے ہیں انکی آزادی رائے کو ملحوظ خا طر رکھتے ہو ئے ان سے اخلا ق اور پیا ر سے پیش آئیں ایسا بے مثال اور با کردار عمل اپنا ئیں کے رہتی دنیا تک ہمیں یا د رکھا جا ئے انہو ں نے کہاکہ زندگی کی ایک خواہش اور تمنا ہے مرتے دم تک اس ملک اور اس شہر کے امن و امان اورسلامتی و اتحاد کے لیے جدو جہد جا ری رکھوں گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post پاک چین اقتصادی راہداری کو شفاف بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف
Next Post اتفاق فاؤنڈری ریفرنس میں وزیراعظم اوروزیراعلی پنجاب سمیت شریف خاندان باعزت بری
Nawaz Shrarif And Shbaz Shrarif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.