yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سال کے آخر تک تین ارب سے زائد لوگ آن لائن ہو نگے‘

Yes 1 Webmaster May 27, 2015 1 min read
Online
Share this:
Online
Online

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے ) سال کے آخر تک تین ارب سے زائد لوگ آن لائن ہو نگے ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس سال کے آخر تک دنیا کی آدھی آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہو گی اقوامِ متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے آخر تک تین ارب 20 کروڑ لوگ آن لائن ہوں گے جبکہ موجودہ تعداد سات ارب دو کروڑ ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان میں سے دو ارب ترقی پذیر دنیا میں ہیں اور 89 لاکھ صومالیہ اور نیپال جیسے ممالک میں ہیں۔ یہ ممالک اس گروہ کا حصہ ہیں جنھیں اقوامِ متحدہ نے ’ کم ترقی پذیر ممالک‘ کا نام دیا ہے جن کی مجموعی آبادی 94 کروڑ ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق موبائل استعمال کرنے والوں کی تعداد سات ارب سے زیادہ ہو جائے گی۔امریکہ اور یورپ میں سو میں سے 78 افراد موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں اور دنیا میں 69 فیصد کو 3 g کی سہولت دستیاب ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ سہولت صرف 29 فیصد لوگوں کے پاس ہے۔

افریقہ 17.4 فیصد موبائل انٹرنیٹ سہولیات کے ساتھ سب سے پیچھے ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس سال کے آخر تک 80 فیصد ترقی یافتہ ممالک اور 34 فیصد ترقی پذیر ممالک میں رہنے والوں کو کسی نہ کسی صوت میں انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہو گی۔ اس تحقیق میں انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی یعنی آئی سی ٹی کے پھیلنے پر گذشتہ 15 سالوں سے توجہ مرکوز کی گئی تھی۔ سنہ 2000 میں پوری دنیا میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 40 کروڑ تھی جو موجودہ تعداد کا آٹھواں حصہ ہے۔

انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر براہیما سانو کا کہنا ہے کہ ’گذشتہ 15 سالوں میں آئی سی ٹی کے شعبے میں جو انقلاب آیا ہے وہ بے مثال ہے۔‘ انھوں نے مزید بتایا کہ ’2015 کے بعد جیسے جیسے دنیا تیزی کے ساتھ ڈیجیٹل معاشرے کی جانب بڑھ رہی ہے اس میں ترقیاتی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے آئی سی ٹی مزید بہتر کردار ادا کرے گی۔‘

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Kamran Yousuf Ghuman
Previous Post پاکستان پر خدا کی خاص نعمتوں کا نزول ہے،ایٹمی قوت کا حصول بھی کسی نعمت سے کم نہیں، کامران یوسف گھمن
Next Post یوم تکبیر کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی
Takbeer Day

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.