yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

صورت حال مشکل ضرور ہے مگر۔۔۔۔۔؟

F A Farooqi May 27, 2015May 28, 2015 1 min read
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : محمد صدیق مدنی
ہم کہتے ہیں پاکستان کو اللہ نے ہر چیز سے نوازا ہے کیا ہے اِس مْلک میں نہ کھانا وافر ،نہ پانی موجود۔ معدنیات کے قدرتی ذخائر ہیں تو زیرِ زمیں دفن۔ مْجھے اْن سے شدید اختلاف تھا کیونکہ واقعی پاکستان خْدا کی طرف سے ایک نوازا ہوا مْلک ہے جِسے قْدرت نے ہر نعمت دی ہوئی ہے اور وافر مقدار میں دی ہوئی ہے۔اِسے استعمال میں لانا اور اِس کی منصوبہ بندی کرنا ہمارا کام ہے. قْدرت نے معدنیات دے دیں لیکن لوہا بنا کر اْسے خْدا نے نہیں داؤد(ع) نے ڈھالا،پانی کے لیے کشتی نوح(ع) نے بنائی،بیج خْدا نے بنایا تو فصل اِنسان نے بوئی اور کاٹی بھی۔ ہم بنی اسرائیل نہیں بنی اسماعیل ہیں، ہمارے لیے من و سلویٰ نہیں اْترے گا بلکہ ہم نے وادی، غیر ذی زرعی مکہ کو خود آباد کیا. قْدرت کا جو کام تھا اْس نے کر دیا اَب اشرف المخلوقات ہونے کے ناطے ہماری بھی کْچھ ذمہ داریاں ہیں جو ہم نے نبھانی ہیں.

اِس وطن اِس مَٹی کا ہم سَب پر حق ہے اور اْس کو ہم نے ادا کرنا ہے،لیکن لگتا ایسا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک حتی المقدور صرف لینے کی کوشش میں مْبتلا ہے.ہمارے منصوبہ ساز کسی خلائی مخلوق کی آمد کے مْنتظر ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہمارا انحصار آئی ایم ایف جیسے اداروں پر بڑھتا جارہا ہے.زرعی مْلک ہونے کے باوجْود ہم نہ صرف خوراک کی کمی کا شکار ہیں بلکہ زرعی ز مین کو اَب بھی مْسلسل ٹاؤن شپس میں تبدیل کیا جارہا ہے جسکی یقیناً حکومت سے اجازت لی جاتی ہے لیکن حکومتی منصو بہ ساز کسی فکر اور تشویش میں مْبتلا نہیں ہیں کیونکہ زرعی اجناس مہنگی ہوں یا سستی صنعتی اشیائے ضرورت کوڑیوں کے دام ملیں یا اونٹ ہاتھی کے نرخ ، اقتدار کے ایوانوں میں کوئی ہلچل نہیں مچتی.ایسی قراردادوں کی ابتدائی طور پر اسمبلی کے فلور پر مخالفت کر کے نام کما لیا جاتا ہے

لیکن پھر اپوزیشن کے امرا بھی حکومتی تجاویز کی توثیق کر کے اسکو قانون بنا دیتے ہیں اور عوام کے کندھے مہنگائی کے بوجھ سے مزید دَب جاتے ہیں۔جو ٹیکس امرا کو دینا چاہیے ایک مزدور بھی دینے پر مجبور ہے،بجلی کا ایک بلب جلانے والا بھی ٹیکس دینے پر مجبور ہے اور گیس کو صرف کھانا بنانے کے لیے استعمال کرنے والا بھی چاہے وْہ اْسے کتنی ہی احتیاط سے استعمال کرے پھر بھی ٹیکس دیتا ہے،اگر یہ ٹیکس مْلک کی بہتری اور ترقی کے لیے استعمال ہوتا تو پھر بھی شائد عوام کو تسلی ہوتی کہ اْن کا پیسہ اْنہیں کے کام آرہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ نہ تعلیم نہ صحت کْچھ بھی سستا نہیں ہے.کوئی عام آدمی بیمار ہو تو گھر والوں کو سَب سے پہلے مہنگی دواؤں اور ڈاکٹر کی فکر لاحق ہو جا تی ہے لیکن اِس سے ہمارے حکمرانوں کو اِس لیے فرق نہیں پڑتا کیونکہ وْہ بخار اور کھانسی کے علاج کے لیے بھی بیرونِ مْلک جاسکتے ہیں

Education
Education

تعلیم مہنگی ہے تو بھی اْنھیں اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اْن کے بچے پاکستان کی عام تعلیم حاصل کرنے کی بجائے باہر کی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوتے ہیں.مْجھے اِس پر ہرگز اعتراض نہیں کیونکہ علم چاہے جہاں سے مِلے حاصل کرنا چاہے لیکن اگر یہ سَب قابلیت کی بنْیاد پر ہوتا،کس نے کہا کہ یہ بچے سَب سے لائق سَب سے قابِل ہیں پھر بھی یہ سَب قابلِ قبول ہوتا اگر یہ حکمران قوم کے اِن بچوں کی فکر کرتے جنہوں نے اِسی مْلک میں رہنا ہے اور اِس کی خدمَت کرنی ہے لیکن ہو یہ رہا ہے کہ جو کاپیاں سال دو سال پہلے دَس روپے کی تھیں آج تیس چالیس روپے تک پہنچ چْکی ہیں دو روپے کی پنسل پانچ روپے کی مِل رہی ہے اور یوں وْہ بَچے جِن کے والدین دو وقت کی روٹی مشکل سے پوری کرتے ہیں وْہ تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں.

اْن میں سے کوئی آوارہ گردی کرتے ہیں تو کوئی چور اْچکے اور ڈاکو بَن جاتے ہیں اور جو والدین اَپنے بچوں کو ہر حال میں پڑھانا چاہتے ہیں وْہ نہ صرف اپنا پیٹ کاٹتے ہیں بلکہ بچوں کی دیگر خواہشات بھی مار دیتے ہیں کیونکہ اْنہیں اْن کی فیس جو ہر سال پچھلے سال سے بڑھ جاتی ہے ادا کرنا ہوتی ہے۔اَب ذرا آئیے آشیائے خوردنی کی طرف جو اَب سالو ں یا مہینوں میں مہنگی نہیں ہوتی بلکہ اَب ایک بار کے بعد دوسری بار بھی لینے جائیں تو قیمتیں بڑھ چْکی ہوتی ہیں

ابھی آپ خود کو اِن بڑھی ہوئی قیمتوں کا عادی بنانے کی کوشش میں ہوتے ہیں کہ اس اضافے پر ایک اور اضافہ کر دیا جاتا ہے.پاکستان ایک زرعی مْلک ہے لیکن آٹا، چاول،چینی تو اپنی جگہ پیاز،ٹماٹر،لہسن اور بینگن ہی لیجیے انہیں بھی کھانا مْشکل ہوتا جارہا ہے ایسے میں غریب آدمی جائے تو کہاں جائے اور کرے تو کیا کرے.اَیسے میں مجرموں اور خود کش بمباروں کا پیدا ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔ ظاہر ہے وْہ دال جو غریب کی خوراک سمجھی جاتی تھی آج ڈیڑھ دو سو روپے کلو ہو چکی ہے۔

Inflation
Inflation

ہَم پاکستان کے حالات کو دْنیا کے حالات سے علیحدہ نہیں کرسکتے، مہنگائی آج تمام دْنیا کا مسئلہ ہے اور وْہ مجموعی طور پر مہنگائی کی لپیٹ میں ہے لیکن ایک غریب مْلک ہو نے کی وَجہ سے پاکستان کے عوام اِس بوجھ کو بدقت تمام اْٹھا رہے ہیں اور صْورتِ حال بگڑ تَب جاتی ہے جَب آئی ایم ایف جیسے اداروں سے مدد لینے کا خمیازہ اِس مْلک کے غریب عوام کو عجیب و غریب قسم کے ٹیکسوں کی صْورت میں ادا کرنا پڑتا ہے اور حالات کو اِس نہج پر لانے میں عوام سے زیادہ حکمران طبقہ ذمہ دار ہوتا ہے جو اَپنے آرام اور آسائش پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔

اْن کے آگے پیچھے گاڑیوں کی فوج،شاہانہ عشائیے،قیمتی ملبوسات اور شاندار طرزِ زندگی سَب کْچھ جاری و ساری رہتا ہے.بیرونی دوروں پر کروڑں خرچ کر دیے جاتے ہیں اور پھر سارے اخراجات پْورے کرنے کے لیے عوام پر کوئی نیا ٹیکس لگا دیا جاتا ہے۔صْورتِ حال مْشکل ضرور ہے مرض لاعلاج نہیں صرف پْر خلوص منصوبہ بندی اور اِس پر پْر خلوص عمل ہماری مْشکلات میں کمی کرسکتے ہیں اور عوام سے لیکر حکومتی سطح تک سادگی اپنانے سے ہم اَپنے بہْت سارے اخراجات کو کم کرسکتے ہیں.

اِس کے لیے حکومت کو پہل کرنا ہوگی نہ صرف سادگی اپنانے میں اور اخراجات کم کرنے میں بلکہ اپنے مفادات کو بالائے طاق رکھ کر مْلکی مفاد میں جْرات مندانہ نہیں بلکہ عقلمندانہ اور بہترین فیصلے کرنے ہونگے،آئی ایم ایف اور بیرونی قرضوں کو ختم کرنا ہوگا، حکمرانوں کو بھی اَپنی سرمایہ کاری پاکستان میں کرنا ہوگی،تعلیم ،صحت اور خوراک جیسے شعبوں کو خصوصی توجہ دینا ہوگی. تبھی تاریخ سے مْعافی اور ناموری کی اْمید کرنا چاہیے۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر : محمد صدیق مدنی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے
Next Post یوم تکبیر پر عہد کریں!

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.