yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

منافقاں توں خدا بچاوے

F A Farooqi May 25, 2015May 27, 2015 1 min read
Share this:
ALLAH
ALLAH

تحریر : شہزاد حسین بھٹی
باہمی اتحاد اور اتفاق ایک ایسی نعمت ہے جس سے زندگی سنورتی ، نکھرتی اور بلند و بالا ہوتی ہے۔اتفاق کے اند ر اس قدر عظمتیں ، اس قدر خوبیاں اور اس قدر برکتیں ہیں کہ ان سے نہ کوئی انسان انکار کر سکتا ہے اور نہ کوئی قوم ۔ یہ ایک تاریخی صداقت ہے کہ جس قوم کے افراد محبت کے رشتوں میں مربوط ہوئے ہیں وہ قوم عزت کی بلند ترین سطح تک پہنچ جاتی ہے اور جس قوم کے افراد نا انصافی کا شکار ہوتے ہیں اس قوم کی ہوا اُکھڑ جاتی ہے اور اس کا نام تاریخ میں عبرت کا نشان ہو جاتا ہے ۔ تاریخ نے اتفاق و اتحاد کے ایسے بہت سے واقعات محفوظ کر رکھے ہیں جنہیں پڑھ کر آج بھی ہمارا ایمان تازہ ہو تا ہے ہمیں ایک قلبی راحت ملتی ہے اور اتفاق کا جذبہ کروٹیں لیتا ہے۔

ہمارا روز مرہ کا مشاہدہ ہے کہ گھاس کا ایک تنکا دنیا کی ایک کمزور ترین اور حقیر ترین چیز ہے یہاں تک کہ دو اُنگلیاں بھی اسے مسل کے رکھ دیتی ہیں مگر گھاس کے تنکے جب باہم مل کر ایک رسی بن جاتے ہیں تو اس رسی کو توڑ نے میں بسا اوقات انسانی طاقت بھی بے بس ہو جا تی ہے یہ باہمی اتفاق کا کرشمہ ہے کہ گھاس کے بے جان تنکے بھی اتفاق کی بدولت استحکام اور قوت کا ایک مظہر ہو جاتے ہیں اور خیال کرنا چاہیے کہ انسان جو اشرف المخلوقات ہے۔

اگر اتفاق ایسی دولت ہے تو وہ بہرہ ور ہو گا تو پھر اس قوت بازو اور قوت یقین کا اندازہ کون کر سکے گا وہ ایک فولادی دیوار ہوگا جس سے ٹکرانے والا خود بکھر جائے گا۔ دور حاضر میں مہذب ملک جس قدر ترقی کر رہے ہیں اور عالمی سطح پر ہمیں تہذیب و ارتقاء کی جو بلندی نظر آرہی ہے اس کی تہہ میں اتفاق کا یہی جذبہ کارگر ہے ۔ بد قسمتی سے ہمارے دشمن ہمارے اندر سے اتحاد و یگانگت ختم کر کے ہمیں پارہ پارہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

Fight
Fight

ہمارے ہاں لسانی بنیادوں پر مذہبی بنیادوں پر رنگ و نسل کی بنیادوں پر تقسیم کر دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارا اتحاد عملاً ختم ہو چکا ہے اور ہم ہر طرف بکھرے بکھرے نظر آرہے ہیں ہمارے ملک میں دہشت گردی چاہے وہ مذہبی ہو یا سیا سی سب کے پیچھے ایک ہی نقطہ ہے کہ ہم آپس میں تقسیم ہیں اور ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو چکے ہیںاپنی بات پر ڈٹ کر کسی دوسرے کا نقطہ نظر سننے کے لیئے تیارنہیں ہیںیہ سب نفاق ہمارے دشمن کے ساتھ ساتھ ہمارے اپنوں کا پیدا کردہ ہے۔ہم اپنے دشمنوں سے تو باخبر ہیںلیکن ہمارے صفوں میں چھپے ہوئے منافق ہمیں جو نقصان پہنچا رہے ہیںہم ان سے بے خبر ہیں۔

شاکر شجاع آبادی نے سرائیکی میں کیا خوب فرمایا ہے کہ
خُدا نہ شاکر او ڈین دکھاوے
نصیب ساتھوں چامکھ وٹاوے
شیطان کولوںمیں آپ بچساں
منافقاں تو ں خُدا بچاوے

ترجمہ : میرا خدا شاکر کو وہ دن نہ دکھلائے جب میرا نصیب مجھ سے روٹھ جائے شیطان سے تو میں خود کو محفوظ کر لوں گا مگر میرا خدا مجھے منافقوں سے محفوظ رکھے۔ہمیں ہماری صفوں میں چھپے ہوئے منافقوں کو بے نقاب کرنا ہوگا جو ہمارے اتحادکاشیرازہ بکھیر رہے ہیںاور درپردہ سازشوں کے جال بن کر ہمارے وطن عزیز کو کمزور سے کمزور تر کر رہے ہیں۔

پاک و ہند کی تاریخ میر جعفر اور میر صادق جیسے غداروں سے بھری پڑی ہے ۔آج بھی کراچی کی صورتحال میں ایسے منافق شامل ہیںجو ہمارے ملک کے خلاف بیرونی طا قتوں کا آلہ کار بنے ہوئے ہیںایسے ضمیر فروشوں کو اپنی صفوں سے نکالنا ہو گا ایسے سیاسی پنڈتوں کا صفایا کرنا ہوگا جو بظاہر پاکستانی عوام کو خاص کر کراچی کے عوام کو گمراہ کیے ہوئے ہیںاور دہشت گردی کے ذریعے ملک دشمن بد نام زمانہ ایجنسی راء سے مدد کے طلب گار ہو رہے ہیںاب تو ان کے مکروہ چہرے سے پردہ ہٹا دینا چاہیے ۔یہ حکومت وقت کا کام ہے کہ وہ سیاسی مصلحتوں سے باہر آکر ان بڑے بڑے معزز دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دے جو کراچی میں امن و اتحاد کے دشمن ہیں اور لسانی بنیادوں پر مسلمان کو مسلمان سے لڑا رہے ہیں۔

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر : شہزاد حسین بھٹی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Shakeel Chughtai
Previous Post PAT کا یوم تاسیس 20 مئی کو چیف کوآرڈئنیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی رہائشگاہ پر منعقد ہو گا
Next Post عسکری طاقت میں ہی امن پوشیدہ ہے

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.