yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ملک اور خاندان کی بدنامی نہیں چاہتی، فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم ٹھکرا دی

Yes 1 Webmaster May 27, 2015 1 min read
Fatima Aafandi
Share this:
Fatima Aafandi
Fatima Aafandi

لاہور : ٹی وی کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے بھارتی ہدایتکار انیس بزمی کی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹرانیس بزمی نے اپنی ایک ہارر فلم میں بولڈ کردار کے لیے فاطمہ آفندی سے فون پررابطہ کیا اور انھیں فلم کی کہانی اور ان کے کردارکے حوالے بتایا جس پر انھوں نے اس پیشکش کویہ کہہ کر مسترد کردیا کہ وہ کوئی بھی ایسا کام نہیں کرسکتیں جس سے پاکستان کی بدنامی اور فیملی کا نام خراب ہو۔ ان کے لیے بھارتی فلم میں کام کرنے سے زیادہ فیملی کی عزت کی حفاظت ضروری ہے۔

اس حوالے سے جب فاطمہ آفندی سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ مجھے پاکستانی اوربالی ووڈ فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کا سلسلہ جاری ہے، مگر فلم اور ٹی وی کے شعبوں میں کام کرنے کا انداز بہت ہی مختلف ہے۔ مجھ پر فیملی کی طرف سے کبھی بھی شوبز میں کام کرنے پرکوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہیں لیکن مجھے خود سے اپنی حدود کا پتہ ہے۔

انکا کہنا تھا کہ انہیں کچھ روز قبل بھارتی فلم ڈائریکٹرانیس بزمی کی جانب سے فون کال موصول ہوئی جس میں انھوں نے میرے ڈرامے کے حوالے سے بہت زیادہ تعریف کرتے ہوئے اپنی فلم میں کام کی پیشکش کر ڈالی۔ میں نے حسب روایت فلم کی کہانی اور اپنے کردار کے بارے میں جب جانا تو میں نے فلم میں کام کرنے سے صاف انکار کر دیا،اس کی بڑی وجہ فلم کی کہانی اورمیرا بولڈ کردار تھا۔

میں شوبز میں ضرور ہوں لیکن میں اپنے کرداروں کی طرح ملبوسات کے انتخاب میں بھی بہت احتیاط کرتی ہوں۔ اس لیے میں نے کام کرنے سے انکار کر دیا۔ دوسری جانب پاکستانی فلم میں بھی مرکزی کردار کی آفرہوئی، مگرمیں اسے بھی قبول نہ کر سکی۔ انھوں نے بتایاکہ میں فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں لیکن معمول کی فلموں میں کام کرنا میرے بس کی بات نہیں۔ البتہ آرٹ فلموں میں کام کرنا میری اولین پسند ہوگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan Indian Series
Previous Post پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری
Next Post عرفان صدیق کی پیرس ایئرپورٹ آمد پر دوستوں کا پرتپاک استقبال کرنے کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.