yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے ٹھوس ثبوت ہیں، انٹیلی جنس ذرائع

Yes 1 Webmaster May 26, 2015 1 min read
Ayaan Ali
Share this:
Ayaan Ali
Ayaan Ali

اسلام آباد : ماڈل ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے مقدمہ میں ٹھوس ثبوت ملنے کے بعد انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اینڈ انٹیلی جنس ان لینڈ ریونیو کو کافی شواہد ملے ہیں جس کی بنیاد پر کالا دھن سفید کرنے کے دھندے میں پس پردہ حقیقی مجرم پکڑے جانے کی امید ہے۔

ایان علی کی سرپرستی کرنے والے کئی ’’رابطوں‘‘ اور حقائق کا پتہ چلا ہے۔ تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ گوجرخان سے متعلق رکھنے والی ماڈل ایان علی کراچی کے ایک مہنگے علاقے میں پرتعیش اپارٹمنٹ کی مالک ہے لیکن وہ ذرائع آمدن بتانے سے قاصر ہے۔

انٹیلی جنس اینڈانٹیلی جنس ان لینڈ ریونیوکی تحقیقات میں یہ بھی پتہ چلا کہ ایان علی نے میر پورخاص سندھ کی رہائشی ایک خاتون سے11بنک ڈرافٹس کے ذریعے 2کروڑ20 لاکھ روپے کی رقم وصول کی۔ اس خاتون کے نام کا بھی پتہ چل گیا ہے اور اس خاتون سے بھی تفتیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اینڈانٹیلی جنس ان لینڈ ریونیو نے ایئر لائنوں سے ماڈل ایان علی کے بیرون ملک سفراور ٹکٹ ادائیگی کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔

ان ایئرلائنوں سے پوچھا گیا ہے کہ بتایا جائے ماڈل کی ٹکٹوں کی رقم کس نے ادا کی؟انٹیلی جنس اینڈانٹیلی جنس ان لینڈ ریونیو کے پاس ماڈل کے 34 بیرون ملک دوروں کا ریکارڈ دستیاب ہے لیکن ایان اپنی آمدنی کے ذرائع اوراپنے بیرونی دوروں کے مقصد کے بارے میں مطمئن کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post اٹلی کے ممتاز بزنس مین راجا شہزاد، شیخ بابر ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب میں ایک ساتھ
Next Post کراچی: ملزمان کی فائرنگ سے راہگیر چل بسا، ایک گرفتار، آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک
Rangers Operation

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.